Author: Zafar Siddiqui
-

دہلی میں 20 سالہ سجاد کی لنچنگ، دو ملزمین گرفتار
پولس جانچ میں پتہ چلا کہ سجاد کے قتل معاملے میں ملزم ببلو اور راج کمار اتر پردیش کے اناؤ میں چھپے ہوئے ہیں۔ یہ پتہ لگتے ہی پولس ٹیم نے اناؤ میں چھاپہ ماری کر دونوں ملزمین کو گرفتار کر لیا۔ دہلی کے نریلا علاقہ میں 20 سالہ لڑکے کا پیٹ پیٹ کر قتل…
-

پی ایم مودی نے معیشت کو تباہ کر دیا: سی ایم ممتا
مغربی بنگال کی وزیر اعلی اور ٹی ایم سی رہنما ممتا بنرجی نے ہلدیہ میں کہا کہ “وزیر اعظم نریندر مودی نے نوٹ بندی سے لے کر بینک بندی تک، ملک کی معیشت کو تباہ کیا ہے۔ وہ جلد ہی ہلدیہ بندرگاہ کو فروخت کرنے کے لئے کہیں گے۔ “ Prime Minister Narendra Modi has…
-

سامعہ حسن تنزانیہ کی پہلی خاتون صدر بن گئیں
سر پر اسکارف اور ہاتھ میں قرآن لیے سامعہ حسن نے جمعے کے روز ملک میں نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ جان موگوفلی کی وفات کے دو روز بعد وہ تنزانیہ کی پہلی خاتون صدر بن گئی ہیں۔ تنزانیہ میں اسلام مسیحیت کے بعد دوسرا بڑا مذہب ہے۔ اس ملک میں پہلی مرتبہ ایسا…
-

پڈوچیری میں کورونا کے مدنظر اسکول بند
پڈوچیری میں انتظامیہ نے کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے مدنظر اسکولوں کو 22مارچ سے 31مارچ تک بند رکھنے کی ہدایت دی ہے۔ اسکول محکمہ تعلیم کے ڈائرکٹر پی ٹی ردر گوڑ نے جمعہ کی رات بیان جاری کرکے بتایا کہ کووڈ۔19 کے معاملات میں اچانک اضافہ کے مدنظر اور کووڈ ویکسی کمیٹی کے مشورہ پر ریاست…
-

کورونا کے بڑھتے معاملوں نے اڑائی سب کی نیند
مہاراشٹر کے بعد پنجاب ایسی ریاست ہے جہاں کورونا کے معاملوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔اس اضافہ کے پیش نظر پنجاب میں 31 مارچ تک تمام اسکول اور کالج بند کر دئے گئے ہیں ۔ کورونا کے نئے معاملوں میں شدید اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور اس کی سب سے زیادہ…
-

انڈین یونین مسلم لیگ نے وسیم رضوی کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) انڈین یونین مسلم لیگ دہلی پردیش کے صدر مولانا نثار احمد نقشبندی کی قیادت میں آج جوشی کالونی میں پارٹی کی ہنگامی میٹنگ ہوئی جس میں پارٹی کے آل انڈیا جنرل سکریٹری خرم انیس عمر، دہلی پردیش کے سکریٹری شیخ فیصل حسن ، محمد عارف، فیصل بابو ، سی کے زبیر…
-

مولانا نثار احمد قاسمی بستوی متبحر عالم دین اور قابل رشک صلاحیت کے حامل انسان تھے: عبدالوہاب قاسمی بستوی
سنت کبیر نگر: (عدنان کبیرنگری) معروف عالم دین و شاعر جناب نثار احمد قاسمی کے سانحہ ارتحال پر اپنے دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اس عظیم سانحہ کو ملت اسلامیہ کے لئے عموماً اہل علماءکے لئے ناقابل تلافی نقصان خسارہ ہوا ہے۔ نثار احمد قاسمی اب اس دنیا میں نہیں رہے، علماء برادری…
-

وسیم رضوی کے خلاف تاریخی جامع مسجد میں جمع ہوئے شیعہ-سنی مسلمان
وسیم رضوی نے قرآن پاک سے 26 آیتوں کو حذف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی ہے جس کے بعد پورے ملک میں انھیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اتر پردیش شیعہ سنٹرلو قف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے خلاف جمعہ کو دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے…
-

’میں نریندر مودی جیسا نہیں، میں جھوٹ نہیں بولتا‘، آسام میں راہل گاندھی نے کیے 5 بڑے وعدے
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے آج آسام دورہ پر تنسکیا میں ایک عظیم الشان ریلی کی۔ اپنی تقریر کے دوران انھوں نے کہا کہ ’’بی جے پی آسام کو ناگپور سے چلنا چاہتی ہے، جہاں آر ایس ایس کا دفتر ہے۔‘‘ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی جمعہ کو دو روزہ آسام دورے پر پہنچے…
-

سر پر بالوں کی افزائش کے لیے سرجری (ٹرانسپلانٹ) جائز ، مگر انسان و خنزیر کا بال نہیں
اجتماع میں مولانا قاری محمدعثمان منصورپوری نے علماء کو اکابر کی کتابوں کے مطالعے کی ترغیب دی، دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے کہا کہ جو صورتیں جائز نہیں،مفتیان کرام ان کا متبادل بھی امت کے سامنے پیش کریں نئی دہلی : موجودہ دور میں سروس کنٹریکٹ کی بہت ساری شکلیں وجود میں…