Author: Zafar Siddiqui
-

مسجد نبوی میں ماہ صیام کے دوران نماز تراویح کی ادائی کے لیے پلان تیار
الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے کے سربراہ نے ‘ماہ صیام برائے سال 1442ھ’ کے لیے مسجد نبوی میں نماز ترویح کی بحالی کی خاطر ‘مسجد نبوی پریذی ڈینسی ایجنسی’ کا پلان منظور کیا ہے ریاض: الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کل…
-

گڑگاؤں میں منگل کے روز گوشت فروخت کرنے پر پابندی، میونسپل کارپوریشن کا فیصلہ
گڑگاؤں میں اب منگل کے روز گوشت کی دکانیں بند رکھنی ہوگی، میونسپل کارپوریشن کے عام اجلاس کے دوران یہ فیصلہ لیا گیا، وارڈ نمبر 23 کے کونسلر اشونی شرما نے میٹ اور چکن شاپ بند کرنے کی قرارداد پیش کی تھی گڑگاؤں: این سی آر میں شامل ہریانہ کے شہر گڑگاؤں (گروگرام) میں اب…
-

الہ آباد: مندروں اور مسجدوں میں رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی
الہ آباد رینج کے چاروں اضلاع کے ضلع مجسٹریٹوں اور پولیس سربراہان کو مندروں اور مساجد میں رات 10 بجے کے بعد لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کی ہدایت دی ہے الہ آباد: فجر کی اذان پر الہ آباد یونیورسٹی کی وائس چانسلر کی شکایت کے بعد الہ آباد رینج کے آئی…
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی کے زیر اہتمام ۲۰ تا ۲۲؍مارچ سہ روزہ آن لائن کانفرنس کا انعقاد برادران اسلام اور مستورات سے شرکت کی اپیل
آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی ان دنوں نکاح کو آسان بنانے اور بیجا رسوم ورواج کو مٹانے کے لیے سرگرم عمل ہے،اس مقصد سے گزشتہ دنوں مہاراشٹر ،گجرات ،تلنگانہ اور مدھیہ پردیش کے علماء و ائمہ کرام اور سرکردہ افراد کی مشورتی نشستیں ہوچکی ہیں،جن میں دس روزہ سادہ اور مسنون…
-

بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے ’کورونا ویکسین‘ پر اٹھائے سوال، کہا ’اب تک 71 افراد ہلاک‘
سبرامنیم سوامی کا کہنا ہے کہ ’’نیتی آیوگ نے ایک رپورٹ دینے کا وعدہ کیا تھا، لیکن ابھی تک کوئی رپورٹ نہیں آئی۔ پارلیمانی ہیلتھ اسٹینڈنگ کمیٹی سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس سلسلے میں سمن جاری کیا جائے۔‘‘ نئی دہلی: (تنویر) کورونا ویکسین کو لے کر کئی طرح کے خدشات اب بھی لوگوں کے…
-

اسلام مخالف مواد شائع کرنے پر ’ راجستھان اسٹیٹ ٹیکسٹ بک بورڈ ‘ کے خلاف ایف آئی آر
بارہویں درجہ میں پولٹیکل سائنس کی کتاب میں اسلامی دہشت گردی کے سوال پر ایک متنازعہ جواب شائع کیا گیا اور یہ سوال سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کی کتاب میں بھی پوچھا گیا ہے۔ کتابوں اور گائیڈ بکس میں اسلام مخالف مواد شائع ہونے کے کئی واقعات سامنے آ چکے ہیں اور راجستھان میں بھی کچھ…
-

ادارۃ المباحث الفقہیہ جمعیۃ علماء ہند کا سولہواں سہ روزہ فقہی اجتماع جاری اسلامی تعلیمات میں ہر دور کے تقاضوں کا اطمینان بخش حل موجود ہے : مولانا قاری محمد عثمان
جمعیۃ علماء ہند کا طریقہ رہا ہے کہ وہ جدید مسائل کی تحقیق کرکے امت کی رہ نمائی کرتی ہے: مولانا ارشد مدنی نئی دہلی: دور حاضر کے اہم جدید مسائل پر قوم وملت کی شرعی رہ نمائی کے لیے جمعیۃ علماء ہند کے ادارۃ المباحث الفقہیہ کے زیر اہتمام سولہواں اجتماع مدنی ہال صدر…
-

وزارت اقلیتی امور کی مایوس کن کارکردگی اور وزارت کی پارلیمانی کمیٹی کی گرفت کی روشنی میں وزیر اقلیت مختار عباس نقوی کو فوری استعفی دے دینا چاہیے: صدر مشاورت نوید حامد
نئی دلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر جناب نوید حامد نے مرکزی وزارت اقلیتی امور کے ذریعہ اقلیتوں کی فلاح و بہبود و تعلیمی پسماندگی کو دور کرنے کے لئے گزشتہ سالوں میں مرکزی بجٹ میں دی گئی مختص رقم کو اقلیتوں کے طلبہ کی تعلیمی ترقی، سالانہ تعلیمی وظیفوں پر…
-

ستیہ پال ملک کا مودی حکومت پر حملہ، ’کتیا کی موت پر بھی تعزیت کرتے ہیں! 250 کسانوں کی موت پر کوئی نہیں بولا‘
ستیہ پال ملک نے کہا کہ کتیا بھی مر جاتی ہے تو اس کے لئے ہمارے لیڈران تعزیتی پیغام جاری کرتے ہیں، لیکن 250 کسان مر گئے، کسی نے ایک لفظ بھی نہیں کہا، یہ سب میری روح کے لئے تکلیف دہ ہے۔ میگھالیہ کے گورنر ستیہ پال ملک نے کسان تحریک کے حوالہ سے…
-

ٓکاشی اور متھرا کی مسجدوں پر مسلمانوں کی حکمت عملی
معصوم مرادآبادی سپریم کورٹ نے گزشتہ جمعہ کوعبادت گاہوں کے تحفظ سے متعلق ایکٹ کو چیلنج کرنے والی عرضی سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے مرکز سے جواب طلب کیا ہے۔ یہ عرضی بی جے پی کے ایک لیڈر کی طرف سے داخل کی گئی ہے، جو سپریم کورٹ میں وکیل کی حیثیت سے پریکٹس…