Author: Zafar Siddiqui
-

وسیم رضوی کے خلاف سمری بختیارپور کے عوام کی جانب سے مقامی پولیس اسٹیشن میں تحریری شکایت داخل
رضوی کے خلاف تعزیرات ہند کے دفعہ 153(اے) کے تحت ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ سمری بختیارپور: (جعفرامام قاسمی) قرآن مقدس کی 26 آیتوں کو حذف کرنے کے تعلق سے سپریم کورٹ میں اپیل اور صحابۂ کرامؓ پرالزامات عائد کر نے جیسی گستاخی کے مرتکب وسیم رضوی کے خلاف ملک وبیرون ملک میں…
-

بائیڈن کی دھمکی پر روس نے امریکا سے سفیر واپس بلا لیا
ماسکو: امریکی انتخاب میں مبینہ روسی مداخلت کے خلاف صدر بائیڈن کے بیان کے بعد روس نے امریکا سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا تھا کہ روسی صدر پیوٹن کو امریکی انتخابات میں مداخلت کی قیمت…
-

امریکی صدر نے اپنے روسی ہم منصب کو ’قاتل‘ قرار دے دیا
پوتین سے متعلق بائیڈن کا بیان روس پر حملہ ہے: چیئرمین روسی پارلیمنٹ ڈوما امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوتین کو ’’قاتل‘‘ قرار دیتے ہوئے یہ بات زور دے کر کہی کہ وہ امریکی انتخابات میں مداخلت کی قیمت ادا کریں گے۔ پروگرام اینکر کے سوال کیا وہ روسی…
-

’وإِنّا لہ لحافظون‘ ہم ہی اس کے محافظ ہیں!
مفتی محمد عبید اللہ قاسمی، دہلی دنیا اپنی کتابوں کی حفاظت کاغذ پر کتابت و طباعت کے ذریعے کرتی ہے اور چند نسخے تیار کرلیتی ہے مگر اللہ اپنی کتاب کی حفاظت انسانی دلوں پر نقش کرکے کرتا ہے اور یہ حافظِ قرآن دل دنیا میں چند نہیں ہوتے ہیں بلکہ لاکھوں کروڑوں کی تعداد…
-

ممتا بنرجی نے جاری کیا انتخابی منشور ، ہر سال پانچ لاکھ روزگار دینے کا وعدہ
کولکاتا: (ملت ٹائمز) ممتا بنرجی ویسٹ بنگال اسمبلی الیکشن کیلئے اپنی پارٹی ٹی ایم سی کا منی فیسٹو آج ریلیز کردیا ہے اور اس کا نام رکھا ہے ۔ جنتا کا منی فیسٹو ۔ جنتا کیلئے جتنا کے ذریعہ بناگیا ۔اس انتخابی منشور کی دو تاریخ پہلے رد ہوچکی ہے ۔ 14 مارچ کو ریلیز…
-

ایم ایم ای آرسی کے ذریعے فضلائے مدارس کے درمیان انگریزی زبان میں قومی مقالہ نگاری مسابقے کا انعقاد
ممبئی: (پریس ریلیز) دوسالہ انگریزی کورس ” ڈپلوما ان انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر” کی تعلیم حاصل کررہے فضلائے مدارس کے مابین مرکزالمعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر (ایم ایم ای آرسی) ممبئی کے ذریعہ پہلا آن لائن قومی مقالہ نگاری مسابقے کا انعقاد کیا گیا، جس میں مرکزالمعارف اور اس سے ملحق دیگر اداروں کے طلبہ…
-

کرناٹک: مسجدوں اور درگاہوں میں بوقتِ شب لاؤڈ اسپیکر استعمال پر لگی پابندی
کرناٹک وقف بورڈ نے آلودگی کم کرنے کا حوالہ دیتے ہوئے ایک گائیڈ لائن جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ درگاہوں اور مسجدوں میں رات 10 بجے سے لے کر صبح 6 بجے تک لاؤڈاسپیکر کے استعمال پر روک رہے گی۔ بنگلور: (تنویر) ایک طرف جہاں پریاگ راج میں فجر کی اذان…
-

سعودی عرب ترکی سے مسلح ڈرون طیارے خریدنا چاہتا ہے: صدر رجب طیب ایردوان
انقرہ: (ایجنسی) شام ، لیبیا ، آذر بائیجان اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے تمام محاذوں پر اپنی بہترین کارکردگی کی وجہ سے ترکی کے مسلح ڈرون طیاروں کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان نے کل جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سعودی…
-

اسرائیلی فوجیوں نے دو فلسطینی بچوں کو گولی مار دی
رام اللہ: فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں الجلزون کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں نے دو فلسطینی بچوں کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جلزون کے میڈیا سینٹر کے ترجمان مہدی حمدان نے بتایا کہ قابض فوج نے بیت ایل یہودی کالونی کے قریب ‘الیاسمین’…
-

قرآن کریم کا ایک ایک حرف حق ہے
محمدشمیم عادل قاسمی قرآن کریم اللہ کی نازل کردہ ایک عظیم کتاب ہے,جس کے سچ اورحق ہونے میں ذرہ برابربھی شک وشبہ کی گنجائش نہیں ہے,پوری دنیاکے تمام مسلمانوں کااس بات پراتفاق ہے کہ قرآن کریم جس طرح پیغمبراسلام حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم پرنازل ہوااسی طرح آج بھی پوری دنیامیں موجودہے,اورقیامت تک بغیرکسی تحریف…