Author: Zafar Siddiqui
-

بی جے پی کو ہرگز ووٹ نہ دیں، ورنہ اپنے ’دھرم‘ کی پیروی نہیں کر پائیں گے: ممتا بنرجی
وزیر اعلیٰ مغربی بنگال ممتا بنرجی نے جھاڑگرام میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا، ’’بی جے پی کو ووٹ ہرگز نہ دیں، ورنہ آپ اپنے مذہب (درھم) کی پیروی نہیں کر پائیں گے۔ آپ ’جے سیا رام‘ نہیں کہہ پائیں گے اور آپ کو ’جے شری رام‘ کہنا ہوگا۔ بھگوان رام بھی…
-

وسیم رضوی کے خلاف ملک بھر کے مسلمانوں میں سخت غم و غصہ، شکایات درج کرانے کا سلسلہ جاری قرآن کریم ہمیں امن اور رحم دلی کا درس دیتا ہے: مفتی ابوالقاسم نعمانی
مولانا ابو القاسم نعمانی نے کہا کہ ’’قرآن کریم ہمیں امن اور رحم دلی کا درس دیتا ہے۔ دنیا میں آنے کے بعد سے اس کے ایک لفظ میں بھی رد و بدل نہیں ہوئی ہے اور ایسا کرنے کی گنجائش بھی نہیں ہے۔‘‘ لکھنؤ: قرآن کی 26 آیات کو حذف کرنے کا مطالبہ کرنے…
-

دہلی دنیا کی آلودہ ترین راجدھانی! ممالک میں بنگلہ دیش کی حالت سب سے خراب
رپورٹ کے مطابق 2019 اور 2020 کے دوران وسیع پیمانے پر ہوا کے معیار میں بہتری کے باوجود ہندوستان میں فضائی آلودگی تاحال خطرناک طور پر بہت زیاہ ہے۔ نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی کو منگل کے روز جاری کی گئی ایک ایک رپورٹ میں عالمی سطح پر آلودہ ترین راجدھانی قرار دیا گیا ہے۔…
-

کشواہا کو نتیش سے ’نئی دوستی‘ کا نذرانہ حاصل، قانون ساز کونسل کے لئے نامزد
پٹنہ: اپنی پارٹی آر ایل ایس پی کا مخلوط حکومت کی قیادت کرنے والے نتیش کمار کی بر سر اقتدار جماعت جے ڈی یو میں الحاق کرنے کے چند روز بعد ہی اوپیندر کشواہا کو نذرانہ حاصل ہو گیا ہے۔ بہار حکومت نے ریاستی قانون ساز کونسل کے لئے خالی 12 سیٹوں کو پر کرنے…
-

مرکزی حکومت قرآن شریف سے متعلق خیالی عرضی پر مضبوط موقف اپنائے !
وسیم رضوی کے خلاف بدعنوانی کے معاملے کو تیزی سے آگے بڑھایا جائے ، تاکہ حکومت پر لوگوں کا اعتمادمزید مضبوط ہو: وزیر اعظم اور وزیر قانون کو امپار صدر ایم جے خان کا خط نئی دہلی: امپار کے قومی صدر ڈاکٹر ایم جے خان نے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر قانون روی شنکر…
-

کرونا ویکسین جائز ہے ، حکمراں کے لازم کرنے پر استعمال واجب ہوگا : اسلامی فقہ اکیڈمی جدہ
جدہ: جدہ میں بین الاقوامی اسلامی فقہ اکادمی نے باور کرایا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین کا استعمال شرعا جائز ہے اور اگر حکمراں اسے لازم قرار دے تو پھر اس کا استعمال واجب ہو جائے گا۔ مذکورہ اکادمی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے زیر انتظام ہے۔ اکادمی نے…
-

سری لنکن حکومت نے شدید تنقید کے بعد نقاب پر پابندی کی وضاحت کردی
کولمبو: مسلمان خواتین پر برقع اور حجاب سے چہرہ ڈھانپنے کی پابندی سے متعلق سری لنکا نے وضاحت کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکن حکومت کا کہنا ہے کہ برقعے اور حجاب پر پابندی ’محض تجویز‘ تھی جس کی تاحال منظوری نہیں دی گئی۔ واضح رہے کہ تین روز قبل…
-

کورونا: مہاراشٹر کے 15 اضلاع انتہائی متاثر، پونے میں کیسز کی تعداد خوفزدہ
کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں پچھلے کچھ دنوں میں اچانک اضافہ ہونے سے زیر علاج مریضوں کی تعداد بڑھ کر 2.31 لاکھ کے پار ہوچکی ہے۔ ملک میں 19اضلاع ایسے ہیں جہاں کورونا وبا دوبارہ پھیلتی نظر آ رہی ہے اور گزشتہ دس دنوں میں سب سے زیادہ معاملے سامنے آئے ہیں اور…
-

کشمیری علما کا اجلاس، وسیم رضوی کے خلاف قرار داد منظور
وسیم رضوی کی ‘ارتدادی حرکت’ کو دنیا کے کروڑوں مسلمانوں کے دینی جذبات مجروح کرنے اور مسلکی تشدد بھڑکانے کی ایک منصوبہ بند سازش کی کڑی قرار دیا گیا۔ جموں و کشمیر میں درجنوں مذہبی، سماجی اور ملی تنظیموں پر مشتمل اتحاد ‘متحدہ مجلس علما جموں و کشمیر’ نے اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق…
-

موتیہاری میں جرائم پیشہ عناصر نے پیکس صدر کو گولی ماری ، موقع پر ہوئی موت ، مشتعل لوگوں کا غُصہ پھوٹا ، پولیس ٹیم پر کیا پتھراؤ
موتیہاری: (ملت ٹائمز – فضل المبین) ضلع کے ہرسدھی تھانہ حلقہ کے مٹیاریہ چوک پر آج منگل کو چند بائیک سوار جرائم پیشہ افراد نے ایک دکان میں گھس کر اندھادھند فائرنگ شروع کردی جس میں پیکس صدر پون گپتا کی موقع پر ہی موت ہو گئی ۔ ادھر لوگ فائرنگ کی آواز سن کر…