Author: Zafar Siddiqui
-

ڈھاکہ جامع مسجد کے امام مولانا نذر المبین ندوی نے لی کرونا ویکسین کی پہلی خوراک
موتیہاری: (ملت ٹائمز – فضل المبین) کورونا وائرس کو ختم کرنے کے لئے پورے ملک میں چلائی جانے والی کووڈ – 19 ویکسین مہم میں شمولیت کی غرض سے جمیعت علماء مشرقی چمپا رن کے نائب صدر و ڈھاکہ جامع مسجد کے امام و خطیب مولانا نذر المبین ندوی نے منگل کے روز کرونا ویکسین…
-

پی ایم مودی کے چیف مشیر پی کے سنہا نے دیا استعفیٰ
پی کے سنہا وزیر اعظم دفتر کے دوسرے ایسے افسر ہیں جنھوں نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دیا ہے۔ اس سے قبل وزیر اعظم دفتر میں چیف سکریٹری رہے نرپیندر مشرا نے بھی استعفیٰ دے دیا تھا۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے چیف ایڈوائزر یعنی مشیر پردیپ کمار سنہا نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے…
-

وسیم رضوی کا سر قلم کرنے والے کو 11 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان، ایف آئی آر درج
شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کا سر قلم کرنے والے کو 11 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کرنے والے وکیل امیرالحسن کے خلاف پولس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کا سر کاٹنے والے کو مبینہ طور پر 11 لاکھ روپے…
-

بی جے پی امیدوار بنائے جانے پر تنازعہ کے درمیان سوپن داس گپتا راجیہ سبھا سے مستعفی
سوپن داس گپتا نے راجیہ سبھا کو اس گزارش کے ساتھ اپنا استعفی دیا ہے کہ اسے بدھ تک منظور کر لیا جائے۔ نئی دہلی: کالم نگار اور رجیہ سبھا میں نامزد رکن پارلیمنٹ سوپن داس گپتا نے منگل کے روز راجیہ سبھا چیئرمین کو اپنا استعفی پیش کر دیا۔ سوپن داس گپتا نے راجیہ…
-

قرآن پاک پر وسیم رضوی کا بیان محض بکواس: شہنواز حسین
پٹنہ: ( ایجنسی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی ترجمان سید شہنواز حسین نے وسیم رضوی کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے محض بکواس قرار دیا اور سخت اعتراض کیا۔ حسین نے منگل کے روز یہاں کہا، ’قرآن شریف سے کوئی بھی ’آیت‘ ہٹائے جانے کی بابت رضوی…
-

بنگلور کرناٹک: فجر کی اذان لاوڈ اسپیکر کے بغیر دینی ہوگی ، ریاستی وقف بورڈ نے جاری کیا سرکلر
بنگلور: مسجدوں اور درگاہوں میں لاوڈ اسپیکر کے استعمال کے سلسلے میں کرناٹک ریاستی وقف بورڈ نے ایک اہم سرکلر جاری کیا ہے۔ سرکلر کے مطابق نماز فجر کی اذان کیلئے لاوڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد رہے گی ۔ جبکہ دیگر نمازوں کی اذان مقررہ والیوم کے مطابق دی جاسکتی ہے۔ 9 مارچ…
-

بینک ملازمین کی ہڑتال کو راہل گاندھی کی حمایت، ملک کی مالی سلامتی سے سمجھوتہ کر رہی مودی سرکار
راہل گاندھی نے کہا کہ سرکاری شعبے کے بینکوں کو بیچ کر ملک کی مالی سلامتی کے ساتھ ایک سنجیدہ سمجھوتہ کیا جا رہا ہے۔ میں ان بینک ملازمین کے ساتھ کھڑا ہوں جو ہڑتال پر ہیں۔ نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بینکوں کی نجکاری (پرائیویٹائزیشن) کے خلاف ہڑتال کر رہے بینک ملازمین…
-

لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
ششو مندر اور ودھیا مندر کے طلبہ کی طرح مدارس کے فارغین اعلی ترین مناصب پر کیوں نہیں پہنچ سکتے؟ کلیم الحفیظ ، نئی دہلی عام طور پر مدارس کے تعلق سے یہ مشورہ دیا جاتا ہےکہ اہل مدارس کو اپنے نصاب تعلیم میں جدید علوم کو شامل کرنا چاہیے ۔ کسی حد تک یہ…
-

سعودی عرب پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام
ریاض: عرب اتحادی فوج نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام بنا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی شہر خمیس مشیط کو ڈرون سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تاہم عرب اتحادی فوج نے ڈرون کا سراغ لگاکر فضا میں ہی تباہ کردیا، گزشتہ روز…
-

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر امریکی غیر مسلم خاتون مسلمان ہو گئیں
امریکی خاتون 42 سالہ ٹیفنی سلسیٹ اسمتھ نے اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہو کر کراچی میں جامعہ بنوریہ میں اسلام قبول کر لیا اسلام آباد: امن اور سلامتی کے مذہب اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہونے والی غیر مسلم امریکی خاتون اسلام قبول کرنے جامعہ بنوریہ پہنچ گئیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی…