Author: Zafar Siddiqui
-

نجکاری کے خلاف بینک ملازمین کی ہڑتال، راجیہ سبھا میں نوٹس پیش
نئی دہلی: بینکوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملک بھر کے بینکوں کے ملازمین ہڑتال پر ہیں اور اس سے بینک امور بری طرح متاثر ہر رہے ہیں۔ اس معاملہ پر آر جے ڈی کے رکن پارلیمنٹ منوج جھا نے ضابطہ 267 کے تحت راجیہ سبھا میں نوٹس پیش کیا ہے۔ RJD MP Manoj Jha…
-

سعودی عرب کی فلمی صنعت: چکا چوند اور سنسر شپ کے بیچ
سعودی معاشرے میں سنیما گھروں کو دوبارہ کھولنے کا عمل ثقافتی انقلاب معلوم ہوتا ہے تاہم اس کا اصل مقصد سعودی عرب کے روڈ میپ ‘وژن 2030 ‘کو کامیاب بنانا ہے اوراس سے ملازمتوں کے نئےمواقع بھی پیدا ہوں گے۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 2016 ء میں ‘وژن 2030…
-

کورونا کا قہر جاری: مہاراشٹر میں شادیوں میں صرف 50 لوگوں کی شرکت کی اجازت
ملک کی راجدھانی دہلی میں چار دن بعد نئے معاملوں کی تعداد چار سو سے کم رہی اور کل یہ تعداد 368 رہی۔ کورونا کے نئے معاملوں میں مستقل اضافہ جاری ہے اور مہاراشٹر میں یہ اضافہ سب سے زیادہ ہے۔اس اضافہ کو دیکھتے ہوئے مہاراشٹر کی ادھو ٹھاکرے حکومت نے کچھ سخت اقدامات اٹھائے…
-

دہلی کی سیاست میں آیا زلزلہ، اب سرکار کا مطلب وزیر اعلیٰ‘ نہیں ، لیفٹیننٹ گورنر ہوگا!
بل پیش کیے جانے کے بعد دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ ’’لوگوں کے ذریعہ الیکشن میں خارج کیے ہونے کے بعد بی جے پی اب منتخب حکومت کی طاقت کم کرنا چاہ رہی ہے۔‘‘ لوک سبھا میں آج مودی حکومت نے ایک ایسا بل پیش کر دیا جس سے دہلی کی…
-

سپریم کورٹ نے 27 برسوں سے جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے 94 سالہ ڈاکٹر حبیب خان کو دی عبوری راحت
سپریم کورٹ نے عرضی گزار ڈاکٹر حبیب کو مستقل پیرول پر رہا نہیں کیا لیکن اسے عبوری راحت دیتے ہوئے چھ ہفتوں تک گھر پر رہنے کی اجازت دے دی۔ گذشتہ 27 برسوں سے جیل میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے ایک 94 سالہ ضعیف المعر شخص کو آج سپریم کورٹ نے پٹیشن پر…
-

اردو کی ترویج و ترقی، توسیع و اشاعت کے لیے آج 16مارچ کو اردو ورکشاپ ، سیمینار و مشاعرہ
سیتامڑھی: (معراج عالم بیورو رپورٹ) بہار سرکار کی ثانوی زبان اردو کی ترویج و ترقی، توسیع و اشاعت اور عملی نفاذ کے لئے اردو ڈائرکٹوریٹ ، محکمہ کابینہ سیکریٹریٹ بہار پٹنہ کی حسب ھدایت ضلع اردو زبان سیل سیتامڑھی کے زیر انتظام فروغ اردو سیمینار و مشاعرہ اور ورکشاپ 16 مارچ کو کلکٹریٹ کے پریچرچا…
-

دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نے لی کورونا ویکسین کی پہلی خوراک
مفتی ابوالقاسم نعمانی نے ویکسین لینے کے بعد کہا کہ ’’مہلک بیماریوں سے بچنے کے لئے ہر ممکنہ طریقے استعمال کئے جانے چاہئیں۔‘‘ عارف عثمانی دیوبند: کورونا وائرس کو ختم کرنے کے لئے پورے ملک میں چلائی جانے والی کووڈ – 19 ویکسین مہم میں شمولیت کی غرض سے دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا مفتی…
-

قومی اقلیتی کمیشن نے وسیم رضوی کو بھیجا نوٹس
وسیم رضوی کے خلاف شکایات کا جائزہ لیتے ہوئے حکومت ہند کے قومی اقلیتی کمیشن کی جانب سے وسیم رضوی کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کا نوٹس جاری کیا ہے۔ نوٹس کے جواب کے بعد قومی اقلیتی کمیشن مزید قانونی کارروائی کا آغاز کرے گا۔ ریاست اترپردیش کے شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین…
-

بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر معاملہ: عدالت نے عارض خان کو سنائی پھانسی کی سزا!
پولس نے عدالت سے عارض خان کے لیے سزائے موت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ صرف پولس اہلکار کے قتل کا معاملہ نہیں ہے بلکہ انصاف کی حفاظت کرنے والے لاء انفورسمنٹ افسر کے قتل کا معاملہ ہے۔ دہلی کی ایک عدالت نے پولس انسپکٹر موہن چند شرما کے قتل اور 2008…
-

یوپی پولیس کے ذریعہ اپنے ممبر کی گرفتاری کی پاپولر فرنٹ نے کی مذمت
نئی دہلی: پاپولر فرنٹ آف انڈیا اپنے ایک ممبر راشد احمد کی اتر پردیش انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) کے ذریعہ گرفتاری کی مذمت کرتی ہے۔ راشد ممبئی میں کام کرتا ہے اور دو دن پہلے جب وہ اتر پردیش میں اپنے اہل خانہ سے مل کر واپس ممبئی لوٹ رہا تھا، اسی…