Author: Zafar Siddiqui
-

کشمیر کے اب سبھی سرکاری اسکول کے سائن بورڈ میں رہے گا ’ ترنگا ‘!
جموں و کشمیر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سبھی سرکاری اسکولوں کی شناخت کرنے کے لیے کچھ نئے اقدام کیے گئے ہیں جن سے سرکاری اسکولوں کی پہچان ’الگ اور آسان‘ ہو جائے۔ جموں و کشمیر میں اب سبھی سرکاری اسکولوں کی شناخت ترنگے سے کی جائے گی۔ جموں و کشمیر اسکول تعلیم محکمہ نے…
-

پی ایم مودی نے سعودی شہزادہ محمد بن سلمان سے فون پر کی خصوصی گزارش!
وزیر اعظم نریندر مودی نے سعودی شہزادہ محمد بن سلمان سے بات چیت کے دوران کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان کاروباری رشتے مضبوط ہونے چاہئیں اور سرمایہ کاری کی توسیع سے دونوں فریق کو فائدہ ہوگا۔ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے سعودی عرب کے کراؤن پرنس محمد سلمان کے ساتھ ٹیلی فون پر…
-

برازیل: کورونا کی نئی شکل نے مچائی تباہی، ایک دن میں 2 ہزار سے زائد افراد لقمۂ اجل
حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے معاملوں کی بڑھتی تعداد کے ساتھ اموات کے معاملوں میں بھی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کا قہر دیکھنے کو ملا ہے۔ اس دوران ملک میں 2286 لوگوں کی موت ہونے کی اطلاع موصول ہو رہی…
-

ملیشیا میں اب غیر مسلم بھی کر سکیں گے لفظِ اللہ کا استعمال ، عدالت کا فیصلہ
ملیشیا کی ایک عدالت نے ’اللہ‘ اور عربی زبان کے تین دیگر الفاظ کے استعمال پر 35 سال سے لگی روک کو رد کر دیا ہے اور اس پابندی کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ ملیشیا کی عدالت نے ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنایا ہے کہ غیر مسلم بھی ایشور یعنی بھگوان…
-

زندہ قوم اپنی زبان اور تہذیب و ثقافت کو برقرار رکھتی ہے: مولانا ولی رحمانی
سرزمین چمپارن پر امیر شریعت کا والہانہ استقبال ، ترغیب تعلیم و تحفظ اردو کانفرنس کا انعقاد نئی نسل میں دینی تعلیم کے فروغ کے لئے مسلم آبادی میں مکاتیب کے کے جال بچھانے پر زور موتیہاری: (ملت ٹائمز-فضل المبین) زندہ قوم اپنی تہذیب و ثقافت ، اپنی زبان ، اپنے مزاج اور مذہب…
-

مولانا اجمل کی فیک ویڈیو ٹوئٹ کرنے والے اکاؤنٹ کو ٹوئٹر نے کیا سسپینڈ ، قانونی کاروائی کی مانگ
گوہاٹی: (ملت ٹائمز) لیگل رائٹ آبزرویشن کے اکاؤنٹ کو ٹوئٹر نے سسپینڈ کردیا ہے ۔ در اصل اس اکاؤنٹ سے آل انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قومی صدر مولانا بدرالدین اجمل کے خلاف ایک فیک ویڈیو ٹوئٹ کیاگیا تھا جس میں 15 منٹ کی ویڈیو کو ایڈیٹ اور کانٹ چھانٹ کرکے 26 سیکنڈ کا بنایاگیا…
-

شکست یقینی دیکھ کر ممتا نے خود حملے کا ڈرامہ کروایا ہے سیکولر ازم کے خود ساختہ دعویداروں کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہئے: مفتی منظور ضیائی
ممبئی (پریس ریلیز) بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر معروف ملی شخصیت حضرت مولانا مفتی منظور ضیائی نے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر ہونے والے حملوں کی خبروں کو ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی شکست کو یقینی دیکھ کر ترنمول کانگریس کی لیڈر اور مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی…
-

کورونا وائرس، مہاراشٹر کے ناگپور میں 15 سے 21 مارچ تک مکمل لاک ڈاؤن
کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملے کے پیش نظر مہاراشٹر کے ناگپور شہر میں 15 سے 21 مارچ تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ لاک ڈاؤن ناگپور شہر پولیس کمشنر کے علاقے میں رہے گا۔ اس دوران ضروری خدمات جاری رہیں گی۔ یہ معلومات ناگپور کے ضلعی سرپرست وزیر نتن راوت نے دی…
-

آگرہ میں خوفناک سڑک حادثہ، 9 افراد ہلاک، 3 زخمی
روہن پرمود نے بتایا کہ ٹکر اتنی شدید تھی کہ آٹھ افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں ایک زخمی نے دم توڑ دیا۔ اسکارپیو میں 12 افراد تھے۔ آگرہ: اترپردیش میں ضلع آگرہ کے اعتماد الدولہ علاقہ میں آج صبح ایک…
-

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں سی آر پی ایف اہلکار نے کی خودکشی
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سی آر پی ایف اہلکار کو نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا، لیکن ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ متوفی کی شناخت امر جوتی کے طور پر ہوئی ہے جو سی آر پی ایف کی 79 بٹالین سے وابستہ تھے۔ سری نگر: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے شیخ پورہ…