Author: Zafar Siddiqui
-

قرآن کریم میں ایک نقطہ کی ترمیم و تبدیلی کی بھی گنجائش نہیں: مولانا محمد ولی رحمانی
قرآن پاک کی آیتوں کو ختم کرنے کے بارے میں وسیم رضوی کی دریدہ دہنی پر جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا رد عمل پٹنہ: (عادل فریدی) قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی نازل کی ہوئی کتاب ہے ، اس بات پر پوری دنیا کے تمام فرقوں کے مسلمانوں کا مکمل اتفاق ہے…
-

شمال مشرقی دہلی فسادات کی رپورٹ اسمبلی میں پیش ، بی جے پی کے لیڈروں نے فساد کرایا، امانت اللہ خان کا الزام
نئی دہلی: (اظہار الحسن) دہلی اسمبلی میں جمعرات کو عام آدمی پارٹی کے ممبر اسمبلی امانت اللہ خان کے ذریعہ پچھلے سال شمال مشرقی دہلی میں ہوئے فسادات میںبی جے پی کے لوگوں کے رول ہونے کا الزام لگایا۔ اس سے اپوزیشن کے لیڈر مشتعل ہوگئے اوربی جے پی ممبر اسمبلی انل واجپئی ویل میں…
-

بابری مسجد کے بعد دیگر مذہبی عبادت گاہوں پر نظر، سپریم کورٹ نے حکومت کو بھیجا نوٹس!
1991 میں جب ’پلیسز آف ورشِپ ایکٹ‘ بنا، اس وقت ایودھیا مقدمہ عدالت میں زیر التوا تھا، اس لیے اسے مستثنیٰ رکھا گیا، لیکن کاشی-متھرا سمیت باقی مذہبی مقامات کے لیے کہا گیا کہ ان کی حالت نہیں بدل سکتی۔ سپریم کورٹ نے آج حکومت کو نوٹس بھیج کر سوال پوچھا ہے کہ کیا کسی…
-

مصر میں گارمنٹس فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، 20 افراد ہلاک
قاہرہ: مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی سے 20 افراد ہلاک اور دو درجن افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں کپڑے کی ایک فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں کم سے کم 20 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے، آتشزدگی کے بعد فائر…
-

’ووکل فار لوکل‘ بابائے قوم اور مجاہدین آزادی کے لئے بہترین خراج تحسین: مودی
پی ایم مودی نے کہا کہ ’امرت مہوتسو‘ سابرمتی آشرم سے شروع ہوگا، جہاں سے ڈاندی یاترا کا آغاز ہوا تھا۔ اس یاترا نے ہندوستانی عوام میں فخر اور خود انحصاری کے جذبات کو ہم آہنگ کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ ’ووکل فار…
-

کورونا وائرس: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23285 نئے معاملے، 117 افراد ہلاک
ملک میں ریاست مہاراشٹر کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کے معاملہ میں سرفہرست ہے اور اس ریاست میں یہ تعداد 7067 سے بڑھ کر 107307 ہوگئی ہے۔ نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) کے کیسز میں اچانک آئی تیزی کے درمیان جمعہ کے روز تقریباً دوگنی رفتار سے ایکٹیو کیسز کی تعداد میں…
-

ای وی ایم ہیکنگ کی وائرل خبر کو الیکشن کمیشن نے ٹھہرایا غلط
ای وی ایم ہیکنگ کے تعلق سے ایک خبر وائرل ہو رہی ہے جس کو الیکشن کمیشن نے پوری طرح سے جھوٹ پر مبنی اور غلط ٹھہرایا ہے۔ اس خبر کو لے کر الیکشن کمیشن نے کئی دفعات میں کیس بھی درج کرایا ہے۔ An old fake news about EVM hacking is being circulated on…
-

انتخابی ریاستوں میں ’بی جے پی مخالف مہم‘ چلانے کا کسان لیڈروں نے کر دیا اعلان!
انتخابی ریاستوں میں ’بی جے پی مخالف مہم‘ چلانے کا کسان لیڈروں نے کر دیا اعلان! کسانوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ انتخابی ریاستوں میں جائیں گے اور لوگوں سے اپیل کریں گے کہ وہ بی جے پی کو چھوڑ کر کسی بھی دوسری پارٹی کے امیدوار کو ووٹ کریں۔ مودی حکومت کے ذریعہ…
-

ممتا بنرجی پر حملہ کے لیے بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے دیا تھا اشارہ!
ممتا پر حملہ کو لے کر بنگال کے وزیر کا الزام ’بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے دیا تھا اشارہ‘ کولکاتا : مغربی بنگال کے وزیر فرہاد حکیم کا کہنا ہے کہ ہمارے رکن پارلیمنٹ کل سوگت رائے کی قیادت میں انتخابی کمیشن جا رہے ہیں تاکہ جانچ کا مطالبہ کیا جا سکے۔ بی جے…
-

عدالت کا وقت ضائع کرنے والے درخواست گزار پر لگا 50 ہزار روپے کا جرمانہ
مفاد عامہ عرضی کو عدالت نے سنجیدگی سے لیا لیکن اسے اصولوں کے خلاف سمجھتے ہوئے عدالت کا وقت ضائع کرنے والا قدم قرار دیا۔ عدالت نے درخواست گزار کو ہدایت دی ہے کہ وہ جرمانہ کی رقم 2 ہفتے میں جمع کرے۔ نینی تال: اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے ایک عجیب و غریب معاملے میں…