Author: Zafar Siddiqui
-

منور فاروقی کے حق میں کھڑی ہوئیں اروندھتی رائے سمیت 100 شخصیتیں
ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے 100 سے زائد معزز شخصیتوں نے منور فاروقی، نلن یادو، پرکھر ویاس، ایڈوِن انتھونی اور صداقت خان کے خلاف سبھی الزامات کو خارج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اروندھتی رائے، کنال کامرا، پوجا بھٹ اور کلکی کوچلن سمیت 100 سے زائد اداکاروں اور مصنّفین نے اسٹینڈ اَپ کامیڈین (مزاحیہ…
-

چودھری اجیت سنگھ نے کسانوں کو لکھا کھلا خط، کہا – دشمنوں سے رہیں محتاط!
خط میں چودھری اجیت نے کہا کہ کسانوں کو اس وقت دو مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایک طرف زرعی قوانین کسانوں کو بے حال کر رہے ہیں، اور دوسری طرف کسانوں کی جمہوری تحریک کو کچلنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ مرکز کے نئے زرعی قوانین کے خلاف تحریک کر رہے کسانوں…
-

ای ڈی آر ایس ایس کی پروپگنڈہ ایجنسی کے طور پر کام کر رہی ہے: پاپولر فرنٹ
نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائرکٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس رلیز میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایجنسی نے پاپولر فرنٹ کے عہدیداران و ممبران کے خلاف لکھنؤ کی خصوصی پی ایم ایل اے عدالت میں منی لانڈرنگ روک تھام ایکٹ، ۲۰۰۲ (پی ایم ایل اے) کی دفعات کے تحت استغاثہ کی شکایت…
-

کسانوں کا درد اہل اقتدار کیا جانے!
ابھے کمار قومی راجدھانی دہلی کے باڈر پر، ملک کے ہزاروں کسان زرعی قانون واپس لیے جانے کے مطالبے کے ساتھ دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ جہاں ہم میں سے بہت سارے لوگ اپنے گھروں کے اندر لحاف اوڑھے ہویے محفوظ ہیں، وہیں کسانوں کو اس کڑاکے کی سردی میں کُھلے آسمان میں دن رات…
-

سعودی عرب: انجینئرنگ کے مختلف شعبہ جات کی 387 جعلی ڈگریاں ضبط
عودی عرب کی انجیئرنگ کونسل نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2020ء کے دوران غیر مجاز جامعات کی طرف سے 16 ہزار 887 اسناد جاری کی گئیں، یہ اسناد مملکت کے مختلف شہروں میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کو جاری گئیں ریاض: سعودی عرب کی انجیئرنگ کونسل نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2020ء…
-

فیک نیوز، نفرت آمیز اور ملک مخالف مواد پر روک لگانے کے مطالبہ کی عرضی، ٹوئٹر اور مرکز کو سپریم کورٹ کا نوٹس
سپریم کورٹ نے فیک نیوز، نفر آمیز خبر اور ملک مخالف مواد پر روک لگانے کے لیے نظام تیار کرنے کی عرضی پر ٹوئٹر اور مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے واشنگٹن: سپریم کورٹ نے فیک نیوز، نفر آمیز خبر اور ملک مخالف مواد پر روک لگانے کے لیے نظام تیار کرنے کی عرضی…
-

سعودیہ میں کرپشن کے الزامات پر 48 اعلیٰ حکومتی شخصیات کے خلاف کارروائی
الریاض: سعودی عرب میں مزید 48 اعلیٰ سرکاری حکام کے خلاف کرپشن سمیت دیگر الزامات میں کارروائی کی گئی ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق مملکت کے محکمہ انسداد بدعنوانی النزاہہ کا کہنا ہے کہ جن 48 حکام کے خلاف کارروائی کی گئی ہے ان کا تعلق دفاع، داخلہ، انصاف، بلدیات، دیہی امور، ہاؤسنگ، تعلیم،…
-

امریکی پابندیوں کے باوجود ترکی کا روس سے میزائل خریداری جاری رکھنے کا اعلان
انقرہ: ترکی نے امریکی دباؤ اور پابندیوں کے باجود روس سے میزائل خریداری کا خریداری کا معاہدہ جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر طیب اردوان کے ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا ہے کہ ترکی روس کے ساتھ ایس 400 دفاعی نظام کے حصول کا معاہدہ برقرار رکھے گا…
-

نئے خطرات کا تذکرہ کرتے ہوئے فوجی سربراہ نرونے نے کہا – ہمیں تیار رہنا ہوگا
فوجی سربراہ منوج مکند نرونے کا یہ تبصرہ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے ذریعہ پارلیمٹ میں یہ بتائے جانے کے بعد آیا ہے کہ لداخ میں ہندوستان اور چین کے درمیان افواج ہٹانے کو لے کر اتفاق رائے قائم ہوگیا ہے ۔ ہندوستان کی سرحدوں کے حالات کے پیش نظر فوجی سربراہ منوج مکند نرونے…
-

بنگال میں اسمبلی الیکشن کے لئے سیاسی سرگرمیاں تیز، لیفٹ نے اپنے تمام اتحادی جماعتوں کے ساتھ آئندہ کل بنگال بند کا کیا اعلان
انہوں نے الزام لگایا کہ لفٹ و کانگریس اتحاد کے بعد دنوں ہی پارٹیوں کے لیڈران کو نشانہ بنایا جارہا ہے ان کے ورکروں کو کام کرنے نہیں دیا جارہا ہے۔ بنگال میں جہاں اج وزیر داخلہ امیت شاہ نے بنگال اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی جیت کا دعویٰ کرتے ہوئے ممتا حکومت…