Author: Zafar Siddiqui
-

یومِ جمہوریہ پر تشدد کے سلسلہ میں مزید 3 ملزمان گرفتار، دیپ سدھو اور اقبال سنگھ کو لال قلعہ تک لے جائے گی دہلی پولیس
دہلی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے یومِ جمہوریہ کے موقع پر دہلی کے براڑی میں ہونے والے تشدد کے سلسلہ میں مزید تین ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ اس سے قبل تین ملزمان کو اسی معاملہ میں 11 فروری کو گرفتار کیا گیا تھا۔ یومِ جمہوریہ کے موقع پر دہلی میں لال قلعہ…
-

سی اے اے مخالف شاہین باغ احتجاج سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار
عدالت نے حکم میں کہا کہ ہم نے اپیل میں نظرثانی کی درخواست اور ریکارڈ پر غور کیا ہے۔ ہمیں اس میں کوئی غلطی نہیں ملی ہے۔ جسٹس ایس کے کول، جسٹس انیرودھ بوس اور جسٹس کرشنا مراری کی بنچ نے یہ فیصلہ سنایا۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے شاہین باغ میں سی اے اے…
-

عالمی عدالت کا فیصلہ آیا صہیونی مجرموں کے خلاف ، فلسطینیوں نے کیا فیصلے کا خیر مقدم
بیروت: فلسطین میں انسانی حقوق فاؤنڈیشن “شاھد” کے ڈائریکٹر محمود الحنفی نے کہا ہے کہ ہیگ میں قائم بین الاقوامی عدالت انصاف کا جنگی جرائم کی تحقیقات کا دائرہ سنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں تک پھیلانے سے جنگی جرائم کے مرتکب صہیونیوں کے ٹرائل کی راہ ہموار ہوگی۔ محمود…
-

اسامہ بن لادن کے ذاتی محافظ ابراہیم عثمان کا انتقال
امریکی اخبار ‘نیویارک ٹائمز’ کی رپورٹ کے مطابق 60 سال کی عمر میں انتقال کرنے والے ابراہیم عثمان کے بارے میں سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا تھا کہ اب وہ سلامتی کے لیے زیادہ خطرہ نہیں رہے سابق امریکی صدر براک اوباما کے حکم پر ‘گوانتا نامو’ کے حراستی مرکز میں قید سے…
-

عراق اور شام کی سرحد پر ایک قافلے پر اسرائیلی بمباری
حیفا: شام کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ عراق اور شام کی سرحد پر ایک قافلے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ حملہ مبینہ طور پر اسرائیل کی طرف سے کیا گیا ہے۔ عبرانی نیوز ویب پورٹل ‘واللا’ کے مطابق یہ ایک غیر متوقع حملہ ہے جو دن…
-

ٹویٹر سرکار اور عہدیداران سے متعلق سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی شناخت کرے گا
ابتدائی کارروائی میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ممبروں میں نمائندگی والے ممالک کے اکاؤنٹس شامل ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر نے فیصلہ لیا ہے کہ وہ زیادہ تر ممالک میں سرکار اور عہدیداروں کے آن لائن اکاؤنٹس کی شناخت کرے گا۔ ٹویٹر نے جمعرات کو جاری ایک بیان میں کہا ’’…
-

پاکستان ، تاجکستان اور ہندوستان کے کئی حصوں میں زلزلے کے تیز جھٹکے
زلزلے کے جھٹکے ہندوستان کے کئی حصوں کے علاوہ پاکستان اور تاجکستان میں بھی محسوس کئے گئے۔ دہلی این سی آر سمیت ہندوستان کے کئی حصوں میں تیز زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے جس کے بعد کئی علاقوں میں خوفزدہ لوگ گھروں سے باہرنکل آئے۔ رات 10بج کر31 منٹ پر ہندوستان کے کئی حصوں میں…
-

کورونا سے بچانے والے پینٹ، فرنیچر کا جھوٹا اشتہار دینے پر 14 کمپنیوں کو نوٹس!
بی جے پی رکن پارلیمنٹ جیوترادتیہ سندھیا نے سوال کیا تھا کہ کیا مرکزی حکومت کو کووڈ سے جڑے غلط اشتہار میڈیا میں دکھائے جانے کی جانکاری ہے؟ اس کے جواب میں بتایا گیا کہ 14 کمپنیوں کو نوٹس بھیجا گیا ہے۔ نئی دہلی: (ونے کمار) کورونا سے بچانے والے پینٹ، فلور کلینر اور فرنیچر…
-

جموں وکشمیر میں امن نہیں ’سناٹا‘ قائم کیا گیا ہے: حسنین مسعودی
نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ حسنین مسعودی نے پارلیمنٹ میں کہا کہ امن ہمیشہ تعمیر و ترقی ساتھ ساتھ چلتا ہے۔ جب تک امن نہیں ہوگا تب تک تعمیر و ترقی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ سری نگر: نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے جمعہ کو پارلیمنٹ میں جاری…
-

کسان کے سامنے انگریز نہیں ٹِک پائے تو نریندر مودی کیا چیز ہیں؟: راہل گاندھی
مرکز کے نئے زرعی قوانین کے خلاف جاری کسان تحریک کے حوالے سے کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز پی ایم نریندر مودی پر حملہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ ’’ملک کے کسان کے سامنے انگریز نہیں ٹِک پائے تو نریندر مودی کیا چیز ہیں۔‘‘ راہل گاندھی گنگا نگر ضلع کے پدم پور…