Author: Zafar Siddiqui
-

بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کا تشدد، متعدد فلسطینی زخمی اور گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں کل جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی پرتشدد کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو زخمی اور گرفتار کرلیا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق بیت المقدس میں باب العامود کے مقام پر اسرائیلی فوج نے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران دو فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں…
-

افغانستان میں پولیس پر 3 کار بم دھماکوں میں کمانڈر سمیت 5 اہلکار ہلاک
کابل: افغانستان میں 3 مختلف واقعات میں پولیس گاڑیوں کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں کمانڈر سمیت 5 اہلکار ہلاک اور 20 افراد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق پہلا حملہ کنڑ صوبے میں اس وقت کیا گیا جب پولیس قافلہ ایک مصروف رہائشی علاقے سے گزر رہا تھا،…
-

صومالیہ میں صدارتی محل پر خود کش حملہ
موغا ديشو: صوماليہ کے دارالحکومت ميں واقع صدارتی محل کے اندر خود کش کار بمبار نے داخل ہونے کی کوشش کی جسے سیکیورٹی اہلکاروں نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں واقع صدارتی محل میں ایک تیز رفتار کار کو سیکیورٹی اہلکاروں نے روکنے کا…
-

مہوآ موئترا نے بلا طلب لگائے گئے بی ایس ایف جوانوں کو ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا
مہوا ٓ موئترا نے الزام عائد کیا کہ ان کے گھر کے باہر بی ایس ایف کی تعیناتی کرکے ان کی جاسوسی کروائی جا رہی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ یہ ہٹایا جائے۔ ترنمول کانگریس کی رہنما اور رکن پارلیمنٹ مہوآ موئترا نے دہلی پولیس کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ بلا…
-

اردو : میری زبان ، میری داستان
ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی آپ اپنے بارے میں کچھ بتائیں؟ اردو کیسے سیکھی؟ اردو کی طرف کیسے مائل ہوئیں؟ اردو میں کیوں شاعری کرتی ہیں اور کیسے؟ شعر کہنا کب شروع کیا؟ وغیرہ وغیرہ یہ سوالات لوگ مسلسل مجھ سے پوچھتے ہیں۔ اس لیے میں نے سوچا کہ ان سوالات کے جواب تحریری طور پر…
-

محبوبہ مفتی ایک بار پھر نظر بند
ویڈیو میں موصوفہ کہتی ہیں کہ ’مجھے کیوں نہیں جانے دیا جا رہا ہے میں کیا کوئی قیدی ہوں، کوئی مجرم ہوں، مجھے وہ حکمنامہ دکھائیں جس کے تحت مجھے بند کر دیا گیا ہے۔ سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو ہفتے کے روز مبینہ طور ایک بار…
-

اسلام قبول کرنے والوں کو الیکشن میں نہیں ملے گا ’ایس سی ریزرویشن‘، مرکزی وزیر کی وضاحت
مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اسلام یا عیسائی مذہب میں داخل ہونے والے دلت طبقہ کے لوگ شیڈول کاسٹ کے لیے محفوظ سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا دعویٰ نہیں کر سکتے۔ مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کا جواب…
-

کسان تحریک: ہریانہ کے وزیر زراعت نے شہید کسانوں کو لے کر دیا متنازعہ بیان
بی جے پی لیڈر اور ہریانہ کے وزیر زراعت جے پرکاش دلال نے پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’’جو 200 کسان مرے ہیں، اگر گھر پر ہوتے تو بھی مرتے۔ یہاں نہیں مر رہے ہیں کیا۔‘‘ ہریانہ: (تنویر) ہریانہ کے وزیر زراعت جے پرکاش دلال نے کسان تحریک…
-

سابق رکن پارلیمنٹ تبسم حسن اور رکن اسمبلی ناہید حسن پر گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی
اپنے خلاف ہوئی گینگسٹر کارروائی کے پیش نظر ناہید حسن نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ سیاسی مقدمے ہیں اور اس کا جواب بھی سیاسی طریقے سے ہی دیا جائے گا۔‘‘ آس محمد کیف کیرانہ کی سابق رکن پارلیمنٹ تبسم حسن اور ان کے رکن اسمبلی بیٹے ناہید حسن کے خلاف گینگسٹر…
-

’مشن کوئی بھوکا نہ سوئے‘ کو ممبئی پولیس نے اعزاز سے نوازا
ممبئی: آج مورخہ ۱۳ فروری بروز سنیچر بوقت پانچ بجے شام سِنگھڑ کامرس کالج مہاڈا کالونی ساکی ناکہ کے کانفرنس ہال میں پورے علاقہ میں لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں اور محتاجوں کی خدمت کرنے، کھانا اور راشن تقسیم کرنے، لوگوں کے دکھ درد میں شریک ہونے اور کرونا کال میں کام کرنے والوں کو…