Author: Zafar Siddiqui
-

جناب حامد انصاری کو تنازعات کے گھیرے میں لینے کی کوشش
پروفیسر اختر الواسع سابق نائب صدرِ جمہوریہ جناب حامد انصاری کی خود نوشت سوانح ابھی منظرِ عام پر آئی بھی نہیں کہ اس کو لے کر ایک واویلا مچا دیا گیا ہے اور یہ کا م ایک ٹی وی چینل کے نمائندے کے ذریعہ ہوا جس نے ہمیشہ تنازعات سے اپنے کو دور رکھنے والے…
-

یو اے ای کے خلائی مشن نے مریخ کی سطح کی پہلی تصویر بھیجیں
متحدہ عرب امارات کا مریخ کو مسخر کرنے کے لیے بھیجا گیا مشن اُمیدِ تحقیق گزشتہ منگل کو کامیابی سے اس سیارے کے مدار میں داخل ہوگیاتھا۔یو اے ای سرخ سیارے پر پہنچنے والا پہلا عرب ملک ہے۔ حاکمِ دبئی، متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے…
-

مواخذے میں ٹرمپ کے بری ہونے سے جمہوریت کمزور ہوگئی: جوبائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے مواخذے پر سینیٹ سے سابق صدر ٹرمپ کی بریت کے فیصلے پر کہا ہے کہ اس سے ملک میں جمہوریت کمزور ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کےمطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کانگریس میں ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی مسترد ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس…
-

بنگال: بی جے پی کو جھٹکا ،دو معروف ہستیاں ترنمول کانگریس میں شامل
درج فہرست ذات کے معروف لیڈر دیپک رائے سبرت رائے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) چھوڑ کر اتوار کو ترنمول کانگریس میں شامل ہوگئے۔ ترنمول کانگریس نے بتایا کہ یہ تینوں ترنمول بھون میں پارٹی کے ریاستی یونٹ کے جنرل سکریٹری پارتھ چٹرجی کی موجودگی میں پارٹی میں شامل ہوئے۔ دیپک رائے درج فہرست…
-

آج پرینکا گاندھی بجنور کی کسان پنچایت میں حصہ لیں گی
کانگریس کو اتر پردیش میں کھڑا کرنے کے لئے پرینکا گاندھی جی جان سے لگی ہوئی ہیں اور ریاست میں ان کی مقبولیت میں روز اضافہ ہو رہا ہے۔ کسان تحریک کی کھل کرحمایت کرنے والی کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی آج مغربی اترپردیش کے بجنور میں کسان پنچایت سے خطاب کریں گی۔پروگرام کے…
-

جنتادل یو، ایل جے پی اور جن ادھیکار پارٹی کے کئی لیڈر کانگریس میں شامل
مرکز اور بہار حکومت کی پالیسیوں سے عام لوگوں سے لیکر خودان کی پارٹی کے لیڈر بری طرح پریشان ہیں اور لوگ متبادل تلاش کررہے ہیں۔ بہار کی حکمراں جماعت جنتا دل یونائیٹڈ کو اس وقت شدید جھٹکا لگا جب پارٹی کے سابق ریاستی کونسل کے رکن کانگریس میں شامل ہو گئے۔ بہار میں حکمراں…
-

آج کے مشکل حالات میں خواجہ صاحب کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ
اجمیر میں عرس کے موقع پر جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری پر مولانا محمود مدنی کا خطاب۔جمعیۃ کے زیر اہتمام زائرین کے لیے میڈیکل کا افتتاح۔مولانا مدنی نے کہا کہ سلطان الہند نے اپنا میدان عمل دہلی کی مسلم سلطنت کو نہیں بلکہ پرتھوی راج کے ’اجمیر‘ کو بنایا اورمصائب کا پہاڑ اوڑھ کر…
-

دو محاذوں پر جنگ جیسی صورت حال، مودی حکومت فوج کی حوصلہ شکنی میں مصروف: اے کے انٹونی
سابق وزیر دفاع نے کہا کہ چینی بحریہ بھی ہماری سرحد میں دراندازی کر رہی ہے۔ اس سب کے بیچ مرکزی حکومت نے سرحدوں کے تحفظ کے لئے ضروری بجٹ میں معمولی اضافہ کیا ہے۔ نئی دہلی: پلوامہ حملے کی دوسری برسی کے موقع پر کانگریس نے شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مرکز…
-

آسام سے راہل گاندھی کا اعلان: ’ہم دو ہمارے دو سن لیں، سی اے اے کبھی لاگو نہیں ہونے دیں گے‘
آسام ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ ’ہم دو، ہمارے دو‘ والے لوگ یہ سن لیں، ہم سی اے اے کو کبھی نافذ نہیں ہونے دیں گے۔ گوہاٹی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آسام کے شیو ساگر میں اتوار کے روز منعقدہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
-

سعودی عرب: 44 مساجد نمازیوں کے لیے دوبارہ کھولنے کی ہدایت
سعودی عرب کی وزارت برائے اسلامی امور اور وقف کی ہدایت پر حکام نے جراثیم کش سپرے اور تطہیر کے بعد 44 مساجد دوبارہ نمازیوں کے لیے کھول دی ہیں ریاض: سعودی عرب کی وزارت برائے اسلامی امور اور وقف کی ہدایت پر حکام نے جراثیم کش سپرے اور تطہیر کے بعد 44 مساجد دوبارہ…