Author: Zafar Siddiqui
-

اعظم گڑھ: بی ایس پی لیڈر کمال لدین کا گولی مار کر قتل
کلام الدین اپنے گھر کے سامنے بیٹھے تھے کہ اچانک موٹرسائیکل سوار حملہ آوروں نے ان پر اندھا دھند فارئنگ شروع کر دی، شدید زخمی حالت میں انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں مردہ قرار دے دیا گیا اعظم گڑھ: اتر پردیش کے اعظم گڑھ ضلع میں پیر کی شام 60 سالہ بی ایس…
-

جموں و کشمیر: ڈوڈہ میں دلدوز سڑک حادثہ میں چھ لوگوں کی موت
جموں وکشمیر کے ڈوڈہ ضلع میں ایک وین کے سڑک سے پھسل کر کھائی میں گر جانے سے ایک بچے سمیت چھ لوگوں کی موت ہو گئی جموں: جموں وکشمیر کے ڈوڈہ ضلع میں ایک وین کے سڑک سے پھسل کر کھائی میں گرجانے سے ایک بچے سمیت چھ لوگوں کی موت ہوگئی۔ پولیس نے…
-

اقلیتی کمیشن میں عہدے خالی ہونے پر وزارت کو نوٹس
نوٹس کا جواب دینے والوں کی فہرست میں وزیراعظم کے دفتر کا نام ہونے پر اعتراض کیا گیا جس کے بعد عدالت نے فہرست سے پی ایم او کا نام ہٹا دیا۔ قومی اقلیتی کمیشن میں خالی عہدوں کو لے کر کل دہلی ہائی کورٹ میں سنوائی ہوئی جس میں دہلی ہائی کورٹ نے مرکزی…
-

کسان تحریک کی حمایت میں سنگھو بارڈر پہنچے معروف عالم دین مولانا سجاد نعمانی
نئی دہلی: (اسرار احمد) پچھلے 80 دنوں سے ملک کی سرحدوں پر کسانوں کی تحریک مستقل طور پر جاری ہے ، تقریباً ملک کی راجدھانی کی تمام سرحدوں پر کسانوں کی تحریک پرامن طور پر جاری ہے، کسانوں کی تحریک کو ملک کے عوام کی حمایت حاصل ہے ۔ سنگھو بارڈر پر جاری کسانوں کی…
-

سابق کاؤنسلر حاجی تاج محمد دہلی اردو اکیڈمی کے وائس چانسلر منتخب، گورننگ کونسل میں صحافی جاوید رحمانی ، عبد الماجد نظامی سمیت متعدد شخصیات شامل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) اردو اکادمی، دہلی کی گورننگ کونسل کی تشکیلِ نو دوسال کے لیے عمل میں آ گئی ہے جس کے وائس چیئرمین کی ذمہ داری اردو اکادمی کے چیئرمین اور دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے حاجی تاج محمد کے سپرد کی ہے۔ حاجی تاج محمد کانگریس کے کاؤنسلر رہ چکے…
-

مسلمان داعیانہ کردار اپناتے ہوئے ہمت و حکمت کے ساتھ حالات کا مقابلہ کریں: مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی
مولانا رابع حسنی ندوی نے ملک کے تمام باشندوں کو انسانیت کا پیغام دیا اور انہیں اس جانب توجہ دلائی کہ کوئی بھی ملک انسانیت اور اخلاق کے ذریعے ترقی کرتا ہے۔ نئی دہلی: مسلمانوں سے داعیانہ کردار اپناتے ہوئے ہمت و حکمت کے ساتھ حالات کا مقابلہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے آل انڈیا…
-

عدالت عظمیٰ نے نئی پرائیویسی پالیسی معاملہ پر واٹس ایپ اور مرکز کو بھیجا نوٹس
چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے نے کہا کہ ’’آپ بھلے ہی اربوں ڈالر کی کمپنی ہوں گے لیکن لوگوں کے لئے رازداری کی اہمیت پیسے سے زیادہ ہے۔‘‘ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ہندوستان میں واٹس ایپ کی نئی رازداری پالیسی کے خلاف دائر درخواست پر واٹس ایپ اور مرکزی حکومت کو پیر کو نوٹس…
-

بنگال بی جے پی صدر دلیپ گھوش نے پھر دیا متنازعہ بیان، ’ماؤں‘ کو دی کھلی دھمکی
دلیپ گھوش نے ایک ریلی کے درمیان متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ ’’اگر الیکشن کے بعد اپنے بچوں کا چہرہ دیکھنا چاہتی ہیں تو ماں انھیں کنٹرول میں رکھیں۔‘‘ Opposition is telling us that our game is over but let me tell them that our game is on. Be ready. Tell mothers to keep…
-

بجنور ’کسان پنچایت‘ میں پرینکا گاندھی نے مودی-یوگی حکومت پر کیا زور دار حملہ
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بجنور کسان پنچایت میں مرکز کی مودی حکومت اور اتر پردیش کی یوگی حکومت پر تلخ حملہ کیا۔ کسانوں کو ’آندولن جیوی‘ کہنے پر پی ایم مودی پر ناراضگی بھی ظاہر کی۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے زرعی قوانین کی مخالفت میں مغربی اتر پردیش کے بجنور میں…
-

مفتی اسعد میر صاحب دارالعلوم رامپورہ سورت کا جامعہ عائشہ صدیقہ نورچک پہنچنے پر شاندار استقبال
وہ دن دور نہیں کہ آج بھی جامعہ عائشہ سے ایسی مائیں نکلیں گی جن کے بطن سے ایسے بچے پیدا ہوں گے کوئی قاسم نانوتوی ہوگا، کوئی شیخ الہند، کوئی شیخ الاسلام، کوئی حکیم الامت ہوگا (ملت ٹائمز-عامرظفر قاسمی) بسفی-مدھوبنی: پروگرام کا باقاعدہ آغاز فاطمہ بنت محمد توقیر کی قران مجیدکی تلاوت سے کیا…