Author: Zafar Siddiqui
-

منگول پوری دہلی میں اقلیت کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے سرکار: مولانا مدنی کا وزیر داخلہ سے مطالبہ
منگول پوری کے مسلمانوں میں خوف و ہراس ، مقامی مسلمانوں کے وفد نے مولانا مدنی سے ملاقات کی منگول پوری: (دہلی) میں رینکو شرما قتل کے بعد فرقہ پرست عناصر کے ذریعہ کھلے عام اشتعال انگیزی، مسلم اقلیت کے خلاف اکثریتی طبقے کو بھڑکانے کے واقعات پر جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا…
-

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی (مانو) کے طلباء نے کیا آن لائن کلاسس کا بائیکاٹ ، کہا – ہم یونیورسٹی میں آکر پڑھیں گے!
حیدر آباد: کورونا بحران کے سبب گذشتہ سال سے ساری اجتماع گاہیں اور یونیورسٹیز، کالجز و اسکولس وغیرہ معطل و مقفل ہیں_ لیکن اب جب بوجہ احتیاط کورونا پر کچھ قابو پالیا گیا تو ملک کو اور تمام اجتماع گاہوں کا ایک طویل لاک ڈاؤن کے بعد از سر نو افتتاح کیا گیا۔ جس میں…
-

گودھرا واقعہ کے 19 سال گزر جانے کے بعد اسٹیشن پر مزدوری کرنے والے رفیق حسین کو پولس نے کیا گرفتار
رفیق حسین بھٹک پر الزام ہے کہ اس نے ٹرین کے کوچ پر پہلے پتھراؤ کیا اور پھر بعد میں پٹرول چھڑک کر اس میں آگ لگا دی۔ اس گودھرا واقعہ میں 59 کارسیوکوں کی موت ہو گئی تھی۔ گودھرا ٹرین واقعہ کو 19 سال گزار چکے ہیں اور اب اتنے دنوں بعد پولس نے…
-

مغربی بنگال: انتخابی ہلچل کے درمیان موہن بھاگوت کی متھن چکرورتی سے ملاقات
فلم اداکار متھن چکرورتی کا تعلق ترنمول کانگریس سے رہا ہے اور وہ مغربی بنگال سے راجیہ سبھا رکن رہ چکے ہیں۔ ممتا بنرجی نے ہی متھن چکرورتی کو راجیہ سبھا بھیجا تھا۔ ممبئی: ایک طرف مغربی بنگال میں سیاسی سرگرمیاں اپنے عروج پر ہیں، اور دوسری طرف آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کی…
-

دہلی تشدد: عمر خالد، شرجیل امام کی عدالتی تحویل میں یکم مارچ تک توسیع
نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے تشدد کے سلسلہ میں گرفتار عمر خالد، شرجیل امام و دیگران کی عدالت تحویل میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دہلی کی ایک عدالت نے ان سبھی کی عدالت تحویل میں یکم مارچ تک توسیع کر دی ہے۔
-

کسان تحریک: دہلی بارڈرس پر مظاہرین کی کم ہوتی تعداد کی اصل وجہ آئی سامنے!
کسانوں نے منصوبہ بندی کے ساتھ دہلی بارڈرس پر مظاہرین کی تعداد کو کم کیا ہے۔ ان کی کوشش ہے کہ کچھ کسان مظاہرین اپنے اپنے علاقوں میں جا کر ’کسان تحریک‘ کو مضبوط کرنے اور ملک گیر بنانے کی راہ ہموار کریں۔ متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف دہلی بارڈرس پر کسانوں کی تحریک جاری…
-

ایم پی میں دلخراش بس حادثہ، اب تک 39 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق
یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب 50 مسافروں سے بھری ہوئی ایک بس نہر میں گر گئی۔ چار مسافروں کو فوری طور پر باہر نکال لیا گیا تھا اور 39 لاشیں اب تک برآمد ہو چکی ہیں۔ عمران خان میواتی سیدھی: مدھیہ پردیش کے ضلع سیدھی میں پیش آنے والے دلخراش بس حادثہ میں…
-

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل آٹھویں روز بھی اضافہ
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل میں آئی تیزی کی وجہ سے گھریلو مارکیٹ میں مسلسل آٹھوین روز بھی آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ درج کیا گیا نئی دہلی: بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل میں آئی تیزی کی وجہ سے گھریلو مارکیٹ میں مسلسل آٹھوین روز بھی آج پٹرول اور ڈیزل…
-

مدھیہ پردیش: مسافروں سے بھری بس نہر میں گری، 10 افراد ہلاک
حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی کلکٹر رویندر کمار چودھری فورسز کے ساتھ جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں اور راحت و بچاؤ کاروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔ مدھیہ پردیش میں ضلع سیدھی کے رام پورنایکن تھانہ علاقہ میں آج ایک مسافر بس کے بان ساگر نہر میں گر نے کی وجہ سے دس مسافروں…
-

احتجاج کرنے والے ایک اور کسان کی موت
ہریانہ کے بہادر گڑھ بائی پاس پر احتجاج کرنے والے ایک 25 سالہ کسان کی موت کی اطلاع ہے۔ جیند کے ڈاہولہ گاؤں کے رہائشی پومی نامی کسان کی دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہوگئی اور وہ کافی وقت سے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہا تھا۔