Author: Zafar Siddiqui
-

بابا رام دیو سے یوگا سیکھ لیں، پٹرول ’06‘ روپے لیٹر نظر آئے گا: ششی تھرور
تیل قیمتوں نے ملک کے بڑے شہروں میں تاریخی بلندی کی سطح کو چھو لیا ہے، تیل شرحوں میں لگاتار نویں دن اضافہ کیا گیا ہے۔ کانگریس لیڈر ششی تھرور نے کارٹون کے ذریعے تیل قیمتوں کو لے کر رام دیو پر طنز کیا ہے نئی دہلی: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے یوگا…
-

لال قلعہ تشدد معاملہ میں مطلوب منندر سنگھ گرفتار، گھر سے دو تلواریں برآمد
اسپیشل سیل کے ایک افسر نے بتایا کہ لال قلعہ تشدد معاملہ میں مطلوب منندر سنگھ کو منگل کی شام پیتم پورہ کے قریب گرفتار کیا گیا۔ سوروپ نگر کی سندھی کالونی میں اس کے گھر سے دو تلواریں بھی برآمد ہوئی ہیں۔ نئی دہلی: دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کی ٹیم نے تین زرعی…
-

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار نویں روز بھی اضافہ، ممبئی میں پٹرول 96 روپے فی لیٹر
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیوں میں استحکام رہنے کے باوجود گھریلو بازارمیں آج نویں دن لگاتار پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کیا گیا ہے نئی دہلی: بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیوں میں استحکام رہنے کے باوجود گھریلو بازارمیں آج نویں دن لگاتار پٹرول اور…
-

کورونا کے معاملہ میں حکومت غفلت اور خوش فہمی کا شکار: راہل گاندھی
ہندوستان میں کورونا وائرس کی دو نئی اقسام کے داخل ہونے کے بعد راہل گاندھی نے مرکزی حکومت پر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’حکومت ہند کووڈ – 19 کے بارے میں سراسر غفلت اور خوش فہمی میں ہے۔ جبکہ یہ ابھی ختم نہیں ہوا۔‘‘ راہل گاندھی نے اپنے ٹوئٹ کے ساتھ…
-

سپریم کورٹ کی وضاحت غلطی سے اپلوڈہوا، راج دیپ کے خلاف توہین عدالت کا کوئی معاملہ شروع نہیں کیا
پہلے راج دیپ کے خلاف توہین عدالت کا معاملہ درج فہرست کیا گیا تھا لیکن تھوڑی دیر بعد اس سے متعلق وضاحت جاری کرکے بتایا گیا کہ یہ غلطی سے ویب سائٹ پر اپ لوڈ ہوگیا ہے۔ سینئر صحافی راج دیپ سردیسائی کو اس وقت راحت ملی جب سپریم کورٹ کے ذرائع نے منگل کی…
-

اے مغرب والو! 13 ترک بے گناہوں کے قتل پر کیوں خاموش ہو؟: صدر ایردوان
صدر اور جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (آق پارٹی) کے چیئرمین ایردوان نے ان خیالات کا اظہار ترابزون میں پارٹی کے 7 ویں عام صوبائی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کیا صدر رجب طیب ایردوان نے دہشت گرد تنظیم پی کے کے ، کی جانب سے شمالی عراق کے علاقے گارا میں 13 ترک شہریوں کے…
-

چھ خلیجی عرب ریاستوں میں یہودی برادریوں کا علاقائی اتحاد
خلیج کی چھ عرب ریاستوں میں آباد یہودی برادریوں نے اسرائیل اور خطے کے ممالک کے بڑھتے ہوئے تعلقات کے پیش نظر اپنا ایک اتحاد قائم کر لیا ہے۔ گزشتہ برس متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ باقاعدہ تعلقات قائم کرنے کے فیصلوں کے بعد سے اسرائیل اور خلیجی عرب ریاستون کے…
-

کسانوں کی ’ریل روکو مہم‘ 18 فروری کو، تیاریاں زوروں پر
متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف چل رہی کسان تحریک کو تین مہینے ہونے والے ہیں، اور اس درمیان کسانوں نے نہ صرف ددہلی کی سرحدوں پر بیٹھ کر احتجاج مظاہرہ کیا بلکہ ملک گیر سطح پر ریلیاں اور اجلاس بھی کیں۔ اب اگلی تیاری ’ریل روکو مہم‘ کو کامیاب بنانے کی ہے جو 18 فروری…
-

کرن بیدی کو لگا زوردار جھٹکا، لیفٹیننٹ گورنر عہدہ سے ہٹائی گئیں
پڈوچیری میں ایک بڑی سیاسی اتھل پتھل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ ایک طرف جہاں کچھ کانگریس اراکین اسمبلی کے استعفیٰ سے سیاسی ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے، وہیں دوسری طرف ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے کرن بیدی کو پڈوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر عہدہ سے ہٹانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ راشٹرپتی بھون…
-

مسلمانوں کے تعلیمی نظام پر غیروں کی یلغار!
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی قدیم زمانے میں لڑائیاں جسمانی طاقت وقوت، چستی پھرتی اور حکومتوں کی فوجی منصوبہ بندی کے ذریعہ ہوا کرتی تھیں ، مقابلہ آمنے سامنے کا ہوتا تھا ، اور جیت ہار کا فیصلہ فوجوں کی شکست پر ہوا کرتا تھا ، لیکن اب لڑائیاں آمنے سامنے نہیں ہوتی ہیں؛ سائنسی…