Author: Zafar Siddiqui
-

فرانس میں مسلم انتہا پسندی کے خلاف قانون کی پارلیمانی منظوری
فرانسیسی پارلیمان کے ایوان زیریں نے مسلم انتہا پسندی کے خلاف نئے ملکی قانون کی منظوری دے دی ہے۔ اس قانون کا مقصد مسلم مذہبی گروپوں کی طرف سے فرانس کے سیکولر ریاستی تشخص کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کا مقابلہ کرنا ہے۔ نئے قانون پر اس لیے بہت زیادہ تنقید کی جا رہی تھی…
-

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن ، حماس رہنماؤں سمیت 13 فلسطینی گرفتار
غرب اردن: قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں منگل کے روز گھر گھر تلاشی کی کارروائی کے دوران 13 فلسطینی شہریوںکو حراست میں لے لیا۔ گرفتار ہونے والے شہریوں میں سابق اسیران، فلسطینی پارلیمنٹ کے ارکان اور اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے رہ نما بھی شامل ہیں۔ اسیران میڈیا…
-

اسرائیلی عدالت کے فیصلہ سے بیت المقدس میں رہ رہے 6 فلسطینی خاندان بے گھر
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی نام نہاد مرکزی عدالت کے فیصلے کے تحت مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے الشیخ جراح میں قابض صہیونی فوج نے 6 فلسطینی خاندان ان کے گھروں سے نکال دینے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ بے دخل کیے گئے فلسطینیوںکی تعداد 27 ہے جن میں زیادہ بچے اور…
-

بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی شہری کے مکان کی مسماری
مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج نے منگل کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں جبل المکبر کے مقام پر ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہری کا مکان مسمار کردیا۔ ادھر مسجد اقصیٰ کے جنوبی ٹائون سلوان میں راس کبسہ کے مقام پر ایک زیرتعمیر عمارت اور ایک دیوار مسمار کردی۔ بیت المقدس…
-

سیتامڑھی ضلع اوقاف کمیٹی کی میٹنگ میں کئی ایجنڈوں پر کیا گیا غور و خوض
سیتامڑھی : (معراج عالم بیورو رپورٹ) سیتامڑھی کلکٹریٹ کانفرنس ہال میں سیتامڑھی ضلع اوقاف کمیٹی کی میٹنگ منعقد ہوئی جس کی صدارت سیتامڑھی ضلع اوقاف کمیٹی کے صدر جناب ڈاکٹر الحاج محمد ساجد علی خان نے کی ۔ میٹنگ میں سیتامڑھی ضلع کے کئی بلاکوں سے لوگوں نے شرکت کی اور اپنے اپنے خیالات پیش…
-

مسلم بچوں نے بھی رام مندر کی تعمیر کیلئے دیا چندہ
جن دو بچوں نے ہندو-مسلم اتحاد کی یہ بہترین مثال پیش کی ہے، ان کے نام اویس اور شعیب ہیں۔ اویس درجہ 8 میں پڑھائی کرتا ہے جب کہ شعیب درجہ 6 کا طالب علم ہے۔ رام مندر تعمیر کے لیے چندہ وصولی کے دوران مسلم بچوں نے ایک ایسی مثال پیش کی ہے جس…
-

آپ کی نجی جانکاریاں پرائیویٹ کمپنیوں سے شیئر کر حکومت نے کمائے 100 کروڑ روپے!
مرکزی وزیر نتن گڈکری نے مطلع کیا ہے کہ حکومت نے گاڑی اور سارتھی ڈاٹابیس کو نجی کمپنیوں سے شیئر کر کے 100 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کی۔ اب تک مودی حکومت سرکاری کمپنیوں میں اپنی شراکت داری فروخت کر کے خزانہ کو بڑھانے کی کوشش کر رہی تھی، لیکن اب حکومت آپ…
-

اتر پردیش: تاوان کے لیے پانچ سالہ تابش کا قتل، مسجد کے گنبد پر ملی لاش
مہلوک بچے کے گھر والوں کو ایک چٹھی ملی تھی جس میں 30 لاکھ روپے مانگنے کے ساتھ ساتھ اغوا کنندگان نے دھمکی دی تھی کہ اگر اس معاملے میں پولیس سے شکایت کی گئی تو بچے کا قتل کر دیا جائے گا۔ اتر پردیش کے امروہہ میں ایک انتہائی دلدوز واقعہ سامنے آیا ہے…
-

پنجاب بلدیاتی انتخابات: ووٹروں نے بی جے پی کو دیا جھٹکا، کانگریس کی دھماکہ دار فتح
پنجاب میں جن 8 نگر نگم کے لیے انتخابات ہوئے تھے ان میں سے 7 پر کانگریس نے قبضہ کر لیا ہے اور ایک نگر نگم کا نتیجہ 18 فروری کو سامنے آئے گا۔ پنجاب میں 14 فروری کو 117 بلدیہ کے لیے انتخابات ہوئے تھے جن میں سے 109 نگرپالیکا پریشد اور نگر پنچایتیں…
-

غیر ملکی سفارتکاروں کا چوتھا وفد سری نگر وارد
غیر ملکی سفارتکاروں کا وفد کا سری نگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر روایتی کشمیری گانے ‘روف’ سے خیر مقدم کیا گیا جس کے بعد انہیں ضلع بڈگام لے جایا گیا جہاں وہ پنچایتی اراکین سے ملے۔ سری نگر: 22 ممالک سے تعلق رکھنے والے سفارتکاروں کا ایک اعلیٰ سطحی وفد جموں و کشمیر…