Author: Zafar Siddiqui
-

این آئی اے نے کسانوں کو طلب نہیں کیا: وزارت داخلہ
وزیر مملکت برائے امور داخلہ کشن ریڈی نے راجیہ سبھا میں تحریری جواب میں یہ جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ این آئی اے نے کسی کسان کو طلب نہیں کیا ہے۔ حکومت نےپارلیمنٹ میں وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے تحریک چلارہے کسانوں میں سے کسی کو طلب نہیں…
-

سعودی عرب: بحیرہ احمر کے جزیرے میں لگژری ’کورل بلوم‘ کا افتتاح
اربوں ڈالر کے اس منصوبے کے تحت ڈالفن کی شکل کے اس جزیرے میں نئی بیچز بنائی جائیں گی اور ایک نئی مصنوعی جھیل بھی ہوگی۔ سیاحت کو فروغ دینے کے لئے اور حجاج کے علاوہ دوسرے لوگوں کو اپنے ملک میں آنے کےلئے راغب کرنے کی غرض سے سعودی حکومت جہاں اصلاحات کا عمل…
-

بحرالکاہل میں ہولناک زلزلہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں سونامی کا خطرہ
نیوزی لینڈ کے ادارہ برائے ہنگامی حالات نے ساحلی علاقوں میں بسنے والی آبادی کو نقل مکانی کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے ۔ سڈنی: جنوبی بحرالکاہل میں 7 اعشاریہ 7 شدت کے ہولناک زلزلے کے بعد خطے میں موجود ممالک کو سونامی کے خطرے سے خبردار کردیا گیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے…
-

حوثی باغیوں کا سعودی عرب کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ
یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک سویلین ہوائی جہاز کو آگ لگنے کی اطلاعات ہیں۔ حالیہ کچھ عرصے میں سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری ٹیلی وژن الاخباریہ کے مطابق فائر فائٹرز…
-

بنگال کے اسمبلی انتخابات: عوامل اور امکانات
ڈاکٹر نوشاد مومن مغربی بنگال اسمبلی انتخابات اپریل -مئی میں ہونے والے ہیں۔ 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں غیر متوقع مظاہرہ کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی ایک طرف ترنمول کانگریس کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لئے ہر جائز اور ناجائز حربہ استعمال کر رہی ہے تو دوسری طرف مغربی بنگال کی وزیر…
-

نفرت کا سبب نظریاتی آلودگی: مولانا اعجاز شاہین چترویدی
جہان آباد: (پریس ریلیز) نفرت چاہے مذہب کے نام پر ہو یا امیر غریب اور ذات کے نام پراس کا سبب نظریاتی آلودگی ہے نظریاتی آلودگی اس لئے بڑھرہی کے ہم اپنی قدیم تہذیب سے دور ہوتے جارہے ہیں ہندستانی تہذیب کی اول کتاب وید اور آخری کتاب قرآن سے ہم کچھ سیکھنا نہیں چاہتے…
-

18سال سے کم عمر کی مسلم لڑکی بھی کر سکتی ہے پسند کی شادی، عدالت کا تاریخی فیصلہ
عدالت نے کہا ہے کہ مسلم لڑکی 18 سال سے کم عمر کی ہونے کے باوجود کسی بھی پسند کے لڑکے سے شادی کر سکتی ہے، بس شرط یہ ہے کہ وہ حیض کی عمر کو پار کر چکی ہو۔ پنجاب اینڈ ہریانہ ہائی کورٹ نے مسلم لڑکیوں کے لیے شادی کی عمر سے متعلق…
-

یو پی میں کسان مہاپنچایت سے پرینکا گاندھی کا خطاب، کہا – کانگریس حکومت آنے پر سبھی قانون واپس ہوں گے
پرینکا گاندھی نے کہا کہ ’’جب کانگریس کی حکومت بنے گی تو قانون آپ کی مدد کے لیے بنیں گے، نہ کہ آپ کو پیسنے کے لیے۔ ہم آپ کے دلوں کے ساتھ اور زندگی کے ساتھ سیاست نہیں کریں گے۔‘‘ نئی دہلی: (تنویر) اتر پردیش کے سہارنپور میں آج کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی…
-

دہلی فسادات: گیارہ ماہ سے جیل میں بند ظریف عرف موٹا کو آٹھوں مقدمات میں ضمانت
جمعیۃ علماء ہند کی قانونی جد و جہد سے اب تک 188لوگوں کو مل چکی ہے ضمانت نئی دہلی: شمالی مشرقی دہلی فساد میں پچاس سے زائد خاندانوں کے سروں سے گارجین کا سایہ اٹھ گیا، لوگوں کے ذریعہ معاش تباہ ہوگئے،تین دنوں تک خاموش تماشائی رہنے والی پولس کو جب تحقیق کی ذمہ داری…
-

حکومت ہوائی اڈوں کے بعد اب بندرگاہوں کو بھی نجی ہاتھوں میں سونپا چاہتی ہے: کانگریس
شکتی سنگھ گوہل نے کہا کہ اس بل کو پارلیمنٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے پاس بھیجا گیا تھا اور کمیٹی نے اپنی رپورٹ بھی دے دی تھی، لیکن لوک سبھا تحلیل ہونے کی وجہ سے اس بل کو واپس لایا گیا ہے۔ نئی دہلی: کانگریس نے آج الزام عائد کیا ہے کہ حکومت ملک کے…