Author: Zafar Siddiqui
-

’سارے جہاں سے اچھا‘ گاتے ہوئے پرانی دہلی کی خواتین نے کیا شہریت قانون کے خلاف مظاہرہ!
دہلی: پرانی دہلی کی خوایتن نے شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف آج ایک احتجاجی مظاہرہ کیا اور پرامن انداز میں ایک مارچ نکالا جو کہ پرانی دہلی واقع ہمدرد دواخانہ اور چاؤڑی بازار ہوتے ہوئے جامع مسجد تک پہنچا۔ اس مارچ میں خواتین کی بڑی تعداد نے حصہ لیا جب کہ سوشل…
-

شہریت قانون کے خلاف موتیہاری میں سڑکوں پر نکلا ہجوم، لاکھوں لوگوں کی شرکت حکومت مخالف نعروں کے ساتھ لوگوں نے کیا مارچ ، پر امن ماحول میں منعقد ہوا احتجاجی جلوس
موتیہاری: (فضل المبین) شہریت ترمیمی قانون ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف آج بدھ کو بابائے قوم مہاتما گاندھی کے میدان عمل موتیہاری میں ایک عظیم الشان احتجاجی جلوس کا انعقاد کیا گیا ۔ جس کی قیادت بہوجن کرانتی مورچہ نے کی وہیں اس جلوس کو جمیعت علماء مشرقی چمپا رن…
-

مفتی شمعون قاسمی سمیت متعدد لیڈران کی جی کشن ریڈی کے دربارمیں حاضری، سی اے اے کے مخالفین کو بتایا غیرملکی
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ایک طرف متنازعہ شہریت ترمیمی ایکٹ ،این آرسی اوراین پی آرکی پورے ملک میں جم کرمخالفت ہورہی ہے۔تمام مذاہب کے باشعورافرادمل کراس متنازعہ قانون اورسرکاری اقدامات کی مخالفت کررہے ہیں۔ دوسری طرف سرکاری قسم کے افرادحکومت کی خوشامدمیں لگے ہیں۔سجدہ ریزی کی فطر ت رکھنے والوں کی بھی کمی نہیں ہے۔سرکارمسڈکال،جوابی…
-

شاہین باغ کی مظاہرین نے دنیا کو بتا دیا کہ خواتین کسی سے کم نہیں : برندا کرات
برندا کرات نے کہا کہ سخت سردی کے موسم میں گزشتہ 23 دنوں نے جس طرح آپ لوگوں نے قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این آر پی کے خلاف مورچہ سنبھال رکھا ہے یہ آپ کی طاقت کا جیتا جاگتا ثبوت ہے ۔ نئی دہلی: قومی شہریت ترمیمی قانون (سی ا ے…
-

نجکاری کے خلاف 1.5 ملین بجلی ملازمین و انجینئرس کی ہڑتال
لکھنؤ: (یواین آئی) مرکزی و ریاستی حکومتوں کے عوام مخالف و ملازم مخالف پالیسیوں کے خلاف و تمام سرکاری ملازمین کے لئے پرانی پنشن اسکیم کے نفاذ کے مطالبے کے ساتھ بدھ کو تقریبا 1.5 ملین محکمہ توانائی کے ملازمین اور انجینئروں نے ملک گیر پیمانے پر ہڑتال کرکے اپنی ناراضگی و مخالفت درج کرائی…
-

جے این یو تشدد: پولیس کے کردار پر سوالیہ نشان
نئی دہلی کی معروف یونیورسٹی جے این یو کے طلبہ پر ہونے والے پرتشدد حملے کی ذمہ داری ایک سخت گیر ہندو تنظیم نے قبول کی ہے لیکن ابھی تک پولیس نے کسی کو گرفتار نہیں کیا۔ اتوار کی شام درجنوں نقاب پوش حملہ آوروں نے یونیورسٹی کیمپس میں گھس کر طلبہ اور اساتذہ کو…
-

عراق میں دو امریکی فوجی اڈوں پر ایران کا بڑا حملہ ، ایک درجن میزائل داغے گئے
حملے کے بعد ایران نے مزید “تباہ کن رد عمل” کی دھمکی دی تھی۔ واشنگٹن نے عین الاسد اڈے پر بمباری میں امریکا کے متعدد طیارے تباہ کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ امریکا نے بھی جوابی کارروائی کی وارننگ دی ہے۔ ایرانی سپاہِ پاسداران انقلاب نے عراق میں دو امریکی فوجی اڈوں پر حملہ کیا…
-

جامعہ میں احتجاج کا ۲۶؍واں دن: ممبر پارلیمنٹ ایس ٹی حسن سمیت دیگرلیڈران کا خطاب
نئی دہلی: (جامعہ کیمپس سے محمد علم اللہ کی رپورٹ) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں سی اے اے ، این آر سی اور این پی آرکے خلاف جاری آج تحریک کا ۲۶؍واں دن اور بھوک ہڑتال کا ۷؍واں دن تھا۔جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی نے کل ٨ فروری کو ہونے والے بھارت بند کی حمایت کی اورجامعہ ملیہ…
-

امریکی سفارت خانہ کے سامنے سیکڑوں لوگوں نے کیا احتجاج، ٹرمپ مردہ باد کے لگے نعرے
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف آج بھارت کی راجدھانی دہلی میں امریکہ کی ایمبسی کے سامنے سیکڑوں لوگوںنے احتجاج کیا ۔ مظاہرین نے امریکہ مردہ باد ۔ ٹرمپ مردہ باد کے نعرے لگائے ۔یہ احتجاج ایران کے طاقتور شخص اور القدس فوج کے چیف کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کے…
-

عدالت نے نربھیا معاملے کے چاروں مجرموں کے لیے سنایا سزائے موت کا فیصلہ، 22 جنوری کو صبح سات بجے ہوسکتی ہے پھانسی
نربھیا کے مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے گئے ہیں اور چاروں قصورواروں کو 22 جنوری کو پھانسی دی جائے گی، منگل کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں قومی راجدھانی دہلی میں 2012 کے معاملہ پر سماعت کی تھی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے نربھیا عصمت دری اور قتل معاملے میں سبھی چار قصورواروں کے خلاف…