Author: Zafar Siddiqui
-

گوالیار میں گاندھی کے قاتل گوڈسے کی پوجا، کانگریس نے کی مذمت
ہندو مہاسبھا نے یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ گوڈسے کی تاریخ کو اسکولی نصاب میں شامل کیا جانا چاہئے۔ ادھر کانگریس کانگریس نے ہندو مہا سبھا کے اس عمل کی مذمت کی ہے اور بی جے پی سے وضاحت طلب کی ہے گوالیار – بھوپال: ایک طرف جہاں حال ہی میں ملک اور دنیا…
-

جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس بابری مسجد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ہماری سمجھ سے بالاتر: مولانا ارشد مدنی
’ریویو پٹیشن ‘پر جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا پینل کرے گا فیصلہ نئی دہلی: بابری مسجد حق ملکیت مقدمے میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلہ کا جائزہ لینے کے لئے آج مرکزی دفترجمعیةعلماءہند کے مفتی کفایت اللہ میٹنگ ہال میں جمعیةعلماءہند کی مجلس عاملہ کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت مولانا سید ارشد…
-

بھارت اور پاکستان کے درمیان دوستانہ تعلقات جنوبی ایشیا کیلئے ناگزیر: عمران خان
اسلام آباد (ایم این این) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے علاقائی امن پر زور دیا ہے اور اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے مابین دوستانہ تعلقات جنوبی ایشیا میں امن کے لئے نہ صرف اہم بلکہ ناگزیر ہیں۔ پاکستانی وزیراعظم ‘جنوبی ایشیاء، خلیجی ممالک اور وسطی ایشیا میں…
-

ملک کے انصاف پسند عوام غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کریں: امیر جماعت
نئی دلی: امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے ملک کے انصاف پسند عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیلی بربریت پر اپنی آواز بلند کریں۔ میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں امیر جماعت نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے…
-

ایودھیا پر فیصلہ ہمارے حق میں آیا کیونکہ مرکز میں ہماری حکومت ہے: بی جے پی رکن پارلیمنٹ
رکن پارلیمنٹ منسکھ بساوا نے رام مندر تعمیر کے لیے راستہ ہموار ہونے کا پورا کریڈٹ بی جے پی کو دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے ایسا فیصلہ اس لیے آیا کیونکہ مرکز میں بی جے پی کی حکومت ہے۔ بابری مسجد اور رام جنم بھومی معاملہ پر سپریم کورٹ کا…
-

یونان نے 60 ہزار پناہ گزین غیر قانونی طور پر واپس ترکی بھیجے
ترک حکومت کی جاری کردہ دستاویزات کے مطابق ایتھنز حکومت نے قریب 60 ہزار پناہ گزینوں کو غیر قانونی طور پر ملک بدر کر کے ترکی بھیجا۔ یونانی حکام نے ان افراد کی پناہ کی درخواستوں کا جائزہ نہیں لیا تھا۔ جرمن جریدے ‘ڈئر اشپیگل‘ نے انقرہ حکومت کی دستاویزات کا جائزہ لے کر تیار…
-

پاکستان: آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں ستائیس ہلاکتیں
پاکستان کے جنوبی صحرائی علاقے کے مختلف مقامات پر آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم ستائیس افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ آسمانی بجلی صحرائی علاقے میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں کے دوران گری۔ مقامی انتظامی حکام نے متاثرہ علاقے میں ایمرجنسی کا نفاذ کر کے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ جنوبی…
-

پی کےکے کا کار بم حملے کا منصوبہ ترک فوج نے ناکام بنا دیا
ترک محکمہ دفاع کےمطابق ، پی کےکے نے عام شہریوں کے خلاف ایک کار بم حملے کا منصوبہ بنایا تھا جسے ترک فوج نے ناکام بناتےہوئے گاڑی پر قبضہ کرلیا اور ایک ویران جگہ لے جاکر تباہ کر دیا ترک فوج نے چشمہ امن آپریشن کے تحت شام کے علاقے تل ابیض میں علیحدگی پسند…
-

حیدرآباد : بابری مسجد کے فیصلے سے ناراض خواتین کا احتجاج
بابری مسجد کے فیصلے سے ناراض حیدرآباد کی خواتین نے سعیدآباد میں واقع عیدگاہ اجالے شاہ میں قنوت نازلہ کی نماز ادا کی۔ بابری مسجد کے فیصلے سے ناراض حیدرآباد کی خوا تین نے سعیدآباد میں واقع عیدگاہ اجالے شاہ میں قنوت نازلہ کی نماز ادا کرتے ہوئے بابری مسجد کی بازیابی کے لیے دعا…
-

بابری مسجد کے فیصلہ پر ہندوستانی مسلمانوں کا صبر
مذہب اسلام ہمیشہ امن وامان قائم رکھنے کی تعلیمات دیتا ہے ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی بابری مسجد کی شہادت کے 27 سال بعد بابری مسجد کے قضیہ سے متعلق 11 ربیع الاول 1441 مطابق 9 دسمبر 2019 صبح 11 بجے ہندوستان کی سب سے بڑی عدالت کا فیصلہ آتے ہی انصاف پسند لوگوں پر…