Author: Zafar Siddiqui
-

ایودھیا: مسجد کے لئے 5 ایکڑ زمین کی تلاش شروع! میر باقی کے رشتہ دار اراضی دینے کو تیار
میر باقی کے خاندان سے وابستہ رضی حسن نے اپیل کی ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ کا احترام کیا جائے اور اگر حکومت مسجد تعمیر کے لئے پہل کرتی ہے تو وہ سہنوا گاؤں میں اراضی دینے کے لئے تیار ہیں ایودھیا: ایودھیا تنازع پر فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ نے مسجد تعمیر کے…
-

کشمیر کے حالات کو بہتر بنانے کیلئے تین شخصیات کو نظر بند ہی رہنا چاہیے: مرکزی وزیر داخلہ
سری نگر: (ایم این این) مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندر سنگھ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے تینوں سابق وزرائے اعلیٰ کو نظربند رکھنا چاہئے اگر اس سے وادی کشمیر میں امن و امان برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ جموں و کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبد اللہ، عمر عبد اللہ اور…
-

ہندوستان میں دلِت اور مسلمانوں سے تعلیمی اداروں میں بھی ہورہا ہے امتیازی سلوک!
طلبہ تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کا الزام ہے کہ فاطمہ لطیف بھی اقلیتوں اور پسماندہ طبقات بالخصوص دلِت اور مسلم طلبہ کے ساتھ ادارہ جاتی امتیازی سلوک اور مسلسل ہراساں کرنے والے منظم گروہ کی بھینٹ چڑھ گئیں۔ بھارت کے بہترین تعلیمی اداروں میں سے ایک آئی آئی ٹی مدراس کی طالبہ فاطمہ لطیف کی…
-

وہ مصنفین، جو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں
اس وقت دنیا میں سینکڑوں مصنفین، ناشرین اور صحافی جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں۔ مقامی حکومتوں اور ریاستی حکام نے ان پر مقدمات قائم کر رکھے ہیں۔ آج انہی مقید مصنفین کا دن منایا جا رہا ہے۔ ترکی کی دیارباقر جیل میں قید زہرا دوگان کا کہنا تھا، ”میرے خیال سے ایسے مقامات پر،…
-

عدالت سے فیصلے اب قانون کے مطابق نہیں آرہے ہیں، پانچ ایکڑ زمین کا تعلق سنی وقف بورڈ سے ہے: مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) اجودھیا تنازع سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ پر ملت ٹائمز سے بات کرتے ہوئے معروف عالم دین اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کی مجلس عاملہ کے رکن مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے کہاکہ فیصلہ قانون اور آئین کے مطابق نہیں ہے ۔ یہ باہری دباؤ اور آستھا کی…
-

بہار: موتیہاری کے ایک این جی او میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک
بہار کے موتیہاری واقع سگولی میں ایک این جی او کے باورچی خانے میں علی الصبح دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے میں پانچ لوگوں کی موت ہو گئی اور پانچ سے زیادہ لوگ زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے
-

یہ تو وقت ہے، آج تیرا تو کل میرا ہے !
احساس نایاب (شیموگہ، کرناٹک) طویل عرصہ بابری مسجد ملکیت کی لڑائی لڑنے کے بعد عدالت عظمی کی جانب سے جو فیصلہ سنایا گیا وہ فیصلے کے نام پہ سمجھوتا نکلا … مسلسل چالیس دنوں کی ڈرامہ بازی کے بعد پانچ ججوں کی بینچ کے ذریعہ اس فیصلہ کم سمجھوتے کو عوام کے آگے اس طرح…
-

بابری مسجد مقدمہ : مسلمانوں کو کچھ نہیں ملا تو عام ہندو بھی خالی ہاتھ ہیں!
محمود احمد خاں دریابادی پوری قانونی طاقت لگانے کے باوجود مسجد ہمیں نہیں ملی، پانچ قابل ترین ججوں کا فیصلہ تھا، پھر بھی تضادات سے بھرا ہوا، 1528ء سے مسجد موجود تھی یہ تسلیم ہے پھر بھی 1857ء تک وہاں نماز پڑھنے کا ثبوت مسلمانوں سے طلب کیا گیا، وہیں یہ…
-

این آر سی کیلئے دستاویزات جمع کرنے کے بجائے اس کی مخالفت ضروری، ورنہ ہم احتجاج بھی نہیں کرپائیں گے
پٹنہ (ایم این این) شہریت ترمیمی بل جیسے فرقہ پرست اور ملک مخالف قوانین کے تباہ کن اور خطرناک نتائج سے خوف زدہ ہونے کے بجائے اس کی مخالفت کرنا ضروری ہے۔ یہ بات جموں و کشمیر کے معاملے میں مرکزی حکومت کے یکطرفہ فیصلے کے خلاف ملازمت سے استعفیٰ دینے والے آئی اے ایس…
-

اے ایم ایو کے طلباء سراپا احتجاج، فاطمہ لطیف کے مجرموں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
علی گڑھ: (ایم این این) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا نے آج مولانا آزاد لائبریری سے پرانی چنگی گیٹ تک مدراس آئی آئی ٹی کی طالبہ فاطمہ لطیف کی خود کشی کے خلاف احتجاجی مارچ نکالا۔ طلبا کا الزام ہے کہ آئی آئی ٹی کی طالبہ فاطمہ لطیف کو مذہب کے نام پر تشدد…