Author: Zafar Siddiqui
-

الغزالی انٹر نیشنل اسکول ارریہ میں سیرت النبی کوئز، نعت اور تقریر مسابقے کا کامیاب انعقاد
ارریہ: ماہِ ربیع الاول کی مناسبت سے الغزالی انٹر نیشنل اسکول، ارریہ، بہار میں ایک شاندار سیرت النبی کوئز، نعت اور تقریر مسابقے کا انعقاد عمل میں آیا۔اسکول کے بچے اور بچیوں نے دل کو موہ لینے والی نعت، قلب و دماغ و کو مسخر کر دینے والی تقریر اور نادر المثال معلومات پر مشتمل…
-

سنکیانگ میں مسلمانوں پر سکیورٹی کریک ڈاؤن کے دوران ہرگز کوئی رحم نہ کھائیں، چینی حکومت نے حکام کو جاری کی ہدایات
بیجنگ: (ڈی ڈبلیو) چینی حکومت کی سرکاری دستاویزات کے افشائی کے ایک بڑے واقعے میں سنکیانگ میں ایغور مسلم اقلیت کے خلاف سکیورٹی کریک ڈاؤن کی نئی حیران کن تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ ان دستاویزات میں ’بالکل کوئی رحم نہ کھانے‘ کا حکم دیا گیا ہے۔ چینی دارالحکومت بیجنگ سے اتوار 17 نومبر کو موصولہ…
-

گوتبایا راج پکسے سری لنکا کے نئے صدر منتخب
سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں سابق وزیر دفاع اور سری لنکا پیپلز فرنٹ کے امیدوار گوتبایا راج پکسے واضح اکثریت کے ساتھ کامیاب ہوئے ہیں۔ کل سری لنکا میں صدارتی انخبانات کے لیے ووٹ ڈالے گئے تھی۔ نتائج کے اعلان کے مطابق گوتبایا راج پکسے واضح اکثریت کے ساتھ انتخابات جیت گئے ہیں۔گوتبایا راج…
-

لکھنو میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا اہم اجلاس جاری، ریوویو پٹیش داخل کرنے پر لیا جائے گا فیصلہ
لکھنو: (ملت ٹائمز) آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کی ایگزیکیٹو کمیٹی کا اہم اجلاس لکھنؤ کے ممتاز ڈگری کالج میں صبح گیارہ بجے سے شروع ہوگیا ہے. اس اجلاس میں ایودھیا تنازع معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست داخل کرنے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سینئر وکیل اور آل انڈیا…
-

‘منشیات سے نجات اور اجتناب کی تدابیر’ کے عنوان پر ایک تحریری مقابلہ کا انعقاد
ارریہ: ارریہ میں بڑھتے منشیات کاروبار اور نوجوانوں میں بڑھتے رجحان کے تعلق سے ارریہ کی فعال تنظیم ‘یوتھ کریٹیو آرگنائزیشن’ کی جانب سے ارریہ کے قلم کاروں کے درمیان ایک تحریری مقابلہ ہوا۔ اس مقابلہ میں چالیس افراد نے شرکت کی، جس میں سے دس افراد انعامات کے لیے منتخب قرار پائے۔ تحریری انعامی…
-

بابری مسجد کا فیصلہ گرچہ مسلمانوں کے حق میں نہیں، لیکن ایک حقیقت جس کا انکار بھی نہیں کیا جا سکتا
معاذ مدثر قاسمی طویل انتظار کے بعد بالآخر بابری مسجد کافیصلہ 9/ نومبر دوہزار انیس کو آہی گیا۔ مسلمانوں کی طرف سے مضبوط دلائل پیش کیے جانے کی وجہ سے جس طرح فیصلہ آنے کی امید تھی عدالت عظمی کی طرف دیا گیا فیصلہ مسلمانوں کے توقعات کے بالکل خلاف تھا۔ اس فیصلے سے مسلمانوں…
-

کشمیر میں غیر یقینی صورتحال کا 104 واں دن، ہنوز غیر اعلانیہ ہڑتالوں کا سلسلہ جاری
وادی میں بازار صبح اور شام کے وقت ہی کھلے رہتے ہیں اور سڑکوں پر اکا دکا سومو اور منی گاڑیاں چلتی رہیں لیکن نجی ٹرانسپورٹ کی بھر پور نقل و حمل سے کئی مقامات پر ٹریفک جام ہوگیا سری نگر: (یو این آئی) وادی کشمیر میں ہفتہ کے روز لگاتار 104 ویں دن بھی…
-

معروف سوشل اکٹویسٹ علی سہراب (کاکاوانی) گرفتار، فوری رہائی کا مطالبہ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) یوپی پولس نے دہلی پولس کے تعاون سے معروف سوشل اکٹویسٹ علی سہراب کاکاوانی کو گرفتار کرلیا ہے ۔ علی سہراب ٹوئٹر پر بہت فعال رہا کرتے تھے اور آر ایس ایس ،بی جے پی کی پالیسیوں کی کھل کر مذمت کرتے تھے ۔لوگوں کا ماننا ہے کہ علی سہراب تنہا بی…
-

جسٹس عقیل عبد الحمید قریشی تریپورہ ہائی کورٹ کے بنے پانچویں نئے چیف جسٹس
جسٹس عقیل عبد الحمید قریشی نے ہفتہ کے روز تریپورہ ہائی کورٹ کے پانچویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف لیا۔ قریشی اس سے قبل گجرات اور بمبئی ہائی کورٹ کے جج رہ چکے ہیں اگرتلا: جسٹس عقیل عبد الحمید قریشی نے ہفتہ کے روز تریپورہ ہائی کورٹ کے پانچویں چیف جسٹس کی حیثیت سے…
-

ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا گروپ کے بنگلور اور دہلی دفاتر پر سی بی آئی کے چھاپے
بھارت کی وفاقی تفتیشی ایجنسی نے ایمنسٹی انٹرنیشنل پر غیر ملکی مالی معاونت کے حوالے سے بھارتی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم نے اس اقدام کو مودی حکومت پر تنقید کا جواب قرار دیا۔ بھارتی سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن ’سی بی آئی‘ نے انسانی حقوق کے…