Author: Zafar Siddiqui
-

بابری مسجد فیصلے کو بخوشی قبول کریں مسلمان! مندر تعمیر کی راہ میں نہ آئیں: وی ایچ پی
وشو ہندو پریشد کے قومی سکریٹری ملند پرانڈے نے مسلم پرسنل لاء بورڈ کا فیصلے کے خلاف اپیل کرنا اس کا آئینی حق ہے لیکن اچھا ہوتا کہ وہ سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کر لیتا ممبئی: (یو این آئی) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی جانب سے بابری مسجد رام جنم بھومی…
-

دہشت گرد تنظیم پی کے کے/ وائی پی جی رفاہی ادارے کی عمارتوں کو تباہ کر رہی ہے: وزارت دفاع
دہشتگرد تنظیم PKK/YPG نے دریائے فرات کے مشرق میں کلیساوں، ہسپتالوں اور اسکولوں کو اپنے ہیڈ کوارٹروں اور اسلحہ ڈپووں کے طور پر استعمال میں لا کر شدید نقصان پہنچایا ہے: ترکی وزارت دفاع دہشت گرد تنظیم PKK/YPG نے شام کے علاقے راس العین کے گاوں نقرہ میں ایک اسکول کو مورچے کے طور پر…
-

شام: الباب میں دہشت گردانہ حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے: ترکی وزارت دفاع
ترکی کی خفیہ ایجنسی MİT کے آپریشن میں الباب میں بم سے مسلح گاڑی کے ساتھ 18 شہریوں کو ہلاک اور کم از کم 30 کو زخمی کرنے والے PKK/YPG کے دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترکی کی وزارت دفاع سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق 16 نومبر کو کثیر تعداد میں…
-

دارالعلوم ندوۃ کو ضلع انتظامیہ نے دی تھی دھمکی، شدید دباؤ کی وجہ سے بورڈ کا اجلاس دوسری جگہ منتقل ہوا
لکھنو: (ملت ٹائمز) ایودھیا فیصلے کے بعد آج آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی مجلس عاملہ کا اہم ہنگامی اجلاس ندوہ میں منعقد ہونے والا تھا لیکن انتظامیہ نے یہاں اجلاس منعقد کرنے سے روک دیا جس کے بعد مقام کو تبدیل کردیا گیا اور دوسرے مقام پر اجلاس منعقد ہوا۔ انتظامیہ کی جانب…
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے تاریخی فریضہ نبھایا، ہم پوری طرح ساتھ ہیں پاپولر فرنٹ نے ریویوپٹیشن اور زمین مستردکرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا، ورکنگ کمیٹی کو مبارک باد
نئی دہلی: پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی قومی مجلس عاملہ کے اجلاس نے بابری مسجد پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف رویو پٹیشن داخل کرنے اور پانچ ایکڑ متبادل زمین کی پیش کش کو مسترد کرنے کے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔مسمارشدہ بابری مسجد کے مقام پر…
-

سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننے سے شعیب اقبال کا انکار، مسلمانوں کو خیرات میں دی ہوئی زمین نہیں چاہیے
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) تقریباً 5 برس بعد مٹیہ محل کے سابق رکن اسمبلی شعیب اقبال نے آج اپنی گوشہ نشینی ترک کرکے میڈیا سے ایودھیا اراضی تنازعہ کے سلسلے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ گوشہ نشینی ترک کرنے کے بعد مٹیہ محل، دہلی کے سابق رکن اسمبلی شعیب اقبال نے بابری مسجد اور…
-

سپریم کورٹ کے فیصلے میں تضاد، وقف ایکٹ کے مطابق مسجد کے بدلے زمین نہیں دی جاسکتی فریق مخالف کو زمین دینے کا کوئی جواز نہیں ،کئی نکات غیرواضح، زمین منظور نہیں آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کا ریویوپٹیشن داخل کرنے کا اہم فیصلہ، پانچ ایکڑ زمین کو ٹھکرایا
لکھنو: آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کی ایک اہم ہنگامی میٹنگ آج بتاریخ ۱۷؍نومبر۲۰۱۹ء کو بورڈ کے صدر مولانا سید محمدرابع حسنی ندوی صاحب کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں بابری مسجد سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ مؤرخہ 9.11.2019کی بابت تفصیلی گفتگو کی گئی ۔میٹنگ کے بعدپریس کانفرنس میں مسلم…
-

مجلس عاملہ کے پینل کی سفارش پر جمعیۃ علماء ہند بابری مسجد فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں ریویو پٹیشن داخل کرے گی: مولانا ارشد مدنی
بابر ی مسجد فیصلہ پر نظر ثانی کیوں ضروری ہے؟ نئی دہلی: بابری مسجد حق ملکیت مقدمہ میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلہ کا جائزہ لینے والی جمعیۃعلماء ہند کی ورکنگ کمیٹی کی تشکیل کردہ پانچ نفری پینل نے وکلاء اور ماہرین قانون سے صلاح و مشورہ کے بعد بابری مسجد حق ملکیت مقدمہ میں…
-

سپریم کورٹ کے فیصلے خلاف رویو پٹیشن دائر کر نے کا فیصلہ بہتر قدم، خواتین پرسنل لاء بورڈ نے بھی خیر مقدم کیا
لکھنو: (ملت ٹائمز) خواتین پرسنل لاء بورڈ کی صدر شائستہ عنبر نے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے کہ بابری مسجد – رام مندر تنازع پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف بورڈ نظر ثانی کی درخواست دائر کرے گا اور بدلے میں پانچ ایکڑ زمین اسے…
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے ریوویو پٹیشن دائر کر نے کا فیصلہ کیا، زمین قبول کر نے سے انکار
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے ریوویو پٹیشن دائر کر نے کا فیصلہ کیا، زمین قبول کر نے سے انکار لکھنو: (ملت ٹائمز) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے آج سپریم کورٹ کے فیصلے پر رویو پٹیشن دائر کر نے کا فیصلہ کیا ہے اس کے علاوہ بورڈ نے یہ بھی اعلان کیا…