Author: Zafar Siddiqui
-

بابری مسجد فیصلہ پر نظرثانی کی عرضی داخل کرنا شاہی امام سید احمد بخاری کو پسند نہیں، بورڈ کو بنایا شدید تنقید کا نشانہ
نئی دہلی: بابری مسجد اور رام مندر اراضی تنازعہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے سے پہلے ملک میں طرح طرح کے اندیشوں اور خوف و دہشت کا ماحول تھا لیکن فیصلہ صادر ہونے کے بعد سب کچھ ٹھیک رہا اور ہندوؤں و مسلمانوں دونوں کی جانب سے مذہبی ہم آہنگی دیکھنے کو ملی۔ لیکن…
-

آل کولکاتہ مسابقۂ قرآن میں دارالعلوم اسراریہ سنتوشپورکے طالب علم کی اول پوزیشن سے کامیابی
کولکاتہ: دارالعلوم حمیدیہ مسجدعبدالحمید تلجلہ روڈ کی جانب سے دوسراعظیم الشان آل کولکاتہ مسابقۂ قرآن کریم منعقدکیاگیاجس میں مختلف مدارس کے طلبانے شرکت کی اورحکم کے فرائض دارالعلوم ندوةالعلماء لکھنؤ شعبۂ حفظ وقرأت کے صدرمولاناقاری ریاض، مدرسہ حسینیہ چلمل بیگوسراۓ کے مہتمم مولاناقاری عیسی اورآسنسول جامع مسجدکے امام مفتی قاری خورشیداکرم نے انجام دیے ـ…
-

راجستھان کے بیکانیر میں بھیانک سڑک حادثہ، 10 افراد ہلاک، 20 سے زیادہ افراد زخمی
راجستھان کے بیکانیر میں ایک شدید سڑک حادثہ ہوا ہے، سری ڈونگرگڑھ کے پاس نیشنل ہائی وے نمبر 11 پر ایک بس اور ٹرک تصادم میں 10 لوگوں کی موت واقع ہو گئی، جبکہ 20 سے 25 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ راجستھان کے بیکانیر ضلع میں ایک شدید سڑک حادثہ کی خبر سامنے آ…
-

الہ آباد، مغل سرائے کے بعد اب آگرہ کا نام تبدیل کرنے کا منصوبہ
یوگی حکومت نے تاج نگری آگرہ کا نام تبدیل کرکے ‘اگروان’ رکھنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ حکومت نے اس سلسلے میں امبیڈکر یونیورسٹی کے ماہرین سے بھی مشورہ طلب کیا ہے۔ ریاست اترپردیش کے آگرہ شہر میں واقع امبیڈکر یونیورسٹی سے نام کے تاریخی پہلو کو دیکھنے کے لئے کہا گیا ہے۔ یونیورسٹی کا شعبہ…
-

تعاون ٹرسٹ کی انسانی خدمات کا سلسلہ سلسلہ جاری ۔ غریبوں اور ضرورت مندوں کے درمیان انا ج اور فوڈ تقسیم
نئی دہلی (پریس ریلیز) تعاون ٹرسٹ کا غریبوں کے درمیان اناج ،فوڈ اور ضرورت کی دیگر اشیاءتقسیم کرنے کا سلسلہ مسلسل جار ی ہے ۔ گذشتہ کل تعاون ٹرسٹ دہلی کے شرم وہار، ابوالفضل انکلیو پارٹ 3، نئی دہلی میں غریبوں، مسکینوں، یتیموں اور بیواو ¿ں میں 200 غذائی اجناس کٹس تقسیم کیا۔تفصیلات کے مطابق…
-

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے سبب اٹھنے والے ہنگامہ کے پیچھے باہر بیٹھے سیاسی مخالفین اور غیر ملکی دشمن عناصر ہیں ، حکومتی فیصلے پر عمل درآمد ناگزیر : خامنہ ای
اس ضمن میں مقامی عہدیداروں نے بتایا کہ ہفتہ کے روز جنوب مشرقی شہر سرجان میں ایک شخص ہلاک ہوا جبکہ سوشل میڈیا رپورٹس میں متعدد دیگر ہلاکتوں کا حوالہ موجود ہے۔ تہران : ایران کے ٹاپ روحانی لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کی حمایت کرتے ہوئے الزام عائد…
-

ہانگ کانگ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری
پولی ٹيکنک يونيورسٹی گزشتہ درميانی شب شروع ہونے والی شديد جھڑپوں کے باعث میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ میں 5 ماہ سے جاری احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ تھم نہیں سکا اور احتجاج کے دوران پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے…
-

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا آج سے آغاز ، یہ سلسلہ 13 دسمبر تک جاری رہے گا
شہریت ترمیمی بل سمیت متعدد اہم بلز پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں پیش کیے جانے والے ہیں۔ سرمائی اجلاس 13 دسمبر تک جاری رہے گا اور کل 20 نشستوں پر مشتمل ہوگا، جس میں چار نجی ممبروں کے ایام بھی شامل ہیں۔ شہریت ترمیمی بل کے ذریعہ پاکستان، بنگلہ دیش، اور افغانستان جیسے پڑوسی ممالک…
-

جسٹس بوبڈے نے چیف جسٹس کے عہدے کا لیا حلف، 17 ماہ کی ہوگی مدت
ملک کو نیا چیف جسٹس مل گیا ہے، جسٹس شرد اروند بوبڈے ہندوستان کے 47 ویں چیف جسٹس (سی جے آئی) کے طور پر حلف لیا ہے، انہیں صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند نے عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ جسٹس بوبڈے 17 مہینے تک سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدہ پر فائز رہیں…
-

جسٹس بوبڈے آج 47 ویں چیف جسٹس آف انڈیا کے طور پر حلف لیں گے
سپریم کورٹ کےسب سے سینئر جسٹس شرد اروند بوبڈے آج ملک کے 47ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیں گے صدر رام ناتھ کووند راشٹرپتی بھون کے تاریخی دربار ہال میں حلف کی تقریب میں جسٹس بوبڈے کو عہدے اور رازداری کا حلف دلائیں گے۔ 63 سالہ جسٹس بوبڈے سبکدوش جج چیف جسٹس رنجن…