Author: Zafar Siddiqui
-

ہندوستانیوں پر مہنگائی کی مار جاری، لگاتار چھٹے دن پٹرول کی قیمت میں اضافہ
بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر تیزی سے بڑھنے لگی ہیں۔ بنچ مارک خام تیل برینٹ کروڈ کی قیمت میں اس مہینے دو ڈالر فی بیرل سے زیادہ کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ سے راحت ملنے کی کوئی گنجائش نظر نہیں آرہی…
-

ٹاٹا اسٹیل میں 3000 لوگوں کی ملازمت خطرے میں، کمپنی پر سستی کا پڑ رہا منفی اثر
ٹاٹا کمپنی اپنے یوروپ واقع دفتر سے کم و بیش 3000 لوگوں کو ملازمت سے نکالنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ کمپنی نے کہا کہ بازار میں کمزور طلب اور زیادہ خرچ کی وجہ سے کمپنی یہ قدم اٹھانے کے لیے مجبور ہے۔ ہندوستان میں معاشی بحران اور بڑھتی بے روزگاری کی خبروں کے درمیان…
-

موبائل فون کی سستی کال شرح کے ’ اچھے دن ‘ جانے والے ہیں، یکم دسمبر میں ملے گی بری خبر!
ٹیلی مواصلات بحران کا اثر اب عام صارفین پر پڑنے والا ہے۔ ملک کی سب سے بڑی ٹیلی مواصلات کمپنیوں بھارتی ائیرٹیل اور ووڈافون-آئیڈیا نے یکم دسمبر سے اپنے ٹیرف میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیلی مواصلات بحران کا اثر اب عام صارفین پر پڑنے والا ہے۔ ملک کی سب سے بڑی ٹیلی…
-

بہار: ڈی ایم سی ایچ میں ایک ہفتہ کے اندر ایک درجن سے زائد بچوں کی موت
دربھنگہ: ڈی ایم سی ایچ کے بچہ وارڈ میں ، ایک ہفتہ کے اندر لگ بھگ لگاتار درجن بھر بچے بخار کی وجہ سے فوت ہوگئے ، پیر کی صبح سے دوپہر تک تین سے چار بچے کی موت ہو چکی ہے وجہ بتایا جاتا ہے کہ یونی لائزر مشین کا استعمال نہی کیا جانا…
-

مسلم پرسنل لاء بورڈ کی رائے کا احترام لیکن ہم اپنے موقف پر قائم ہیں: زفر فاروقی
لکھنؤ: (ایم این این) سنی سینٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین زفر فاروقی نے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ ہم اپنے موقف قائم ہیں. سپریم کورٹ میں ہم نظرثانی کی درخواست نہیں کریں گے، کیونکہ ہم نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ہمارے لیے عدالت عظمیٰ کا فیصلہ ہی حرف آخرہوگا۔ہم اپنے موقف پر…
-

ان کی پر اسرار عدالت، ان کا پر اسرار انصاف
ڈاکٹر سلیم خان بابری مسجد کا قضیہ امت کے نزدیک عبادت گاہ کے تقدس اورعدل و قسط کا معاملہ ہے۔ ہندووں کے لیے آستھا اور عدالت کی خاطر قطعۂ اراضی کی ملکیت کا تنازع ہے۔ عدالت اگر اس کو آستھا سےنہ جوڑتی تو فیصلہ یہ نہیں ہوتا لیکن جب عدلیہ میں جرأت کا فقدان ہو…
-

ؒبافیض عالمِ دین ، نیک نام مدرس حضرت مولانا قاری محمد اصغر علی
مفتی محمد ساجد کھجناوری استاذجامعہ اشرف العلوم رشیدی گنگوہ بعض شخصیتیں اپنے علم وکمالات اور فنی اختصاص کے سبب محبوبیت واحترام کا ایسا روپ دھارلیتی ہیں کہ ان کے نام اور کام کی خوشبو دیر او ردورتک مشامِ جاں کو معطر کئے رہتی ہے ، ایسے حضرات سے لوجہ اللہ عقیدت وعظمت کا رشتہ نبھایاجاتا…
-

رویو پٹیشن داخل کرنے کا فیصلہ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا مناسب قدم: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) بابری مسجد ۔ رام مندر تنازع کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ پر عدم اطمینا ن کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیاہے علاوہ ازیں بورڈ نے یہ بھی کہاکہ مسجد کے بدلے میں پانچ ایکڑ زمین مسلمانوں…
-

بابری مسجد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ غلط ہے، اس میں کئی خامیاں موجود: یشونت سنہا
بی جے پی کے سابق لیڈر یشونت سنہا کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے بابری مسجد اور رام جنم بھومی اراضی تنازعہ پر جو فیصلہ سنایا ہے اس میں کئی خامیاں ہیں، اس کے باوجود مسلم طبقہ کو فیصلہ قبول کر لینا چاہیے۔ ایودھیا اراضی تنازعہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے میں کئی ماہرین…
-

ایران: احتجاج میں ایک ہزار گرفتار، مظاہرین پر تشدد کے خلاف امریکہ کی مذمت
ایران میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے والے تقریباً ایک ہزار افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق ان پر بینکوں اور متعدد دکانوں کو آگ لگانے کا الزام ہے۔ تہران نے تین روز قبل تیل کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ اس کا کوٹہ…