Author: Zafar Siddiqui
-

ہوم گارڈ ڈیوٹی گھوٹالہ سے متعلق دستاویزات خاکستر، 5 افسران گرفتار
قابل ذکر ہے کہ منگل کے روز گوتم بدھ نگر میں ڈسٹرکٹ کمانڈنٹ ہوم گارڈ آفس میں آگ لگ گئی تھی جس میں ہوم گارڈ کے سیلری ماسٹر رول سمیت گھپلے سے متعلق دیگر اہم دستاویزات جل کر خاکستر ہوگئے۔ لکھنؤ: نوئیڈا میں ہوم گارڈ ڈیوٹی گھوٹالہ سے متعلق دستاویزات کے جل کر خاکستر ہوجانے…
-

2019 کے پہلے 6 مہینوں میں بینکوں میں ہوئے 95 ہزار کروڑ سے زیادہ کا گھوٹالہ
سرکاری بینکوں میں اس سال صرف 6 مہینے میں ہی 95 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے گھوٹالے ہوئے ہیں۔ یہ جانکاری خود مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے منگل کو پارلیمنٹ میں دی۔ سرکاری بینکوں میں دھوکہ دہی اور گھوٹالے لگاتار جاری ہیں اور موجودہ مالی سال کے پہلے 6 مہینے میں بینکوں نے…
-

غریبوں کو سستا اناج دینے والے ’ پی ڈی ایس منصوبہ ‘ میں بدعنوانی، یوپی – بہار سرفہرست
ملک کے غریبوں کو سستا اناج دستیاب کرانے کے لیے شروع کیے گئے عوامی نظام تقسیم یعنی پی ڈی ایس منصوبہ میں بدعنوانی جاری ہے اور اس معاملے میں یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت والا اتر پردیش نمبر ایک پر ہے۔ اتر پردیش میں پی ڈی ایس میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی جاری ہے۔ منگل…
-

سابق میجر جنرل کا شرمناک بیان، خواتین سول سوسائٹی نے پنشن بند کرنے کا مطالبہ کیا
نئی دہلی: (ایم این این ) بھارتی افسر میجر جنرل ریٹائرڈ ایس پی سنہا نے ٹی وی پر بحث کے دوران کشمیری جنگجوو ¿ں کی جانب سے ہندو پنڈتوں کے ساتھ مبینہ زیادتیوں کا حل ‘موت کے بدلے موت اور ریپ کے بدلے ریپ’ تجویز کیا۔ٹی وی نائن بھارت ورش پرکشمیری پنڈٹوں کے تعلق سے…
-

اللہ کی شان میں گستاخی کرنے والے پروین دکشت بی جے پی کے خلاف مقدمہ درج
مہدی حسن عینی کی کوششیں رنگ لائی دیوبند: (پریس ریلیز) 17 نومبر کو آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی جانب سے سپریم کورٹ میں بابری مسجد فیصلہ پر نظر ثانی کی عرض داشت دائر کرنے کے فیصلہ کے بعد بی جے پی کا آئی ٹی سیل سوشل میڈیا پر متحرک ہوگیا، اس کے کارکنان…
-

آل انڈیامائنارٹیز فرنٹ کی مسلمانوں سے ایودھیا فیصلے کو قبول کرنے کی اپیل
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) آل انڈیامائنارٹیزفرنٹ (اے آئی ایم ایف)نے کہاکہ اس کاموقف سپریم کورٹ کے فیصلے پر واضح ہے،تمام مسلم لیڈران کوعدالت عظمی کے فیصلے کوقبول کرناچاہئے۔آج نئی دہلی میں منعقدہ اے آئی ایم ایف کی ایگزیکٹیو کمیٹی کی میٹنگ میں مسلمانوں سے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست داخل نہ کرنے کی…
-

ممتا بنرجی میں اندرا گاندھی کی جھلک نظر آتی ہے، ملک کو موجودہ بحران سے دیدی ہی نکال سکتی ہیں: فرہاد حکیم
کولکاتا: (ایم این این) کولکاتامیونسپل کارپوریشن کے مئیر اور ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ ممتابنرجی میں آنجہانی وزیراعظم کی جھلک نظرآتی ہے۔ مغربی بنگال کے وزیربرائے شہری ترقیات فرہادحکیم نے نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ آج ملک میں افراتفری کا ماحول…
-

اے ایم یو کو ملی بڑی کامیابی، اسرو لگائے گا وہاں ایک موسمی غبارہ
علی گڑھ (ایم این این) ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف علمی دانشگاہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ جغرافیہ میں بھارتی خلائی تحقیقی تنظیم اسرو ایک موسم غبارہ لگائے گا۔ جو موسم اور آب و ہوا سے متعلق تمام جانکاریاں فراہم کرے گا۔ شعبہ جغرافیہ کے ایچ او ڈی پروفیسر عتیق…
-

ریویو پٹیشن کے فیصلے سے اکھاڑا پریشد چراغ پا، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ پر غداری کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ
مسلم پرسنل لاء بورڈ کی جانب سے نظر ثانی کی عرضی داخل کرنے کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے اکھل بھارتیہ اکھاڑا پریشد کے صدر مہنت نریندر گری نے کہا کہ بورڈ کو مندر کی تعمیر میں روکاوٹ نہیں ڈالنی چاہیے الہ آباد: بابری مسجد-رام جنم بھومی تنازع کے معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے…
-

جموں و کشمیر: کیبل آپریٹرز کو مسلم ممالک کے چینلوں کو بند کرنے کی ہدایت
مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر میں کیبل ٹیلی ویژن آپریٹرز کو متنبہ کیا ہے کہ وہ ایران، پاکستان، ترکی اور ملائیشیا جیسے مسلم ممالک میں مقیم نجی ٹی وی چینلز سے کوئی بھی مواد نشر نہ کریں۔ مرکزی وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری کردہ ایک ایڈوائزری کے مطابق، کیبل ٹی وی…