Author: Zafar Siddiqui
-

لیبیا کے سمندر میں مہاجرین کی کشتی الٹ جانے سے 67 آدمی غرق آب
بحرِ روم میں لیبیا کے کھلے سمندر میں ایک مہاجر کشتی الٹنے کے نتیجے میں 67 افراد ہلاک ہو گئے بحرِ روم میں لیبیا کے کھلے سمندر میں کل شام کے وقت ایک مہاجر کشتی الٹنے کے نتیجے میں 67 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اٹلی کی خبر رساں ایجنسی ANSA کی ‘الارم فون ‘نامی…
-

این آر سی پر امت شاہ کے بیان کے بعد بہار میں ہنگامہ، نتیش کمار چھوڑ سکتے ہیں بی جے پی کا ساتھ
پٹنہ: (ایم این این) بہار میں بی جے پی کے ساتھ مل کر حکومت چلا رہی جے ڈی یو نے این آر سی معاملہ پر الگ نظریہ ظاہر کیا ہے۔ جے ڈی یو نائب صدر پرشانت کشور نے این آر سی ایشو پر بغیر کسی کا نام لیے بی جے پی کو نشانہ بنایا ہے…
-

نتیہ نند آشرم معاملہ: چیف آپریٹر سمیت دو سادھوی گرفتار
آشرم کی آپریٹراور ان کی معاون کو اغوا، بچوں کو جبراً روک کر رکھنے وغیرہ اور ان سے مزدوری کرانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ متنازعہ گرو سوامی نتیہ آنند کے یہاں واقع آشرم اور اس کی جانب سے چلائے جارہے اسکول میں مبینہ طور پر دو نابالغ بچوں کو جبرا رکھنے اور…
-

مالیگاؤں بم دھماکوں کی اہم ملزم پرگیہ ٹھاکر وزارت دفاع کی پارلیمانی کمیٹی کے لیے نامزد
بامبے ہائی کورٹ نے بی جے پی ایم پی پرگیہ ٹھاکر کو اپریل 2017 میں خراب صحت کی بنیاد پر ضمانت دی تھی۔ اس سے پہلے این آئی اے نے پرگیہ پر مہاراشٹر کنٹرول آف آرگنائزڈ کرائم ایکٹ کے تحت الزام درج کیے تھے مالیگاؤں بم دھماکوں کی اہم ملزم اور مدھیہ پردیش کے بھوپال…
-

شیر میسور ٹیپو سلطان کو بھارت رتن سے سرفراز کرنے کا مطالبہ ۔ ٹوئٹر پر نمبر ون ٹرینڈ بنا رہا ” بھارت رتن برائے ٹیپو “
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ٹوئٹر پر آج بھارت رتن فور ٹیپو سلطان ہندوستان کا نمبر ون ٹرینڈ بنا رہا ۔ ہزاروں کی تعداد میں یوزرس نے شیر میور ٹیپوسلطان کی یوم ولادت کے موقع پر ان کی عظیم خدمات ، ہندو مسلم یکجہتی ، جرات وبہادری ، انگریزوں کے خلاف فیصلہ کن جنگ ،کئی ساری…
-

ہندستانی مسلمان یعنی چکن خوروں کی بھیڑ
سب سے پہلے یہ بتانا ضروری ہے کہ چکن کھانا حرام نہیں بلکہ حلال ہے ۔۔۔ خوب کھاؤ کوئی روکنے والا نہیں ہے مگر اتنا بھی نہیں کھانا چاہئے کہ بس چکن بن کے رہ جاؤ اور دن بھر سوائے چوں چوں کرنے کے، کچھ بھی مت کرو۔ ہندستانی مسلمان تو قرآن وحدیث سے سیکھنے…
-

بیرونی طاقتیں ہماری معیشت پر حملے کر رہی ہیں اور ہم قلیل مدت میں ان کو پسپا کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں: اردگان
انقرہ: (ٹی آر ٹی اردو) حالیہ برسوں میں ترکی کی ہر شعبے میں کامیابیاں دشمنوں میں حسد پیدا کر رہی ہیں، صدر ایردوان صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ حالیہ چند برسوں میں شام، عراق، مشرقی بحیرہ روم، پناہ گزینوں اور دیگر متعدد معاملات میں حاصل کردہ نتائج ایک بڑی کامیابی میں شمار…
-

بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع 22 نومبر سے، ریلوے کا خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
سینٹرل ریلوے نے بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع کی وجہ سے مسافروں کی تعداد میں اضافہ کے پیش نظر سولا پور اور بھوپال کے درمیان 2 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے بھوپال ؍ ممبئی: سینٹرل ریلوے نے بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع کی وجہ سے مسافروں کی تعداد میں اضافہ کے پیش نظر…
-

2014 اور 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں EVM میں زبردست گڑبڑی ہوئی ہے، اے ڈی آر کا دعویٰ
سال 2014 میں ہوئے لوک سبھا الیکشن میں تقریباً 370 سیٹوں پر ووٹوں کی تعداد میں زبردست گڑبڑی ہوئی تھی۔ یہ گڑبڑی ای وی ایم کی وجہ سے ہوئی اور اس بارے میں کچھ بتانے سے الیکشن کمیشن نے انکار کر دیا۔ سال 2014 میں ہوئے لوک سبھا الیکشن میں 370 لوک سبھا سیٹوں پر…
-

این آر سی کا نفاذ پورے ملک میں ہوگا، امت شاہ کا بیان
امت شاہ نے کہا کہ شہریت قانون کی مجوزہ ترمیم میں پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے ہندوستان آئے ہندو، سکھ، بودھ، جین اور پارسی مذہب کے لوگوں کو ہندوستانی شہریت دینے کا التزام ہے۔ نئی دہلی: وزیر داخلہ امت شاہ نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ غیر قانونی لوگوں کی شناخت کے لئے…