Author: Zafar Siddiqui
-

این آر سی کے بہانے لوگوں کو اپنے ہی ملک میں پناہ گزین بنانے کی سازش: کنہیا کمار
این آر سی کے معاملے پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر تلخ حملہ کرتے ہوئے کنہیا کمار نے کہا کہ ’’اصل میں مودی حکومت شہریت کے ایشو کو بھی فرقہ پرستی اور مذہب کا چشمہ پہنانا چاہتی ہے۔ ‘‘ ’’نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این آر سی) کا مقصد در اندازوں کی پہچان کرنا نہیں…
-

پورے 5 سال کے لیے شیوسینا سے ہوگا وزیر اعلیٰ: سنجے راؤت
شیوسینا لیڈر سنجے راؤت نے مہاراشٹر میں چل رہی اتھل پتھل کے درمیان ایک بڑا بیان دیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ’’بھگوان اندر کی گدّی بھی اب اگر بی جے پی پیش کرتی ہے تو ہم اس کے ساتھ نہیں جائیں گے۔‘‘ اس بیان کے ساتھ ہی مہاراشٹر میں بی جے پی کے…
-

مغربی بنگال میں گائے چوری کے شبہ میں 2 لوگوں کی موب لنچنگ
پرکاش داس اور بابلا مترا پک اَپ وین میں مویشی لے کر جا رہے تھے۔ پھلیشوری کے پاس کچھ لوگوں نے انھیں روکا اور پوچھ تاچھ کرنے لگے۔ دونوں پر گائے چوری کا الزام لگاتے ہوئے ان کی پٹائی شروع کر دی۔ مغربی بنگال کے کوچ بہار ضلع میں موب لنچنگ کا دردناک واقعہ سامنے…
-

پی ایم مودی نے 3 سال کے بیرون ملکی دورہ میں چارٹرڈ فلائٹ پر 255 کروڑ روپے کیے خرچ
وزیر اعظم نریندر مودی کے تین سال کے بیرون ملکی دورہ کے لیے چارٹرڈ فلائٹ پر 255 کروڑ روپے خرچ کیے گئے ہیں۔ راجیہ سبھا میں دیے گئے تحریری جواب میں وزارت خارجہ کی جانب سے یہ بات کہی گئی ہے۔ وزیر مملکت برائے خارجہ نے ایوان کو بتایا کہ 17-2016 میں پی ایم مودی…
-

بغداد میں مظاہرین اور سیکورٹی فورسیز کے ساتھ جھڑپوں میں چار افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی
عراق میں مظاہروں کو سلسلہ تھمنے کانام نہیں لےرہا ۔بغداد میں مظاہرین اور سیکورٹی فورسیز کے مابین جھڑپوں میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں سیکورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں چار افراد ہلاک اور چالیس سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ سیکورٹی اور اسپتال کے حکام نے جمعرات کے…
-

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر بدعنوانی معاملہ میں فرد جرم عائد
نیتن یاہو پر فردجرم عائد ہونے کے بعداسرائیل میں سیاسی انتشار پیدا ہوگیا ہے اور اب یہ مسئلہ کھڑا ہو گیا ہے کہ ملک میں آگے قیادت کس کےہاتھ میں رہے گی۔ اسرائیل کے اٹارنی جنرل نے جمعرات کو وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے الزام پر فرد جرم عائد کی ہے،…
-

سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر کو دفاعی کمیٹی کا ممبر نہیں بنانا چاہئے: گلزار اعظمی
ممبئی: مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملے کی کلیدی ملزمہ اور بھوپال سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر کو و دفاعی وزارت کے اہم کمیٹی کا حصہ بنائے جانے پر مالیگاؤں بم دھماکہ متاثرین کو قانونی امداد مہیا کرانے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار…
-

فیس میں اضافہ کے خلاف پھر سڑک پر اترے جے این یو طلبا، ڈی یو طلبا نے بھی دیا ساتھ
ہاسٹل فیس اضافہ کو لے کر جوہار لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں ہنگامہ ختم ہوتا نظر نہیں آ رہا ہے۔ جے این یو طلبا کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ اس مظاہرہ کو اب دہلی یونیورسٹی کے طلبا یونین کی بھی حمایت حاصل ہو گئی ہے۔ آج جمعرات کو جے این یو اور ڈی…
-

ادلیب پر روسی فضائی حملے اور اسد عسکری قوتوں کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 6 شہری جاں بحق ، درجنوں زخمی
مخالفین کے طیارہ واچ ہاوس کے مطابق روسی لڑاکا طیاروں نے ادلیب کے مختلف قصبوں اور تحصیلوں کو نشانہ بنایا اطلاع کے مطابق روسی جنگی طیاروں کے ادلیب کے غیر عسکری علاقے کی تحصیل مارفا تینومان پر فضائی حملوں میں ابتدائی معلومات کے مطابق 4 بچوں سمیت 6 شہری ہلاک جبکہ بھاری تعداد میں شہری …
-

مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تعلیم ضرروی
نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم قوموں کی ترقی ، بلندی ، کامیابی اور عظمت و رفعت میں سب سے نمایاں کردار علم نے عطا کیاہے ۔ تمام مخلوقات پر انسان کی فضیلت کی بنیاد بھی علم ہے ۔ حضرت آدم علیہ السلام کو علم کی وجہ سے فرشتہ اور دیگر سبھی مخلوقات پر اللہ…