Author: Zafar Siddiqui
-

’جیل جانے سے بچنا ہے تو بی جے پی کے آگے گھٹنے ٹیکنے ہوں گے‘
کشواہا نے مائکرو بلاگنگ سائٹ پر ٹوئٹ کرکے کہا کہ بدعنوانی کے خوف سے جیل جانے سے بچنا ہے تو بی جے پی کے آگے گھٹنے ٹیکنا ہوں گے۔ پٹنہ: راشٹریہ لوک سمتا پارٹی (آرایل ایس پی) کے صدر اور سابق مرکزی وزیر اوپندر کشواہا نے مہاراشٹر کی سیاست میں رات و رات ڈرامائی تبدیلی…
-

مسلم پولس اہلکاروں کو داڑھی رکھنے کی اجازت، گہلوت حکومت کے حرکت میں آنے پر ’ تغلقی فرمان ‘ واپس
حکم کے خلاف مسلم طبقہ میں غم و غصہ کے پیش نظر گہلوت حکومت نے ناراضگی کا اظہار کیا اور الور ایس پی کو اپنے تغلقی فرمان کو واپس لینے پر مجبور ہونا پڑا الور: راجستھان میں الور ضلع کے ایس پی پریس دیشمکھ کو اپنے اس ’تغلقی فرمان‘ کو ایک دن بعد ہی واپس…
-

شیوسینا اراکین اسمبلی کو کامیابی فڑنویس کی وجہ سے ملی: روی شنکر پرساد
مہاراشٹر میں بی جے پی قانون ساز پارٹی لیڈر دیویندر فڑنویس کے ذریعہ وزیر اعلیٰ عہدہ کی حلف برداری کے بعد پہلی بار بی جے پی کی طرف سے پریس کانفرنس کیا گیا اور سیاسی ماحول پر رد عمل بھی ظاہر کیا گیا۔ مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے پریس کانفرنس کے دوران واضح لفظوں…
-

مہاراشٹر: رات کی تاریکی میں بی جے پی کے ’سیاسی کھیل‘ سے سبھی حیران و ششدر
سیاست کی بساط میں کب کون سا مہرا اچھل کر دوسرے سرے پہنچ کر وزیر بن جائے گا، اس کا اندازہ لگانا ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہوتا ہے۔ اور یہی کچھ دیکھنے کو مل رہا ہے مہاراشٹر کی سیاست میں۔ سیاہ تاریک رات کی سیاست میں مہاراشٹر کی قسمت چند گھنٹوں میں پلٹ گئی۔…
-

پٹنہ میں جے این یو طلبہ وطالبات کے ساتھ اظہار یکجہتی، مختلف شخصیات نے نکالا مارچ
پٹنہ (خرم ملک) بڑھی ہوئی فیس پر پچھلے 14 دنوں سے جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ہو رہے احتجاج نے اب ایک الگ رخ اختیار کر لیا ہے، ملک بھر میں اس کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں،خاموش جلوس نکالے جا رہے ہیں،طالب علم سے لے کر پروفیسر،لیکچرر،سماجی کارکنان،سیاست دان، دانشوران، سبھی اس…
-

کشمیر میں غیر یقینی صورتحال کے 110 دن، سری نگر کی جامع مسجد 16 ویں جمعے کو بھی مقفل !
وادی کشمیر میں 110 دنوں سے جاری غیر اعلانیہ ہڑتال اور غیر یقینی صورتحال کے بیچ معمولات زندگی متاثر رہے وہیں نوہٹہ میں قائم وادی کی سب سے قدیم معبد جامع مسجد بھی مسلسل 16 ویں جمعے کو بھی مقفل رہی۔ سری نگر: (یو این آئی) وادی کشمیر میں 110 دنوں سے جاری غیر اعلانیہ…
-

مہاراشٹر این سی پی ۔ شیوسینا اور کانگریس کے درمیان اتفاق، ادھوو ٹھاکرے ہوں گے اگلے وزیراعلیٰ
ممبئی (ملت ٹائمز) مہاراشٹر میں حکومت سازی کے حوالہ سے جمعہ کے روز کانگریس، این سی پی اور شیوسینا کا ایک اہم اجلاس ہوا، جس کے بعد یہ صاف ہو گیا ہے کہ صوبہ کے اگلے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے ہی ہوں گے۔ اجلاس سے باہر آنے والے شرد پوار نے کہا کہ شیوسینا کے…
-

جے این یو اسٹوڈینٹس کے مطالبات پورے کئے جائیں، پولس کا لاٹھی چارج کرنا شرمناک: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز ) جواہر لال نہرو یونیورسیٹی میں طلبہ کی فیس بڑھانا غیر مناسب اور عام لوگوں کو تعلیم سے محروم کرنے کے مترادف ہے ۔ تعلیم کا فروغ اور اسے عام کرنا اسی وقت ممکن ہے جب تعلیم سستی ہو گی ۔ کم خرچ میں بچوں اور بچیوں کیلئے پڑھنا ممکن ہوگا…
-

بابری مسجد سے متعلق فیصلہ؛ تجزیہ اور لائحۂ عمل
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی بابری مسجد کا مقدمہ ہندوستان کی تاریخ کا طویل ترین مقدمہ ہے، جس نے انصاف کے لئے نہیں صرف فیصلہ کے لئے پون صدی کا وقت لے لیا، پہلا فیصلہ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے کیا، جس سے کسی فریق کو اطمینان نہیں ہوا، ریٹائرڈ ججس اور ماہرین…
-

بابری مسجد پر فیصلہ آنے کے بعد مساجد کو آباد رکھنے کی کوشش ضروری
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد پانچ سو سالہ پرانی بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر تعمیر کی راہ ہموار ہوگئی ہے، اگرچہ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ، جمعیت علماء ہند اور دیگر قومی و ملی تنظیموں نے عدالت کی طرف سے ملے حق کا استعمال کرتے ہوئے…