Author: Zafar Siddiqui
-

آٹھ گھنٹے سے زائد کام کرنے والے سرکاری ملازمین کو اضافی معاوضہ، ممتا بنرجی کا اعلان
وزیرا علیٰ نے کہا کہ طوفان سے متاثر علاقے میں راحت بچاؤ میں مشغول سرکاری افسران 8 گھنٹے سے زائد 12 گھنٹے تک کام کر رہے ہیں۔ حکومت ایسے ملازمین کو اضافی معاوضہ دے گی کولکاتا: ’بلبل‘ طوفان متاثرین تک راحت رسانی کو اپنی ترجیح بتاتے ہوئے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے راحت رسانی مہم…
-

سبریمالہ مندر معاملہ 7 رکنی بنچ کے حوالے، جج نے کہا ’کیس کا اثر مندر ہی نہیں مسجد پر بھی پڑے گا‘
28 ستمبر 2018 کو سپریم کورٹ نے سبریمالہ مندر میں سبھی عمر کی خواتین کو داخل ہونے کی اجازت دے دی تھی۔ اس کے خلاف 65 نظر ثانی عرضیاں داخل کی گئی تھیں، جس پر آج فیصلہ ہوا۔ سپریم کورٹ نے آج ایک انتہائی اہم فیصلہ سناتے ہوئے سبریمالہ مندر میں سبھی عمر کی خواتین…
-

امت شاہ پر سنجے راؤت کا جوابی حملہ، کہا ’بند کمرے میں ہوئی بات کیوں نہیں بتاتے‘
راجیہ سبھا رکن سنجے راؤت نے اپنی بات میڈیا کے سامنے رکھتے ہوئے کہا کہ جس کمرے میں بیٹھ کر امت شاہ سے بات ہوئی تھی وہ کمرہ بالا صاحب ٹھاکرے کا تھا، ہمارے لیے وہ کمرہ نہیں بلکہ مندر ہے۔ مہاراشٹر میں صدر راج نفاذ کے بعد بی جے پی اور شیوسینا کے درمیان…
-

ٹرمپ کے مواخذے کا آغاز، سماعت براہ راست نشر ہوگی
واضح رہے کہ ایوان نمائندگان میں صدر ٹرمپ کے مواخذے پر اتفاق کے بعد تفتیشی عمل کا آغاز ہوچکا ہے اور صدر پر باقاعدہ الزام بھی عائد کیا جا چکا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مواخذے کی 6 ہفتوں تک بند کمرے میں تفتیش ہونے کے بعد آج پہلی بار عوامی سماعت ہوگی جس…
-

آلودگی پھر مہلک سطح پر، دہلی – این سی آر کے اسکولوں کو دو دن بند رکھنے کا حکم
آلودگی کے سبب دہلی اور این سی آر کے تمام اسکولوں کو دو دنوں کا بند رکھنے کا حکم صادر کیا گیا ہے، جبکہ ’ہاٹ مکس پلانٹوں‘ اور ’اسٹون کریشروں‘ پر عائد پابندی میں 15 نومبر تک توسیع کر دی گئی ہے دہلی-این سی آر میں آلودگی کی سطح میں ایک بار پھر اضافہ ہوا…
-

کشمیر : ہڑتال کا 101 واں دن، انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس خدمات پر پابندیاں جاری !
ای کامرس سے وابستہ لوگوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین ماہ سے ان کا کام کاج ٹھپ ہے جس کے باعث ان کے گھروں میں چولھوں کا جلنا ناممکن بن گیا ہے۔ سری نگر: وادی کشمیر میں 101 دنوں سے جاری غیر اعلانیہ ہڑتال کے چلتے بدھ کے روز اگرچہ معمولات زندگی قدرے پٹری پر…
-

باغی ممبران کو نااہل قرار دئیے جانے کے عدالتی فیصلے سے بی جے پی پریشان، ضنمی انتخاب میں جیتنی ہوں گی 7 سیٹیں
اب ضمنی انتخابات میں 15 نشستیں بھرنے کے بعد اکثریت کے اعداد و شمار 112 ہو جائیں گے، ایسے میں بی جے پی کو حکومت بچائے رکھنے کے لئے کم از کم 6 سیٹوں پر اپنے ممبران اسمبلی کی جیت یقینی کرانی ہوگی کرناٹک کے 17 باغی ممبران اسمبلی کو سپریم کورٹ نے بھی نااہل…
-

ایردوآن اور ٹرمپ کی ملاقات: امریکی ترک تعلقات بہتر ہوں گے!
امریکی اور ترک صدور کے درمیان ایک ملاقات تیرہ اکتوبر کو وائٹ ہاؤس میں ہو گی۔ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ اس ملاقات کے بعد بھی امریکی اور ترک تعلقات میں بہتری کا امکان کم ہی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج بدھ تیرہ نومبر کو اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن سے…
-

غزہ سے راکٹ داغنے پر اسرائیلی کارروائی، مزید 4 فلسطینی ہلاک
غزہ پٹی پر انتہا پسند فلسطینی تنظیم کے راکٹ داغنے کے جواب میں اسرائیلی فضائی حملے جاری ہیں۔ بدھ تیرہ نومبر کو مزید چار عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد سولہ ہوگئی ہے۔ فلسطینی علاقے غزہ پٹی سے ایک انتہا پسند عسکریت پسند تنظیم نے اسرائیلی سرزمین پر راکٹ…
-

قومی اقلیتی کمیشن کا اسدالدین اویسی کو انتباہ
قومی اقلیتی کمیشن کے سربراہ غیور الحسن رضوی نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسد الدین اویسی کو ایودھیا فیصلے پر بیان بازی سے باز آنے کا انتباہ دیا۔ قومی اقلیتی کمیشن کے سربراہ غیور الحسن رضوی نے بابری – ایودھیا کے فیصلہ پر رکن پارلیمنٹ اسد…