Author: Zafar Siddiqui
-

مدارس کے طلبا کو دی جائے گی این سی سی اور این ایس ایس کی ٹریننگ
مدرسوں میں پڑھنے والے طلبا کو اصل دھارے سے جوڑنے اور ان کے اندر مذہبی آہنگی و خدمت کا جذبہ بیدار کرنے کے مقصد سے اب نیشنل کیڈٹ کور اور نیشنل سروس اسکیم کی ٹریننگ دی جائے گی۔ اتر پردیش کے مدرسوں کو جدید بنانے اور وہاں پڑھنے والے طلبا کو سماجی پروگرام سے جوڑے…
-

ہریانہ میں 18 دنوں سے 50 ہزار کارخانے بند ہیں‘ !
بجرنگ گرگ نے کہا ک صنعتکار تمام کاغذاتی کارروائی مکمل کرنے کے بعد ہی اپنی صنعت چلاتا ہے۔ ایسے میں صنعتوں کو بند کرنا ریاست کے صنعتکاروں کے ساتھ زیادتی ہے جسے کسی قیمت پر برداشت نہیں کیا جائے گا ۔ چنڈی گڑھ: ہریانہ اسٹیٹ ٹریڈ بورڈ کے صدر آل انڈیا ٹریڈ بورڈ کے قومی…
-

کٹیہار کے تاجر محمد جمال کے بعد پٹنہ میں بھی ہوئی موب لنچنگ، ڈیزل چور کو بھیڑ نے دی ’سزائے موت‘
ڈیزل چراتے ہوئے نوجوان کو لوگوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور بغیر کچھ کہے سنے بے رحمی سے اس کی پٹائی شروع کر دی۔ اس پٹائی سے ڈیزل چور نیم مردہ ہو گیا، اور جب تک پولس اسے اسپتال پہنچاتی، وہ مر گیا۔ بہار میں ’سُشاسن بابو‘ کا راج ہے لیکن کہیں سے بھی…
-

’سپریم کورٹ کے فیصلہ کا احترام، لیکن یہ فیصلہ قانون کے برعکس‘
مولانا تاجدار کا کہنا ہے کہ ’’فیصلہ جو ہونا تھا ہو گیا، لیکن اندیشہ ہے کہ کل کو کاشی و متھرا کی آواز اٹھ سکتی ہے اور پھر ایک مرتبہ ملک کو امتحان سے گزرنا پڑ سکتا ہے۔‘‘ پرتاپ گڑھ : مائنارٹیز ویلفیئر سوسائٹی کے صدر مولانا تاجدار احمد نے کہا کہ وہ سپریم کورٹ…
-

ریاض: تفریحی میلے کے دوران حملہ
یہ حملہ ریاض میں ایک تفریحی میلے میں پیش کی جانے والی ایک پرفارمنس کے دوران کیا گیا۔ سعودی ولی عہد اپنے ملک میں موسیقی کی سرگرمیوں کو بتدریج عام کرنے کی کوشش میں ہیں۔ یہ حملہ ریاض میں ایک ایسے تفریحی میلے کے دوران کیا گیا، جو دو ماہ سے جاری تھا۔ سعودی ولی…
-

بابری مسجد : ایک غلط فیصلہ
ڈاکٹر ظفر الاسلام خاں سنیچر، ۹؍نومبر کو بابری مسجد کے بارے میں آنے والا سپریم کورٹ کا فیصلہ سب کے لئے باعث تعجب تھا، سوائے سنگھ پریوار کے۔ اس سے پہلے بھی سپریم کورٹ کے بعض فیصلے لوگوں کو اچنبھے میں ڈال چکے ہیں، جیسے اندرا گاندھی کے زمانے میں ایمرجنسی کی تایید اور ۱۹۹۶کے…
-

کیا واقعی میں ہندوستان میں قومی یکجہتی کی ’شبنمی ہوائیں‘ چلنے لگی ہیں؟
حافظ فرحان اختر (صدرآل انڈیا ہیومن کیئر فاونڈیشن) بابری مسجد پر ’کورٹ ‘ کا ’سپریم‘ فیصلہ مایوس کن، فیصلہ نہیں سمجھوتہ لگتا ہے، کھل کر سامنے آئی مسلم قیادت کی بے بسی۔ ہندوستان ہی پوری دنیا میں سب سے بڑے مقدمہ پر جس طرح سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا ہے ، دھیرے دھیرے سوالات اٹھنے…
-

کشی نگر میں مسجد میں دھماکہ سے سنسنی، ایس ٹی ایف کی پوچھ گچھ
اترپردیش کے ضلع کشی نگر کے ضلع کے ترک پٹی علاقے میں مسجد دھماکہ معاملے کی جانچ کے لئے منگل کو ایس ٹی ایف اور مقامی ایل آئی یو کے افسران نے موقع کا معائنہ کیا کشی نگر: اترپردیش کے ضلع کشی نگر کے ضلع کے ترک پٹی علاقے میں مسجد دھماکہ معاملے کی جانچ…
-

جب تک ہم ان سب کو عدالت کی کٹہرے میں نہیں لے آتے ہم آرام سے نہیں بیٹھیں گے: ایردوان
دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کی آب و ہوا دُھند آلود ہونے کے باوجود ہم مسائل کو حل کرنے اور باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے معاملے میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ متفق ہیں: صدر رجب طیب ایردوان ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ دورہ امریکہ کے دوران…
-

پی ٹی آئی حکومت نے بغرض علاج نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دے دی
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا بارہا اصرار رہا کہ چاہے کچھ ہوجائے وہ اپنے سیاسی مخالفین کو این آر او نہیں دیں گے۔ کابینہ کے طویل اجلاس کے بعد وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے یہ فیصلہ ”انسانی بنیادوں‘‘ پر کیا اور تمام قانونی…