Author: Zafar Siddiqui
-

مہاراشٹرا میں صدر راج نافذ. شیوسینا کا خواب نہیں ہوسکا پورا
ممبئی: (ملت ٹائمز) تقریباً 22 دنوں سے جاری سیاسی رشہ کشی کے بعد بالآخر مہاراشٹرا میں ’صدر راج‘ کو نافذ کردیا گیا۔ قبل ازیں 21 اکتوبر کو انتخابات کے نتائج آنے کے بعد سے وزیراعلیٰ کی کرسی کو لیکر شیوسینا اور بی جے پی کے بیچ رشہ کشی جاری تھی جبکہ انتخابات میں بی جے…
-

میانمار کے خلاف اقوام متحدہ کی عدالت میں قانونی کارروائی کے لئے درخواست !
جنوبی ایشیائی ملک میانمار کے خلاف مغربی افریقی ملک گیمبیا کی حکومت نےروہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی عدالت میں قانونی کارروائی کے لئے درخواست دائر کی ہے۔ بنجول: جنوبی ایشیائی ملک میانمار کے خلاف مغربی افریقی ملک گیمبیا کی حکومت نےروہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی عدالت میں…
-

جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر کا سالانہ اجلاس اختتام پذیر.ریاست و بیرون ریاست سے لاکھوں وابستگان نے شرکت کی۔
پٹنہ: ریاست بہار کے ضلع مونگیر کا سب سے بڑا دینی، تعلیمی، تربیتی و روحانی ادارہ جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر میں سالانہ اجلاس عام، فاتحہ درود و اذکار اور رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر جس کی بنیاد مولانا محمد علی مونگیری نے شریعت اور دینی علوم کی حفاظت…
-

مہاراشٹر کے بعد جھارکھنڈ میں بی جے پی اتحاد ٹوٹا، ایل جے پی نے تنہا 50 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا کیا اعلان
ایک طرف مہاراشٹر میں بی جے پی کے ہاتھوں سے حکومت جا چکی ہے اور دوسری طرف جھارکھنڈ میں بھی اس کے لیے مشکلیں کھڑی ہو گئی ہیں۔ دراصل جھارکھنڈ کی 81 اسمبلی سیٹوں پر انتخابات ہونے والے ہیں۔ اس درمیان جھارکھنڈ میں بی جے پی کی ساتھی پارٹی لوک جن شکتی پارٹی (ایل جے…
-

ایودھیا میں مندر تعمیر کی دیکھ ریکھ کے لیے ٹرسٹ بنانے کا عمل شروع
ایودھیا میں بھگوان رام کے مندر کی تعمیر شروع کرانے اور اس کی دیکھ ریکھ کرنے کے لیے ٹرسٹ بنانے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ اور خارجہ اس عمل کا حصہ ہوگی۔ مرکزی حکومت نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کی دیکھ ریکھ کے لیے ٹرسٹ کی تشکیل کا عمل…
-

مولانا ابو الکلام آزاد کے قومی اتحاد کے پیغام کو عام کرنے کی ضرورت، یوم ولادت پر امارت شرعیہ میں کانفرنس کا انعقاد
پٹنہ: (پریس ریلیز ) امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کے زیر اہتمام امام الہند حضرت مولانا ابو الکلام آزاد کی یوم ولادت کی مناسبت سے ان کی ہمہ جہت دینی و علمی شخصیت ، فکر وفن ، خدمات اور کارناموںکو نئی نسل تک منتقل کرنے کے لیے مفکر اسلام حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب…
-

بابری مسجد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ہر اعتبار سے غلط، متنازع مقام پر رام کے پیدا ہونے کا کوئی ثبوت نہیں: ایڈوکیٹ ایس بالن
بنگلور: (ایم این این) بنگلور کے معروف سماجی کارکن و ہائی کورٹ کے وکیل ایڈوکیٹ ایس۔ بالن کا کہنا ہے کہ ‘ایودھیا کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ سیاسی، سماجی اور سائنسی بلکہ ہر اعتبار سے غلط ہے اور اس فیصلے کی توثیق نہیں کی جا سکتی ہے’۔ بھارت کے جنوبی شہر بنگلورو میں ایڈووکیٹ…
-

5 ایکڑ زمین لینی ہے یا نہیں: 26 نومبر کو سنی وقف بورڈ کی میٹنگ میں ہوگا فیصلہ
لکھنو: (ایم این این) عدالت عظمیٰ نے بابری مسجد-رام جنم بھومی اراضی تنازع پر اپنا اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا تھا کہ متنازعہ زمین کو ہندو فریق کو دے دیا جائے اور سنی سینٹرل بورڈ کو ایودھیا میں ہی کسی بھی جگہ پر پانچ ایکڑ زمین دی جائے تاکہ وہاں پر ایک مسجد کی تعمیر…
-

بنگلہ دیش میں ’ بلبل‘ طوفان نے مچائی تباہی، 20 سے زائد اموات، کئی علاقے تباہ
ڈھاکہ (ایم این این ) چکرواتی طوفان بلبل کے ذریعہ ساحلی علاقوں میں زبردست تباہی مچائی گئی ہے۔ یہ طوفان ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کے بعد بنگلہ دیش اور مغربی بنگال میں کم از کم 22 لوگ مارے گئے اور طوفان بلبل نے اپنی موسلادھار بارش سے کئی علاقوں کو تباہ کر دیا۔ اس طوفان…
-

مولانا سلمان ندوی کی وزیراعلیٰ یوگی سے ملاقات، عظیم الشان مسجد اور یونیورسٹی کی تعمیر کیلئے زمین فراہم کرنے کا مطالبہ
لکھنو۔ ۱۱؍نومبر: دارالعلوم ندوۃ العلما کے استاد مولانا سلمان حسینی ندوی نے فیس بک پر اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں نے ایک وفد لے کر یوگی سے ملا اور ان سے مطالبہ کیا کہ ’’آج ہم نے ایک وفد لے کر جناب یوگی صاحب سے ملے، اور اس لیے ملے کہ جس زمین…