Author: Zafar Siddiqui
-

” مشن 2050 “ کے تحت آل انڈیا ملی کونسل نے پورے ملک میں آج 11 نومبر کو ” یوم تعلیم “ منایا
نئی دہلی: آزاد ہندوستان کے اولین مرکزی وزیر تعلیم، بھارت رتن مولانا ابوالکلام آزاد کی سالگرہ 11 نومبر کی مناسبت سے آل انڈیا ملی کونسل کے زیر اہتمام ” یوم تعلیم “ کا انعقاد کیا گیا۔ آل انڈیا ملی کونسل سے جاری پریس بیان میں جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کہا کہ 11…
-

بہار: ٹرانسپورٹروں سے ساز باز کے الزام میں 13 پولس افسران سمیت 45 جوان معطل
سبھی 13 پولس افسران بائی پاس تھانے کے گاندھی سیتو نمبر 46 علاقے میں تعینات تھے۔ ان کے علاوہ 32 کانسٹیبل ہیں جنہیں معطل کر دیا گیا ہے۔ بہا رمیں ٹرانسپورٹروں سے ساز باز کر کے امتناع کے باجود دار الحکومت پٹنہ کے مہا تما گاندھی سیتو سے ریت ، پتھر ، گٹی اور تعمیراتی…
-

مہاراشٹر میں بن گئی بات، شیو سینا – این سی پی بنائے گی حکومت، کانگریس بھی تیار!
این سی پی-شیوسینا کے لیے حکومت سازی کے لیے راستے ہموار، کانگریس دے گی حمایت شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے، ان کے بیٹے آدتیہ ٹھاکرے اور پارٹی کے دیگر سینئر لیڈران گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کے پاس پہنچ چکے ہیں اور میڈیا ذرائع کے مطابق این سی پی کے سرکردہ لیڈران بھی راج بھون تھوڑی ہی…
-

مہاراشٹر میں ٹوٹ گیا شوسینا اور بی جے پی کا 30سالہ اتحاد؟ اروند ساونت نے مودی کابینہ سے دیا استعفی
مودی حکومت میں وزیر رہے شیوسینا لیڈر اروند ساونت نے آج یعنی پیر کو وزیر کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے، آپ کو بتا دیں کہ بی جے پی نے اتوار کو گورنر سے مل کر کہا کہ وہ ریاست میں اکیلے حکومت نہیں بنا سکتی۔ مہاراشٹر میں حکومت تشکیل کو لے کر شیوسینا…
-

توحید کا فلسفہ اسلام کی روح، اور مساوات نے اسے تقویت بخشی: سوامی اگنی ویش
وزیر اعظم پی ایم مودی پر تنقید کرتے ہوئے سوامی اگنی ویش نے کہا کہ ایک کے تن پر سونے کا ہار اور ایک کے تن پر کپڑا تک نہیں یہ کیسا انصاف ہے۔ سب کومساوی حقوق ملنا چاہیے یہی ہماری تعلیمات ہے۔ ممبئی میں خلافت ہاوس کے تحت عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ…
-

ظاہر میں ہار ، حقیقت میں جیت
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی 2001 کے اواخر میں ، جب امریکہ نے افغانستان پر بم باری کرکے طالبان کو حکم رانی سے بے دخل کردیا تھا اور وہ آبادی کو چھوڑ کر پہاڑوں میں روپوش ہوگئے تھے ، ہر شخص کی زبان پر طالبان کی شکست کا چرچا تھا۔ انہی دنوں شعبۂ اسلامک…
-

مولانا آزاد اور موجودہ مسلمان
محمد اکرم ظفیر مولانا ابوالکلام آزاد کا شمار دنیاکی ان چنندہ شخصیات میں ہوتا ہے جو صدیوں میں پیداہوتی ہے جو بے پناہ خوبیوں اور صلاحیتوں کے مالک تھے، بیک وقت سیاست داں، مصنف، مقرر اور اسلامی اسکالر تھے۔ ہر سال گیارہ نومبر کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں پروگرام…
-

میرا ضمیر مجھے جشن منانے کی اجازت نہیں دے رہا ہے
ابھے کمار کیا ہوتا اگر 6 دسمبر 1992 کو ایودھیا میں بابری مسجد کے بجائے رام مندر کو منہدم کردیا گیا ہوتا؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ تب بھی ایسا ہی ہوتا؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ منہدم ڈھانچہ اسی فریق کو دے دیا جاتا جو اس کو زمین…
-

اے ڈی جے دنیش کمار گپتا کا دورہ دارالعلوم دیوبند ! دیوبند کے بارے میں بہت کچھ سنا تھا اور یہاں آنے کی خواہش تھی تاہم آج وہ خواہش پوری ہوگئی۔
سہارنپور: غازی آباد کے اے ڈی جے دنیش کمار گپتا نے آج مشہور اسلامی تعلیمی ادارہ دارالعلوم دیوبند پہنچ کر مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی، نائب مہتمم مولانا عبدالخالق اور دیگر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سہارنپور کے دیوبند میں واقع دارالعلوم دیوبند کی تاریخ اور خدمات پر گفتگو کی گئی۔ دارالعلوم دیوبند کے ذمہ داروں…
-

اجیت ڈوبھال کی مذہبی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ ! پروفیسر اخترالواسع ، رام دیو، سوامی پرماتماند ، کلب جواد کی شرکت
نئی دہلی: ایودھیا مسئلہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں امن وامان قائم رکھنے کےلیے آج قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوبھال نے مذہبی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کی۔ ڈوبھال کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ اس میٹنگ میں متنازعہ بیانات دینے کے لیے معروف یوگا گرو بابا رام…