Author: Zafar Siddiqui
-

مولانا ابو الکلام آزاد بحیثیتِ ماہر تعلیم
ڈاکٹر محمد سلمان خان ندوی (صدر شعبہ عرب کلچر ممتاز پی جی کالج لکھنؤ) مولانا ابو الکلام آزاد کا یوم پیدائش ملک بھر میں 2008ء سے قومی یوم تعلیم کے طور پر منایا جاتا ہے۔ مولانا آزاد کی پیدائش 11؍ نومبر 1888ء میں عرب کے شہر مکہ میں ہوئی تھی , انکا نام محی الدین…
-

جب چشمِ فلک اشکبار ہوئی
احتشام الحق، مظاھری، کبیر نگری تاریخ عالم کی ورق گردانی کے بعد یہ حقیقت سامنے آتی ھے کہ صفحۂ دہر پر لرزہ بر اندام کردینے والے بے شمار واقعات پیش آئے ،نوع انسانی کو حواس باختہ بنادینے والے ان گنت حادثات ظہور پزیر ہوئے سینۂ گیتی پر آلام و مصائب کی موسلا دھار بارشیں ھوئیں…
-

ریویو پٹیشن دائر کرنے سے سنی سینٹرل وقف بورڈ کا انکار
لکھنو: (ایم این این) اترپردیش سنی سینٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین ظفر احمد فاروقی نے ایودھیا کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ایودھیا کیس کے اہم فریق سنی سینٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین ظفر احمد فاروقی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ کی طرف سے…
-

اقوام متحدہ نے کرتار پور کوریدور کا خیر مقدم کیا، بھارت، پاکستان کے اقدام کو سراہا
نئی دہلی: (ایم این این) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کرتارپور کوریڈور کھولے جانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے مذاہب ہم آہنگی اور باہمی افہام و تفہیم کا راستہ ہموار ہوگا۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہفتہ کو پاکستان کے گرودوارہ دربار صاحب کے تاریخی ریسٹ…
-

کیا بابری مسجد انہدام کے مجرموں کو سزا مل پائے گی: 27 سال ہو چکے، دیکھتے ہیں : دگوجے سنگھ کانگریس کے رہنما دگوجے سنگھ نے ٹوئت کر کے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ کا خیر مقدم ہے لیکن کیا بابری مسجد انہدام کے قصورواروں کو سزا مل پائے گی؟
بھوپال: ایودھیا کے بابری مسجد رام جنم بھومی تنازعہ پر سپریم کورٹ کے فیصلہ سنائے جانے بعد سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں کے ردعمل ظاہر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کانگریس کے رہنما دگوجے سنگھ نے بھی اس ضمن میں ٹویٹ کرکے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے لیکن انہوں نے اس کے ساتھ…
-

سپریم کورٹ کا فیصلہ ناانصافی پر مبنی، جھوٹی تسلیوں پر بھروسہ کرنے کے بجائے اس سے بھی زیادہ مشکل حالات کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہیں: مولانا محمود مدنی
بابری مسجد کے متعلق حقائق و سچائی کو نظر انداز کرنے والا سپریم کورٹ کا غیر منصفانہ فیصلہ: مولانا محمود مدنی نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے بابری مسجد سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے سے شدید اختلاف کا اظہار کرتے ہوئے اسے حقائق اور سچائی کو نظر انداز…
-

فیصلے اس طرح ہوں گے تو نہ جانے کتنے مندر، مسجد اور چرچ توڑنے پڑیں گے، جسٹس گنگولی
سپریم کورٹ کے سبکدوش جج جسٹس اشوککمار گنگولی نے ہفتے کے روز کہا کہ ایودھیا سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے نے ان کے ذہن میں شکوک و شبہات پیدا کر دیئے ہیں ایودھیا معاملہ میں سپریم کورٹ کی طرف سے متنازع زمین ہندووں کو دئے جانے اور مسجد کے لئے ایودھیا میں ہی کہیں…
-

بابری مسجد فیصلہ: کسی ناخوش گوار واقعہ کی اطلاع نہیں، ملک میں امن و ہم آہنگی قائم !
ایودھیا بابری مسجد تنازعہ میں سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کے بعد سنیچر کو پورے ملک میں صورتحال معمول کے مطابق رہی اور اس دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ نہیں ہوااور امن و ہم آہنگی قائم رہی ۔ نئی دہلی: ایودھیا بابری مسجد تنازعہ میں سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کے بعد سنیچر کو پورے ملک…
-

کشمیر: درگاہ حضرت بل جانے والی سڑکیں سیل، سیکورٹی سخت
درگاہ حضرت بل جہاں عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں تقریبات کا اہتمام کیا جارہا تھا اس کی طرف جانے والے تمام راستوں کو سیل کیا گیا تھا۔ سری نگر: (یو این آئی) مرکزی حکومت کی طرف سے جموں کشمیر کے خصوصی درجے کی منسوخی اور ریاست کو دو وفاقی حصوں میں منقسم کرنے کے…
-

مروجہ عید میلاد النبی اور اسلامی نقطۂ نظر حقائق کے آئینے میں
مفتی صدیق احمد، گجرات آپ حضرات پر یہ بات بالکل بھی ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ اسلام دشمن طاقتوں کا ہمیشہ سے یہ طریقہ رہا ہے کہ وہ مختلف حربوں الگ الگ پروپیگنڈوں کا استعمال کر کے مسلمانوں کے اعتقاد، مذہبی نظریات پر حملہ کرےاور انکو ذہنی طور پر اپنا غلام بنالےاسکے بعد جیسے چاہے…