Author: Zafar Siddiqui
-

قانون کی حکمرانی کے احترام میں قبول ہے لیکن اسے انصاف نہیں کہہ سکتے، عدالت نے اپنے فیصلے پر پہنچنے کے لئے غیر منطقی استدلال کا استعمال کیا : ایس آئی او
ایس آئی او نے کہا کہ سپریم کورٹ نے بابری مسجد متنازعہ اراضی پر جو فیصلہ سنایا ہے اسے قانون کی حکمرانی کی اصولی پابندی میں قبول کیا جا سکتا ہے۔ تاہم، عدالت کا فیصلہ قانونی فیصلہ نہیں ہے نئی دہلی: (پریس ریلیز) سپریم کورٹ کی جانب سے بابری مسجد رام جنم بھومی تنازع اراضی…
-

مسجد کی زمین مندر کے لئے دے دی گئی ہمیں بے حد تکلیف ہے بورڈ نے دلائل و شواہد کی روشنی میں کورٹ کے سامنے یہ بات واضح کر دی تھی کہ بابری مسجدکسی مندر کو منہدم کرکے نہیں بنائی گئی: مولانا سید ولی رحمانی
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا محمد ولی رحمانی نے بابری مسجد کے سلسلے میں عدالت عظمی کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت عظمی کے فیصلے کا کچھ حصہ ہمارے حق میں ہے اور کچھ ہمارے خلاف ہے، مسلم فریق کی جانب…
-

سدبھاؤنی کے عنوان پر بلائی جانے والی میٹنگ میں مولانا ولی رحمانی کا شرکت سے انکار، اجیت ڈوبھال نے فون کرکے دعوت دی تھی
پٹنہ: (پریس ریلیز) سدبھاؤنا کے نام پر مرکزی حکومت کے ذمہ داران اور آر ایس ایس کے نمائندوں کی سرکردہ مسلم رہنماؤں اور دانشوران قوم ملت سے ملاقات کاسلسلہ جاری ہے۔ اور یک طرفہ طریقے سے صرف مسلمانوں سے امن وامان کو قائم رکھنے کی اپیل کی جارہی ہے، اسی درمیان گزشتہ کل امیر شریعت…
-

ایودھیا فیصلہ: مسلمانوں کو پانچ ایکڑ زمین کا آفر مسترد کردینا چاہئے: اسد الدین اویسی
ایودھیا تنازع میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد ایم آئی ایم کے سربراہ اور ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو پانچ ایکڑ زمین کا آفر مسترد کردینا چاہئے ۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے آج فیصلہ سناتے ہوئے متنازع زمین کو رام…
-

ایودھیا معاملہ میں سپریم کورٹ کے فیصلہ پر ریاستی لیڈروں کا ردعمل
سپریم کورٹ کے ہفتہ کی صبح سنائے گئے فیصلہ پر مہاراشٹر کے مختلف سیاسی پارٹیوں کے لیڈران نے ردعمل ظاہرکرتے ہوئے عدالت کے فیصلہ کا احترام کیا ہے اور امن وامان برقرا رکھنے کی اپیل کی ہے ممبئی: ایودھیا کے بابری مسجد رام جنم بھومی تنازع پر سپریم کورٹ کی جانب سے ہفتہ کی صبح…
-

سپریم کورٹ کے فیصلہ پر صدر مشاورت نوید حامد کا بیان
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم مجلس مشورت کے صدر جناب نوید حامد نے بابری مسجد رام مندر تنازعہ کے فیصلہ پر ردہ عمل کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی، امن امان اور آئین و قانون کی بالاتری ضروری ہے۔ صدر مشاورت نے کہا کہ جس نوعیت کے فیصلہ…
-

میرٹھ: ایودھیا معاملہ کے فیصلہ پر جشن! 8 افراد گرفتار
اترپردیش پولس نے سی آر پی سی کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے اور اجودھیا قضیہ پر سپریم کورٹ کی جانب سے آنے والے فیصلے کے بعد ماحول خراب کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں پولس نے 8 افراد کو گرفتار کیا ہے میرٹھ: اترپردیش پولس نے سی آر پی سی کی دفعہ…
-

ایودھیا پر فیصلہ آ چکا اب ملک کی تعمیر کا کام کریں، وزیر اعظم کا قوم کے نام خطاب
بابری مسجد – رام جنم بھومی تنازعہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے قوم سے خطاب کیا۔ پی ایم مودی نے فیصلہ کے دن کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس فیصلہ سے ملک کی قدیمی روایت کو تقویت ملی ہے۔ وزیر اعظم مودی نے کہا ’’عدالت…
-

سپریم کورٹ کا فیصلہ ہمیں منظور: سید احمد بخاری
دہلی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے ایودھیا تنازعہ پر سپریم کورٹ کے فیصلہ پر اپنا پہلا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم نے ہمیشہ یہ کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کو قبول کریں گے۔ مجھے امید ہے کہ ملک ترقی کی طرف بڑھے گا۔‘‘ ساتھ ہی…
-

اگر صلح کے نام پر ہم مسجد کی جگہ مندر بنانے کیلئے سونپ دیتے تو عند اللہ جواب دہ ہوتے! بحیثیت مسلمان ہم نے مسجد کو بچانے کی پوری کوشش کی: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
حیدر آباد: (ملت ٹائمز) سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بور ڈ کے سکریٹری اور ترجمانی مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کہا کہ بابری مسجد مقدمہ میں سپریم کورٹ نے جو فیصلہ سنایا ہے، وہ بہت تکلیف دہ اور ہماری توقعات کے برعکس ہیں، ہماری…