Author: Zafar Siddiqui
-

بابری مسجد کے تعلق سے سپریم کورٹ کا فیصلہ حقائق و توقعات کے خلاف اورمایوس کن ہے، ہندستان پھر ہوا دنیا کے سامنے شرمسار: آل انڈیا امامس کونسل
نئی دہلی: ”ملک کی سپریم کورٹ کے ذریعہ 500 سالہ پرانی بابری مسجد کی جگہ کو حقائق و شواہد کے خلاف مندر تعمیر کرنے کے لیے دوسرے فریق کے حوالے کر دینا ایک چونکا دینے والا فیصلہ ہے۔اس فیصلے نے ایک مرتبہ پھر ہندستان کے سر کو دنیا کے سامنے جھکا دیا ہے۔ سپریم کورٹ…
-

مسلمان پانچ ایکڑ زمین کا محتاج نہیں: گلزار اعظمی
ممبئی: بابری مسجد اور رام جنم بھومی معاملے میں آج سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ ظاہر ہونے کے بعد جمعیۃعلماء ہند قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار احمد اعظمی نے ممبئی میں اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان پانچ ایکڑ زمین کا محتاج نہیں ہے بلکہ مسلمانوں کی ثبوت و…
-

بابری مسجد کا فیصلہ غیرمنصفانہ اور مایوس کن: پاپولر فرنٹ آف انڈیا
نئی دہلی: پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی مرکزی سیکریٹریٹ بابری مسجد حق ملکیت مقدمے پر سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کو غیرمنصفانہ سمجھتی ہے اور اس پر گہری مایوسی کا اظہار کرتی ہے۔ حالانکہ ابھی تفصیلات کا انتظار ہے، لیکن خبروں کے مطابق سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی زمین، مندر کی تعمیر کے…
-

ہم فیصلے سے مطمئن نہیں ہیں لیکن اسے قبول کرتے ہیں اور تمام لوگوں سے امن اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی قائم رکھنے کی اپیل کرتے ہیں: سید سعادت اللہ حسینی، امیر جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے آج صبح عدالت عالیہ کے ایودھیا فیصلے کے تناظر میں ملک کے تمام شہریوں سے امن اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔ امیر جماعت نے میڈیا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: ”ہمʼبابری مسجد ملکیت اراضی معاملے` سے متعلق…
-

شر سے خیر نکالنے کا ہنر سیکھئے
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی کتنی عجیب بات ہے کہ جب کوئی گروہ کسی حادثہ سے دوچار ہو ، وہ غم سے نڈھال ہو رہا ہو اور اس پر مایوسی طاری ہو ، تب اس سے کہا جائے کہ تم اس واقعہ کو اپنے حق میں شر نہ سمجھو ، اس میں…
-

دہلی میں دفعہ 144 نافذ ، جامع مسجد کے علاقے میں سیکیورٹی کا اضافہ
نئی دہلی: پولیس نے بتایا کہ قومی دارالحکومت میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے ممنوعہ احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ نئی دہلی: ایودھیا کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیش نظر ، قومی دارالحکومت میں امن وامان برقرار رکھنے کے لئے حکم امتناع جاری کیا اور امن و امان کو نقصان…
-

رام مندر کے سنگ بنیاد میں مسلم نمائندوں کوبھی مدعو کیا جائے گا: ہندو مہا سبھا لیڈر سوامی چکراپانی
نئی دہلی: بابری مسجد ۔ رام جنم بھومی کے فیصلہ آنے کے بعد ہندو مہاسبھا لیڈر سوامی چکراپانی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے فیصلہ کا خیرمقد م کیا اور کہا کہ مندر کی تعمیر کیلئے رام مندر تعمیر کے سنگ بنیاد میں مسلمانوں کو مدعو کریں گے۔ چکراپانی نے بتایا کہ…
-

متنازعہ زمین پر رام مندر تعمیر کے لیے مرکزی حکومت جلد بنائے گی ٹرسٹ
سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا ہے کہ ایودھیا کی متنازعہ زمین مسلم فریق کو نہیں دی جائے گی اور مرکزی حکومت ایک ٹراسٹ بنا کر یہ زمین اس کے حوالے کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت تین مہینے میں ایک ٹراسٹ بنائے تاکہ مندر کی تعمیر کے لیے کارروائی…
-

سری کرشنا رپورٹ جس میں بابری مسجد کی شہادت پر اصل بنیاد پیش کی گئی
رپورٹ میں 1949 میں مورتیاں رکھنا اور 1992 میں مسجد کی مسماری کو غیر قانونی قرار دیا گیا تھا ممبئی: ایودھیا میں 6 دسمبر 1992 کو تاریخی بابری مسجد کو شہید کردیا گیا، آج سپریم کورٹ نے 1949میں مسجد میں مورتیاں رکھے جانے اور مسجد کی شہادت کو غیر قانونی فعل قرار دیتے ہوئے اپنا…
-

ہماری 67 ایکڑ زمین لینے کے بعد 5 ایکڑ دے رہے ہیں، یہ کہاں کا انصاف ہے: کمال فاروقی
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن کمال فاروقی نے سپریم کورٹ کے فیصلہ پر اپنی مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’’اس کے بدلے ہمیں 100 ایکڑ زمین بھی دے تو کوئی فائدہ نہیں ہے۔ ہماری 67 ایکڑ زمین پہلے سے ہی لی ہوئی ہے تو ہم کو عطیہ میں…