Author: Zafar Siddiqui
-

ملک ہندو راشٹر کی طرف بڑھ رہا ہے: اسدالدین اویسی اسدالدین اویسی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر مایوس کا کیا اظہار
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے ملک ہندو راشٹر کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے ایک ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ…
-

رام مندر پر سیاست کرنے والوں کے دروازے سپریم کورٹ نے بند کر دئے، کانگریس کا بیان
کانگریس نے بابری مسجد سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی عدالت نے جو فیصلہ دیا ہے سبھی فرقے کے لوگوں کو ملک کی سیکولر اقدار کا احترام کرتے ہوئے اسے قبول کرنا چاہئے نئی دہلی: کانگریس نے ایودھیا کے بابری مسجد رام جنم بھومی تنازعہ سے…
-

بابری مسجد فیصلہ: ’سنی وقف بورڈ‘ غیر مطمئن، نرموہی اکھاڑہ کا خیر مقدم
بابری مسجد اراضی کی حق ملکیت معاملے میں اہم فریق سنی وقف بورڈ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس سے پوری طرح مطمئن نہیں ہے اور فیصلہ پڑھنے کے بعد ہی لائحہ عمل طے کیا جائے گا نئی دہلی: بابری مسجد اراضی کی حق ملکیت معاملے میں اہم…
-

بابری مسجد – رام مندر پر فیصلہ صادر ہوتے ہی یو پی میں بند ہو سکتا ہے انٹرنیٹ، 31 اضلاع حساس قرار
ایودھیا معاملہ میں فیصلہ صادر ہونے کے فوراً بعد پورے اتر پردیش میں انٹرنیٹ خدمات بند کی جا سکتی ہیں۔ اتر پردیش کے ڈی جی پی کے مطابق ایسا قدم احتیاطاً اٹھایا جا سکتا ہے۔ ملک کی سب سے بڑی عدالت یعنی سپریم کورٹ اب سے کچھ ہی دیر میں تاریخی فیصلہ سنانے والی ہے۔…
-

بابری مسجد پر سپریم کورٹ کے فیصلہ کو ہار – جیت کے نظریہ سے نہ دیکھا جائے: وزیر اعظم مودی
سنیچر کو صبح 10.30 بجے سپریم کورٹ کی جانب سے بابری مسجد معاملہ میں فیصلہ سنائے جانے سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا جوبھی فیصلہ ہوگا وہ کسی کی ہار یا جیت نہیں ہوگا۔ اپنے ٹوٹ میں وزیر اعظم مودی نے کہا، ایودھیا پر سپریم کورٹ کا جو…
-

اترپردیش میں سوشل میڈیا پر سماجی ہم آہنگی میں خلل ڈالنے والوں کی خیر نہیں
سوشل میڈیا کے ذریعہ قابل اعتراض /گمراہ کن/ میسیج/ ویڈیو وغیرہ سے سماجی ہم آہنگی میں خلل ڈالنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف مؤثر کارروائی کی ہدایت اترپردیش میں سوشل میڈیا کے ذریعہ سماجی ہم آہنگی میں خلل ڈالنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی پولیس حکام نے ہدایت دی ہے۔ پولیس…
-

نبی اکرمؐ کی مکّی زندگی اور مصائب و آلام
خورشید عالم داؤد قاسمی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم: اللہ سبحانہ وتعالی نے نبی اکرم – صلی اللہ علیہ وسلم – کو 40/سال کی عمر میں نبوت ورسالت سے سرفراز فرمایا۔ نبوت سے نوازے جانے کے بعد، آپؐ 13/سالوں تک مکّہ مکرمہ میں رہے۔ یہ زمانہ آپؐ کی مکی زندگی کہلاتا ہے۔ آپؐ نے…
-

اجتماعی ترقی کیلئے صلاحیتوں اور و سائل کا استعمال ناگزیر ! دفتر صفا بیت المال پر مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی کا خطاب
حیدرآباد: (پریس ریلیز) اللہ تعالی نے امت ِ مسلمہ کو جو صلاحیتیں اور وسائل عطا فرمائے ہیں ان صلاحیتوں اور وسائل کا دائرہ صرف اپنے پیٹ کی روزی روٹی کیلئے نہیں ہے بلکہ یہ ملت کے اجتماعی امور کی تکمیل کیلئے بھی ہے ، امت میں جس طبقہ اور شعبہ سے بھی تعلق رکھنے والے…
-

جگن موہن حکومت نے شدید دباو کے بعد اے پی جے عبدالکلام ایوارڈ سے متعلق تبدیل کیا فیصلہ، بی جے پی بھی مسلمانوں کے ساتھ تھی
امراوتی: آندھرا پردیش کی جگن موہن ریڈی حکومت کو چوطرفہ مخالفت کے بعد تعلیم کے میدان میں بہترین کام کرنے کے لئے ریاست کی طرف سے دیئے جانے والے اے پی جے عبدالکلام پرتبھا ایوارڈ دوبارہ سے رکھنا پڑا۔ دراصل جگن حکومت نے پیرکوایک آرڈیننس جاری کرکےاس ایوارڈ سے سابق صدر جمہوریہ کا نام ہٹا…
-

مسلم خواتین کے ساتھ چین کی ‘ گندی حرکت ‘، بنایا جا رہا ہے مردوں کے ساتھ سونے کا دباؤ
چین اپنے شمال مغربی علاقوں میں رہنے والے ایغور مسلمانوں کے خلاف ظلم وزیادتی کے نئے طریقے آزماتا رہا ہے۔ اس کا نیا طریقہ نہ صرف ہوش اڑا دینے والا ہے بلکہ بیحد بھدا اور گندا بھی ہے۔ اسے انتہائی قابل اعتراض اور غیر اخلاقی بھی کہا جارہا ہے۔ چین ایغور مسلم خواتین کیلئے ‘جوڑی…