Author: Zafar Siddiqui
-

امن و امان کی ساری اپیلیں صرف مسلمانوں سے کیوں ، امن کی تالی ایک ہاتھ سے نہیں بج سکتی ، لاء اینڈ آرڈر حکومت کی ذمہ داری!
امن و امان کی ساری اپیلیں صرف مسلمانوں سے کیوں ، امن کی تالی ایک ہاتھ سے نہیں بج سکتی ، لاء اینڈ آرڈر حکومت کی ذمہ داری! اجودھیا معاملے پر دھواں دھار اپیلوں پر مولانا ابوطالب رحمانی نے سوال اٹھائے ، کہا : فیصلے پر پوری دنیا کی نگاہیں مرکوز گونڈہ: (پریس ریلیز) دھانےپور…
-

بابری مسجد معاملہ: عاجز آ چکے ’ باشندگان ایودھیا ‘ کی نظر سپریم کورٹ کے فیصلہ پر
ایودھیا میں مندر مسجد تنازعہ کی وجہ مسلسل نت نئی ہونے والی اتھل پتھل سے عاجز آ چکے باشندگان ایودھیا کو اب سپریم کورٹ کی جانب سے سنہری کرنیں دکھائی پڑ رہی ہے ایودھیا: (یو این آئی) ایودھیا میں مندر مسجد تنازعہ کی وجہ مسلسل نت نئے ہونے والے اتھل پتھل سے عاجز آ چکے…
-

بنارس ہندو یونیورسٹی میں ’ مسلم پروفیسر‘ کی تقرری پر ہنگامہ، طلبا نے کیا احتجاجی مظاہرہ
بی ایچ یو کے ترجمان راجیش سنگھ کا کہنا ہے کہ ’’یہ تقرری ایس وی ڈی وی فیکلٹی کے ’ادب‘ ڈپارٹمنٹ میں ایک انٹرویو کے بعد ہی کی گئی ہے۔ تقرری یو جی سی اور بی ایچ یو کے ضابطوں کے تحت ہوئی ہے۔‘‘ بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) کے سنسکرت ودیا دھرم وگیان…
-

50 – 50 کا فارمولہ بی جے پی کو نہیں منظور، وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے دیا استعفیٰ
فڑنویس کے استعفیٰ کے بعد مہاراشٹر کی سیاست گرم ہو گئی ہے۔ ایک طرف ادھو ٹھاکرے اپنے سبھی اراکین اسمبلی سے میٹنگ کرنے والے ہیں اور دوسری طرف سنجے راؤت این سی پی سربراہ شرد پوار سے ملیں گے۔ شیوسینا کی ضد نے اپنا اثر دکھا دیا ہے اور وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کو اپنے…
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں سیرت النبیؐ کانفرنس کا انعقاد بہتر معاشرہ کی تشکیل کے لیے سیرت النبیؐ کا نفاذ زندگی میں ناگزیر ہے: دانشوران
نئی دہلی: آج جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سی آئی ٹی ہال میں میلاد النبی کی مناسبت سے سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں متعدد علما اور دانشوران نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغازاشرف رضا نے کلام پاک کی تلاوت سے کیا، جبکہ نظامت کے فرائض شاہد رضا خان نے انجام دیئے پھر…
-

سچ کہا امت شاہ نے
شاہ اجمل فاروق ندوی (نئی دہلی) کچھ دن پہلے پارلیمنٹ میں ہندستان کے موجودہ وزیر داخلہ امت شاہ اور مجلس اتحاد المسلمین کے ممبر پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی کے درمیان تو تو میں میں ہوگئی. امت شاہ نے اسد اویسی کی طرف انگلی اٹھا کر کچھ کہا. اس پر اویسی صاحب نے کھڑے ہوکر…
-

نوٹ بندی : حزب اختلاف کا سڑکوں پر احتجاج، مودی حکومت اور بی جے پی خاموش!
نوٹ بندی کے تین سال مکمل ہونے پر کانگریس سمیت حزب اختلاف کی جماعتیں حکومت پر حملہ آر ہیں، کانگریس سڑک پر احتجاج کررہی ہے، جبکہ مودی حکومت اور بی جے پی نے اس موقع پر خاموشی اختیار کی ہوئی ہے ۔ نئی دہلی ۔ 08 نومبر 2019 مودی حکومت کی جانب سے نوٹ بندی…
-

نوٹ بندی ’ ظالم حکومت ‘ کی ’ تغلقی غلطی ‘ تھی، جس کا خمیازہ عوام آج بھی بھگت رہے ہیں: سونیا گاندھی
سونیا گاندھی نے اپنے جاری کردہ بیان میں نوٹ بندی کے فیصلہ کو ’تغلقی غلطی‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’ظالم حکومت‘ نے ایک جھٹکے میں اپنے ہی ملک کے شہریوں کے کارباروں اور زندگی پر حملہ کیا تھا۔ نئی دہلی: (یو این آئی) کانگریس صدر سونیا نے نوٹ بندی کے تین سال مکمل ہونے…
-

سلطنت عثمانیہ سےآزادی کےموقع پر یونانیوں کے ظلم و ستم کو ہم فراموش نہیں کرسکتے، آج بھی وہاں علماء کو نماز پڑھانے کی پاداش میں سزا دی جارہی ہے: ترجمان وزارتِ خارجہ
انقرہ: (ایم این این) آق سوئے نے یونان میں اب بھی ترک اقلیت کے ساتھ غیر انسانی سلوک کرنے کی نشاندہی کرتے ہو ئے کہا کہ ابھی بھی ترک مفتیوں کو نماز جمعہ پڑھانے کی پاداش میں قید کی سزا دی جا رہی۔ وزراتِ خارجہ کے ترجمان آق سوئے نے کہا کہ سلطنت عثمانیہ کی…
-

سدھو کو پاکستان جانے کی ملی مشروط اجازت، کرتاپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں کریں گے شرکت
نئی دہلی: (ایم این این) کرتار پور کوریڈورکے افتتاح کے موقع پر جانے والے پہلے جتھے میں سدھو شامل ہوں گے جس میں سابق وزیراعظم منموہن سنگھ اور پنجاب کے وزیراعلی کیپٹن امریندر سنگھ بھی جائیں گے۔ کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو کو حکومت نے کرتارپور صاحب کوریڈور کے افتتاحی پروگرام میں شامل ہونے…