Author: Zafar Siddiqui
-

چیف جسٹس آف انڈیا کی یوپی کے چیف سکریٹری اور دیگر اہم ذمہ داروں سے ہوگی آج ملاقات، سیکورٹی کا لیں گے جائزہ
نئی دہلی: (ایم این این) چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی ایودھیا معالے کے فیصلے سے قبل اترپردیش کے عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔ خبر رساں ایجسیز کے مطابق ‘چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی اترپردیش کے چیف سکریٹری اور پولیس چیف سے ملاقات کریں گے اور ایودھیا فیصلے سے قبل امن وامان پر تبادلہ…
-

بین الاقوامی نسائی ادبی تنظیم بنات نے اپنا دوسرا یوم تاسیس ممبئی میں منایا، آل انڈیا سیمینار و مشاعرے کا انعقاد
بین الاقوامی نسائی ادبی تنظیم ‘ بنات ‘ نے اپنے دوسرے یوم تاسیس کے موقعے پر ایک روزہ نیشنل سیمنار و مشاعرے کا انعقاد عروس البلاد ممبئ مہاراشٹر میں کیا ۔ ملک کی اٹھارہ اسٹیٹ سے پینتیس خواتین قلمکاروں نے شرکت کی۔ ممبئی:31 اکتوبر 2019 کو حج ہاوس آڈیٹوریم میں اس تقریب کا شاندار اہتمام…
-

رام کے ہیں نہ عوام کے، بھاجپائی تو ہیں پجاری بس اقتدار کے !
احساس نایاب (شیموگہ، کرناٹک) ممکن ہے بابری مسجد و رام مندر کا فیصلہ بہت جلد سُنا دیا جائے گا ….. کیونکہ بابری مسجد – رام مندر تنازع کی سماعت سپریم کورٹ میں تقریباً مکمل ہوچکی ہے اور مسلسل کئی سالوں کے انتظار کے بعد یہ انکشاف کیا جارہا ہے کہ 17 نومبر 2019 سے پہلے…
-

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں!
مولانا عبد الرشید طلحہ نعمانیؔ سیدالکونین، امام الثقلین، محسن اعظم، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے والہانہ عقیدت ومحبت جزو ایمان ہےاورلازمۂ اسلام ہے، اس کےبغیردین و ایمان کا تصور بھی محال ہے۔ محبت ایک ایسا لطیف جذبہ ہے جو ہر انسان کو اپنی جانب کھینچتا ہے، بالخصوص اس وقت جب محبوب،محسن بھی ہو،معلم…
-

دہلی یونیورسٹی کے جلسۂ تقسیم اسناد میں امانت اللہ قاسمی کوگولڈ میڈل سے نوازا گیا
نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی کے فیکلٹی آف ایجوکیشن میں زیر تعلیم امانت اللہ قاسمی کو دہلی یونیورسٹی کی تقریب تقسیم اسناد کے موقع پر وزیر برائے فروغِ انسانی وسائل، رمیش پوکھریال نشنک کے ہاتھوں گولڈ میڈل اور مرزا غالب ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انہیں ایم اے اردو میں ٹاپ کرنے پر مرزا…
-

بابری مسجد کے فیصلہ سے قبل مرکزی حکومت نے ریاستوں کو جاری کی ایڈوائرزی ، یوپی کیلئے بھیجے 4 ہزار جوان!
لکھنؤ: (یو این آئی) اجودھیا میں بابری مسجد اور رام مندر معاملہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیش نظر حکومت نے سبھی ریاستوں کو احتیاط برتنے اور امن و قانون پر سخت نظر رکھنے کی ہدایت دی ہے۔ اترپردیش میں احتیاط کے طورپر مرکزی پولیس فورس کے تقریباً چار ہزار جوانوں کو بھیجا گیا…
-

رام مندر کے حق میں فیصلہ تو ہو چکا، صرف اعلان باقی: رام ولاس ویدانتی
ویدانتی نے کہا، ’’ ایودھیا کیس میں پیدائشی جگہ کے تمام ثبوت رام لالہ کے حق میں ہیں، دریائے سریو، رام گھاٹ، رام وارڈ، رام تھانہ، یہ سب ایسے نام ہیں جن کا تذکرہ ہمارے دھارمک گرنتھوں میں کیا گیا ہے ‘‘ بابری مسجد رام مندر تنازعہ معاملہ میں سپریم کورٹ کے فیصلہ سے قبل…
-

بارہ سالوں بعد جیل سے رہا ملزم فہیم انصاری کی گلزار اعظمی سے ملاقات ! جمعیۃ علماء کے دفتر پہنچ کر ذمہ داروں اور وکلاء کا شکریہ ادا کیا
ممبئی: (پریس ریلیز) 26/11 ممبئی دہشت گردانہ حملہ اور سی آر پی ایف حملہ میں ماخوز ملزم فہیم انصاری جسے دونوں مقدمہ میں دہشت گردی کے الزامات سے چھٹکارہ حاصل ہونے کے بعد گذشتہ کل بریلی جیل سے رہائی ملنے کے بعد وہ آج صبح ممبئی پہنچا اور پھر سہ پہر تین بجے دفتر جمعیۃ…
-

دارالعلوم وقف دیوبند کے استاذ حدیث مولانا غلام نبی کشمیری کا طویل علالت کے بعد انتقال ! نمازِ جنازہ آج بعد نماز عشاء احاطہ مولسری میں
دیوبند: دارالعلوم وقف دیوبند کے قدیم ترین استاذ اور ماہنامہ ندائے دارالعلوم کے ایڈیٹرمولانا غلام نبی کشمیری کا آج صبح ساڑھے چھ بجے دہلی کے ہسپتال میں طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ ‘اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ’ – مرحوم گزشتہ کافی عرصے سے شدید بیمار تھے اور زیرعلاج تھے۔واضح رہے کہ مولانا مرحوم دارالعلوم…
-

آر ایس ایس رہنماؤں سے ملاقات کے بعد جامعہ ہمدرد کے وی سی نے بھی بابری مسجد ہندو فریق کو سونپ دینے کی وکالت کی
نئی دہلی: (ایم این این) معروف سائنسداں اور جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر پدم شری احتشام حسنین نے کہا ‘ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی اور ان کے پیغامات کو دھیان میں رکھ کر میری ذاتی رائے ہے کہ بابری مسجد ان کے حوالے کردیں’۔ ملک بھر میں اپنی سائنسی خدمات کے لیے…