Author: Zafar Siddiqui
-

اجودھیا کیس: آل انڈیا مائناریٹی فرنٹ نے فیصلہ آنے پر امن کو برقرار رکھنے اور عدالت و آئین کے احترام کی تلقین کی
نئی دہلی: (آئی این ایس انڈیا) آل انڈیا مائناریٹی فرنٹ (اے آئی ایم ایف) کی ایکزیکٹیو کمیٹی کی میٹنگ نئی دہلی میں بابری مسجد، رام جنم بھومی کیس کے پس منظر میں منعقد ہوئی ، اس میٹنگ میں عدالتی فیصلے کو قبول کرنے پر اتفاق کیا گیا اور مسلمانوں سے اپیل کی گئی کہ وہ…
-

نائن الیون کے بعد دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کئے گئے 93 فی صد مسلمان بے قصور ثابت ہوئے
واشنگٹن: (ایم این این) سانحہ نائن الیون کے بعد دہشت گردی کے شبہے میں امریکہ میں گرفتار 93 فی صد مسلمانوں کے خلاف دہشت گردی میں ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے۔ یہ بات امریکی مسلمانوں کی تنظیم ’اکنا‘ کی ’کونسل فار سوشل جسٹس‘ کے وکلا کی ٹیم کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ…
-

بی جے پی لیڈرس اور وزراء کو پی ایم مودی کی نصیحت، غیر ضروری بیانات سے پر ہیز کریں
نئی دہلی: (ایم این این) وزیر اعظم نریندر مودی نے بی جے پی رہنما اور وزراء کو کہا کہ وہ ایودھیا سے متعلق غیر ضروری بیانات سے پرہیز کریں اور ہم آہنگی برقرار رکھیں۔ ذرائع کے مطابق ایودھیا معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر وزیر اعظم نریندر مودی نے گذشتہ روز اپنے وزرا کونسل…
-

آر ایس ایس نے مسلمانوں کو کرائی یقین دہانی، بے خوف رہیں انشاءاللہ کچھ نہیں ہوگا
سنگھ کے عہدیدار کرشن گوپال اور رام لال نے درخواست کی ہے کہ ایودھیا فیصلے سے پہلے اور فیصلہ سامنے آنے کے بعد کسی ایسے ردعمل کی خبر کو منہ نہ لگائیں جن سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی میں خلل پڑ سکتا ہو نئی دہلی: آر ایس ایس کے اعلیٰ عہدیداروں نے مسلم قوم کو…
-

آسام حراستی کیمپ میں ہوئے 27 اموات ! ملک میں این آر سی نافذ کیے جانے کے خلاف سی پی آئی ایم ایل نے احتجاجی مارچ نکالا
مرکزی حکومت این آر سی کے ذریعے ملک کو کمزور کرنے کے کی کوشش کررہی ہے : اروند کمار ڈے مظفر پور: ( پریس ریلیز ) آسام کے حراستی کیمپوں میں ، NRC کی حتمی فہرست سے قبل 25 افراد کی موت ہوگئی ، اس کے بعد دلال چندر پال اور پھلو داس کی موت…
-

بابری مسجد معاملہ میں سپریم کورٹ کا فیصلہ سبھی فریق کو ماننا ہوگا، میڈیا کے رویہ پر مولانا ولی رحمانی شدید برہم
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب نے اپنے ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ بابری مسجد ملکیت مقدمہ پر عدالت عظمیٰ کا تاریخی فیصلہ آنے میں اب صرف کچھ دن باقی رہ گئے ہیں۔ توقع ہے کہ یہ فیصلہ ۱۷؍نومبر سے…
-

سپریم کورٹ سے جو بھی فیصلہ آئے گا ہم اس کا احترام کریں گے، آر ایس ایس رہنما سے ملاقات کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا: مولانا ارشد مدنی
دہلی میں جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی کی پریس کانفرنس، متعدد اہم مسائل پر میڈیا سے بات چیت نئی دہلی: (ملت ٹائمز) جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے آج قومی راجدھانی دہلی میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ جس میں انہوں نے بابری مسجد ملکیت تنازع، کشمیر کی ابتر…
-

پہلو خان ماب لنچنگ کیس میں نیا موڑ! اب تحقیقات میں شامل افسران کے خلاف بھی کارروائی کرے گی گہلوت حکومت
جے پور: (ایم این این) راجستھان حکومت نے سرخیوں میں رہنے والے پہلوخان ماب لنچنگ کیس کی تحقیقات میں شامل چار پولیس افسران کے خلاف ایکشن لیا ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں جانکاری دیتے ہوئے ” انڈین ایکسپریس ” سے بات چیت کی ہے۔ کرائم برانچ کی کرائم انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ (سی آئی ڈی…
-

کشمیر : سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی کا مطالبہ ، ماں کو سردیوں کے سبب مناسب مقام پر بھیجا جائے !
التجا مفتی نے سری نگر ک . ڈپٹی کمشنر کو خط لکھ کر کہا ہے کہ محبوبہ مفتی کو کچھ بھی ہوتا ہے تو اس کی ذمہ دار مرکزی حکومت ہوگی۔ سری نگر: جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی نے انتظامیہ سےکہا ہےکہ سری نگرکی سردی کسی انسان کی روح تک…
-

اپنی زندگی کا ہر لمحہ سیرت نبوی کے مطابق گذاریں ! سوپول میں خصوصی تربیتی اجلاس کے دوسرے اور تیسرے سیشن سے مولانا محمد ولی رحمانی کا خطاب
پٹنہ: سوپول میں نقباء، نائبین نقباء امارت شرعیہ ، علماء و ذمہ داران مدارس ، ارکان شوریٰ و عاملہ امارت شرعیہ ، ارباب حل و عقد، ائمہ کرام و دانشوران کے خصوصی دو روزہ تربیتی اجلاس کا دوسرا سیشن جامع مسجد مرکزوالی سوپول میں ۴؍ نومبر کو بعد نماز مغرب شروع ہوا۔ پروگرام کا آغاز…