Author: Zafar Siddiqui
-

ریڈیو کشمیر کا نام بھی بدل دیا مودی سرکار نے. نیا نام رکھا آل انڈیا ریڈیو، سرینگر
سری نگر: (ایم این این) سینیر صحافی و آل انڈیا ریڈیو سرینگر کے سابق ڈائریکٹر سید ہمایوں قیصر نے کہا : ‘ظاہری طور پر ریڈیو کشمیر کا نام تبدیل کیا جاسکتا ہے لیکن کشمیری عوام کے دل اور دماغ میں ریڈیو کشمیر ہی رہے گا’۔ سید ہمایوں قیصر نے کہا کہ ریڈیو کشمیر نام سے…
-

کشمیر میں ریلوے خدمات معطل، عوام مشکلات سے دوچار
وادی کشمیر میں جاری نا مساعد صورتِحال اور عوامی ہڑتال کی وجہ سے جہاں عوام کو کافی مشکلات کا سامنا ہے، وہیں ریلوے محکمے کو بھی مالی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ جموں و کشمیر انتظامیہ کے ایک اعلیٰ افسر کے مطابق گزشتہ 13 ہفتوں میں ریلوے محکمے کو تقریباً تین کروڑ روپے کا نقصان…
-

صدر ایردوان کی کوششوں سے پاکستان کو راحت، 120 کروڑ ڈالر کا جرمانہ کارکےکمپنی کو ادا نہیں کرنا ہوگا: عمران خان
اسلام آباد: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان کو اب 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کا جرمانہ ادا نہیں کرنا ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کارکے تنازعہ کامیابی سے حل کرلیا ہے اور پاکستان پر عائد کیے…
-

شام کے محفوظ علاقے میں تاحال دہشتگرد باقی ہیں: صدر ایردوان
انقرہ: پارٹی اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ شمالی شام میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے اور داعش کے خلاف ‘ چشمہ امن آپریشن ‘ کے سلسلے میں اہم کامیابیاں ضرور حاصل ہوئی ہیں مگر تاحال وہاں دہشتگرد موجود ہیں۔ صدر رجب طیب ایردوان نے شام کے محفوظ علاقے میں تاحال دہشتگردوں کی…
-

متنازعہ ’ سخت انسداد دہشت گردی ‘ بل کو صدر کووند کی منظوری، 3 صدور کر چکے تھے واپس!
گجرات کے سخت اورمبینہ طور سے متنازعہ انسداد دہشت گردی اور منظم جرائم بل کو بالآخر صدر کی منظوری مل گئی اور اسے قانون بنانے کا راستہ صاف ہوگیا ہے گاندھی نگر: (یو این آئی) گجرات کے سخت اور مبینہ طور سے متنازعہ انسداد دہشت گردی اور منظم جرائم بل کو بالآخر صدر کی منظوری…
-

’ میرے کشمیر کو قبرستان مت بناؤ ‘
سی پی آئی ایم سنٹرل کمیٹی کے رکن 72 سالہ یوسف تاریگامی نے جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹائے جانے کے بعد پیدا صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ سیاسی لیڈران نے اپنی سنک میں اس طرح کا قدم اٹھایا۔ ’’حالات بہت دردناک ہیں۔ یہ ان لوگوں کے لیے ناقابل…
-

پٹنہ: عالم گنج میں ضلع انتظامیہ کی بروقت کارروائی سے فرقہ وارانہ فساد کی کوشش ناکام، لیکن صورت حال ہنوز کشیدہ
ضلع انتظامیہ کی بروقت کارروائی سے صورتحال قابو میں، سلطان گنج، پتھر کی مسجد اور عالم گنج سمیت حساس علاقوں میں مسلح پولس تعینات، علاقے میں پولس کا فلیگ مارچ، پورے علاقے میں اضطراب آمیز خاموشی، حساس علاقےمیں پولس گشت جاری، امن کمیٹی کی میٹنگ میں علاقے کے باشندوں سے ضلع مجسٹریٹ اور ایس ایس…
-

بابری مسجد کے فیصلہ پر پوری دنیا کی نظر، حقائق و شواہد بنیں گے بنیاد یا پھر محض دعووں کی ہوگی فتح؟
جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کی میٹنگ 26 تا 28 اکتوبر 2019 کو منعقد ہوئی تھی جس میں بابری مسجد اور این آر سی جیسی اہم ایشوز پر قراردادیں پیش کیں۔ بابری مسجد کے تعلق سے پیش کردہ قرارداد میں لکھا گیا ہے کہ ایودھیا اراضی تنازعہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا…
-

بابری مسجد کے متوقع فیصلہ پر مسلم قیادت کے ساتھ بی جے پی رہنما مختار عباس کی نقوی کی میٹنگ، آر ایس ایس کے ارکان نے بھی کی شرکت
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) بابری مسجد – رام مندر تنازع پر متوقع فیصلہ سے قبل مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے اپنی رہائش گاہ پر مسلم قیادت کو مدعو کرکے ایک میٹنگ منعقد کی اور فیصلہ کے سلسلے میں بات چیت کی۔ شرکاء نے بتایا کہ میٹنگ کا مقصد ملک میں امن وامان برقرار رکھنا…
-

غیر ملکی نسل کی گائیں ’ گؤ ماتا ‘ نہیں ؛ وہ ہماری ’ آنٹی ‘ ہیں، بنگال بی جے پی صدر کا مضحکہ خیز بیان
بنگال بی جے پی صدر دلیپ گھوش نے بیان دیا ہے کہ ’’ بیرون ملکی گائیں ایک طرح کے جانور ہیں۔ غیر ملکی نسل کی گائیں رمبھاتی بھی نہیں ہیں … اس لیے وہ ہماری ’گؤ ماتا‘ نہیں بلکہ ہماری آنٹیاں ہیں۔ ‘‘ گائے کے نام پر سیاست کرنے والی بی جے پی کے لیڈروں…