Author: Zafar Siddiqui
-

سعودی عرب : ریاض میں شراب کی بھٹی چلانے والی غیر ملکی خاتون گرفتار !
الریاض: ریاض میں شراب کی بھٹی چلانے والی ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے جس کا تعلق ایک افریقی ملک سے بتایا جاتا ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق خفیہ پولیس نے ریاض کے جنوبی علاقے طویق محلے میں ایک مشتبہ مکان کے متعلق رپورٹ دی تھی کہ یہاں ایک افریقی ملک سے تعلق…
-

پاکستان نے سکھوں کا دیا تاریخی تحفہ، کرتار پور کوریدو میں بنا سب سے بڑا گرو دروازہ
اسلام آباد: (ایم این این) کرتارپور میں گرو دوارہ دربار صاحب کا باضابطہ افتتاح 9 نومبر 2019 کو بابا گرونانک دیو کے 550ویں یوم پیدائش کے موقع پر کیا جائے گا۔ پاکستان نے کرتار پور صاحب گرو دوارہ آنے والے زاہرین کے لیے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ڈاک ٹکٹ گرو نانک دیو کے 550…
-

ہریانہ کے معروف رہنما چودھری آفتاب احمد نے حلف لیا ۔ عوامی مسائل حل کرنا اور ان کی آواز پر لبیک کہنا ہماری اولین ترجیح ہوگی
چنڈی گڑھ: (ملت ٹائمز) ہریانہ اسمبلی کے نو منتخب ارکان اسمبلی کو آج پروٹیم اسپیکر رگھوبیر سنگھ قادیان نے حلف دلایا،90رکنی اسمبلی کے تمام ارکان نے آئین کے تحت اور دستور کے مطابق حلف لیا،تمام نو منتخب ارکان اسمبلی کے ساتھ میوات علاقہ کی نوح اسمبلی سے منتخب ہوکر آئے سابق ریاستی وزیر چودھری آفتاب…
-

دارالقضاء ایک سماجی ضرورت اور کورٹ کا معاون ہے: قاضی محمد فیاض عالم قاسمی
حیدرآباد: (پریس ریلیز) دارالقضاء ایک سماجی ضرورت ہے، جس سے غریب اور مظلوم عورتوں کو آسانی سے انصاف مل جاتا ہے، دارالقضاء کا نظام آئین سے ہم آہنگ ہے، نیز دارالقضاء کورٹ کا معاون بھی ہے، ان خیالات کا اظہار جناب مولانا قاضی محمد فیاض عالم قاسمی قاضی شریعت دارالقضاء آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈ، ناگپاڑه…
-

کشمیر میں نام بدلنے کا سلسلہ شروع، شیر کشمیر اسٹیڈیم کا نام رکھا جائے گا اب سردار پٹیل اسٹیڈیم!
سری نگر: (ایم این این) جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ ختم اور مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں میں تقسیم کرنے کے بعد اب شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم سرینگر کا نام بھارت کے پہلے نائب وزیراعظم سردار ولبھ بھائی پٹیل کے نام پر رکھنے کا امکان ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق نام…
-

جھار کھنڈ اسمبلی الیکشن : اویسی کی پارٹی مجلس 12 امیدوار اتار سکتی ہے!
رانچی: اسد الدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین بھی جھار کھنڈ میں الیکشن لڑے گی۔ پارٹی کی نظر ان سیٹوں پر ہے، جن پر مسلم ووٹ فیصلہ کن کردار ادا کرتا آیا ہے۔ ایسی نشستیں ایک درجن کے قریب ہیں۔ ویسے تو مجلس صدر اپنے ببان میں کہہ چکے ہیں کہ وہ تقریباََ…
-

ملک کے سبھی اہم شعبوں کی حالت خستہ ، مودی حکومت نہیں دے رہی توجہ : کانگریس
کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا کہ ’’ گزشتہ 50 سالوں میں اتنی بے روزگاری کبھی نہیں تھی اور یہ لگاتار بڑھ رہی ہے۔ اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ ہمارے ملک میں جتنی بے کاری ہے اس سے دوگنی بے روزگاری ہے۔‘‘ نئی دہلی: دہلی میں اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں نے آج معاشی…
-

دارالعلوم دیوبند کے استاد مولانا سرور کا انتقال ! مفتی ابوالقاسم نعمانی، مولانا محمد سفیان قاسمی ، مولانا احمد خضر شاہ مسعودی سمیت علماء نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا
دیوبند: (ایس۔چودھری) دارالعلوم دیوبند کے شعبہ فارسی کے استاذ مولانا سرور احمد قاسمی کا آج حرکت قلب بند ہوجانے سے تقریباً 65؍سال کی عمر میں انتقال ہوگیا، ان کے انتقال پر دارالعلوم دیوبند اور دارالعلوم وقف دیوبند کے مہتمم سمیت نامور علماء نے تعزیت کااظہار کیاہے۔ مرحوم کے صاحبزادے مفتی نوید عثمانی نے بتایا کہ…
-

کشمیر میں ہزاروں ’اے ٹی ایم کارڈ‘ بند، اکاؤنٹ ہولڈرس پریشان!
متاثرین نے متعلقہ حکام سے وادی میں ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ خدمات کی معطلی کے پیش نظر پرانے اے ٹی ایم کارڈوں کو بحال کرنے کی اپیل کی ہے۔ سری نگر : وادی کشمیر میں ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ خدمات کی معطلی کے بیچ اسٹیٹ بنک آف انڈیا (ایس بی آئی) کے پرانے اے…
-

اپنے کردار کو اتنا بلند کریں کہ لوگ جینے کا سلیقہ آپ سے سیکھیں! مدھے پورہ کے اجلا س عام میں امیر شریعت مولانا سید محمد ولی رحمانی کا خطاب
مدھے پورہ: (عادل فریدی) یہ ربیع الاول کا مہینہ آقائے مدنی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کا مہینہ ہے ، اس لیے ا س مہینے میں سیرت پاک سے اپنی زندگی کو بدلنے کی کوشش کریں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بنیاد ی تعلیمات میں سے یہ ہے کہ آپس میں حسن…