Author: Zafar Siddiqui
-

ایودھیا میں دفعہ 144 جاری ، اراضی تنازعہ سے جڑے سوشل میڈیا پوسٹ اور پوسٹرس پر پابندی !
قوی امکان ہے کہ سپریم کورٹ ایودھیا اراضی تنازعہ معاملہ پر 15 نومبر سے پہلے اپنا فیصلہ سنا دے۔ فیصلہ صادر ہونے سے پہلے ایودھیا کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے۔ شہر میں 10 اضافی کمپنیوں کو تعینات کیا گیا ہے ۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ سے ایودھیا اراضی تنازعہ میں فیصلہ آنے سے…
-

بابری مسجد – رام مندر تنازع کا فیصلہ آنے کے بعد مسلمانوں کی آزمائش!
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم بابری مسجد ہندوستان کی تاریخ کا انتہائی قدیم اور طویل ترین مقدمہ ہے۔ تھانہ ، مجسٹریت ، دسٹرک کورٹ اور ہائی کورٹ کے بعد اب سپریم کورٹ سے بھی فیصلے صادر ہونے کی گھڑی قریب آچکی ہے۔ بابری مسجد سے متعلق کئی اہم مقدمات عدالت میں زیر سماعت ہیں…
-

سیکولرازم کے لیے ایک عظیم بحران کا وقت
پرتاپ بھانو مہتا (دی انڈین ایکسپریس ۱۹ اکتوبر ۲۰۱۹) (مترجم: احمد الحریری، جواہر لال نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی) ہندوستانی سیکولرازم کی آئینی تشکیل کے لئے اگلے چند مہینے بحران والے ہوسکتے ہیں،جلد ہی ایودھیا فیصلہ متوقع ہے،اس کے علاوہ حکومت دیگر تین سیکولرازم کی روح کہے جانے والے مسئلوں پر قدم اٹھانے جارہی ہے: شہریت ترمیم…
-

دربھنگہ میں ملی کونسل کی انتخابی میٹنگ، متعدد نوجوان کو ضلعی سطح پر سونپی گئی ذمہ داریاں 11 نومبر کو پورے ملک میں آل انڈیا ملی کونسل یوم تعلیم منائے گی: مولانا انیس الرحمان قاسمی
دربھنگہ: ( پریس ریلیز ) قومی وملی مفادات کے تحفظ کے لئے ہمیں پوری اجتماعیت اور قوت ارادی سے کام کرتے ہوئے نئی نسل کے لئے مستحکم راہیں طے کرنی ہونگی اور انہیں اپنی ذمہ داریوں کا احساس بھی دلانا ہوگا تاکہ وہ مکمل خود اعتمادی کے ساتھ ان راہوں پر چل کر اپنے مستقبل…
-

پرائیویسی بنیادی اور آئینی حق، کسی کی پرسنل لائف میں مداخلت کرنا قبیح عمل اور غیر انسانی حرکت: ڈاکٹر محمد منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز ) پرائیویسی بنیادی اور آئینی حق ہے ۔دنیا کے ہر سماج ،مذہب ،آئین اور ملک میں پرائیویسی کا خاص خیال رکھاجاتاہے ۔ حکومت ،ایجنسی اور پولس کسی کو بھی یہ حق نہیں ہے کہ وہ بغیر کسی نوٹس اور اطلاع کے کسی کی پرائیوسی اور ذاتی زندگی میں مداخلت کرے ۔…
-

پرینکا گاندھی کی بھی ہوئی جاسوسی، کانگریس نے حکومت کی خاموشی پر اٹھایا سوال
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) کانگریس پارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کو وہاٹس ایپ کی جانب سے ایک ٹیکسٹ میسیج ملا تھا۔ اس پیغام میں ان کے فون کو ہیک کرنے کے بارے میں جانکاری دی گئی تھی۔ ایک پریس کانفرنس میں رندیپ سرجے والا نے بتایا کہ ‘پرینکا…
-

آڑٹیکل 370 پر کانگریس بی جے پی کے ساتھ، کالعدم قرار دینے کے طریقہ پر اعتراض
دہرا دون: (ملت ٹائمز) کانگریس کے ترجمان پون کھیرا نے کہا کہ دفعہ 370 پر پارٹی کا موقف بالکل بھی تبدیل نہیں ہوا ہے لیکن بی جے پی حکومت نے جس طرح اسے کالعدم قرار دیا، اس پر وہ اعتراض کررہے ہیں۔ ریاست اتراکھنڈ کے دہرادون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے…
-

پنجاب میں شدید سڑک حادثوں کے دوران چھ افراد کی موت !
راہ گیروں کی مدد سے زخمی شخص کو مکتسر کے سول اسپتال میں داخل کروایا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت رنجیت سنگھ، گُروندر سنگھ اور عرف ببو کے طورپر ہوئی ہے۔ مکتسر : پنجاب میں مکتسر اور برنالا ضلع میں مختلف سڑک حادثات میں چھ افراد کی موت ہوگئی…
-

ریمن میگسے سے ایوارڈ سے سرفراز رویش کمار کا اپنے آبائی شہر اریراج میں پرتپاک استقبال، اعزاز سے نوازا گیا ہم چمپارن کے لوگ گاندھی کے قرضہ دار، ان کے قربانیاں نا قابل فراموش: رویش کمار
موتیہاری سے ملت ٹائمز کے نمائندہ فضل المبین کی رپوٹ موتیہاری: این ڈی ٹی وی کے مینیجنگ ایڈیٹر ملک کے نامور صحافی ریمنمیگسے سے ایوارڈ سے سرفراز رویش کمار اپنے آبائی شہر سرزمین چمپارن کے اریراج دیو اجالا ہو ٹل میں جنرلسٹ ویلفیئر سوسائٹی واریراج صحافی پریوار کے زیر اہتمامصحافیوں پر مشتمل استقبالیہ تقریب کا…
-

قاضی شہر کانپور مولانا مفتی منظور احمد مظاہری کا انتقال! نماز جنازہ کل بڑی عید گاہ کانپور میں ادا کی جائے گی
کانپور: (ایم این این) مشہور عالم دین ،قاضی شہر کانپور ورکن شوریٰ دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا مفتی منظور احمد صاحب مظاہری کا آج بروز اتوار بعد نماز عصر ایکسل اسپتال میں انتقال ہوگیا ۔ انا للہ واناالیہ راجعون۔ اطلاعات کے مطابق ان کی نماز جنازہ سوموار کو صبح دس بجے بڑی عید گاہ کانپور میں…