Author: Zafar Siddiqui
-

اپنا ہی چراغ جلاؤ تو روشنی ہوگی : ڈاکٹر مفتی محفوظ الرحمن عثمانی المعہد الاسلامی ارریہ میں ڈاکٹر مفتی محفوظ الرحمن عثمانی کا پرزور استقبال
خدمت خلق ضرورت بھی ہے عبادت بھی ہے. اور یہ خاموش دعوت بھی ہے. معلم انسانیت جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غیر مسلموں کے ساتھ بھی ہمدردی کی. آج اس بات کی ضرورت ہے کہ انسانیت کے ناطے مریضوں کی تیمارداری. بھوکوں کے لئے کھانے کا انتظام. ضرورت مندوں کی ضرورت کی…
-

بہار میں اردو مترجم کے 1500 عہدوں پر بحالی کیلئے درخواست مطلوب، 4 دسمبر آخری تاریخ
پٹنہ: (ملت ٹائمز) بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن نے راج بھاشا سہائک (اردو)، اردو مترجم ، معاون اردو مترجم کے عہدوں پر بحالی کیلئے درخواستیں طلب کی ہیں۔ امیدوار چار دسمبر 2019 کے قبل مقررہ خاکہ کے توسط سے عہدوں پر درخواست دے سکتے ہیں۔ بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن کے تحت کل 1505 خالی عہدوں کیلئے …
-

مالیگاؤں و دھولیہ کے نومنتخب اراکان اسمبلی کا حیدرآباد میں استقبال !
مفتی اسماعیل قاسمی مجلس کے گروپ لیڈر مقرر، پارٹی صدر نے اسپیکر کو نامزدگی لیٹر روانہ کیا مالیگاؤں: (عامر ایوبی) حال ہی میں ہوئے مہاراشٹر اسمبلی الیکشن میں مجلس اتحاد المسلمین نے 44 حلقہ اسمبلی سے اپنے امیدوار میدان میں اتارے تھے ۔ جس میں سے صرف دو کامیاب ہوسکے جس میں مالیگاؤں سے مفتی…
-

بی جے پی این آر سی کو ایک سیاسی حربے کے طور پر استعمال نہ کرے۔ این آر سی پر قومی کنونشن میں ویلفیئر پاڑٹی آف انڈیا کا انتباہ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے دہلی کے کنسٹی ٹیوشن ہال میں منعقد این آر سی پر ایک قومی کنونشن میں بولتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی مرکزی سرکار این آر سی کو ایک سےاسی حربے کے بطور استعمال کر رہی ہے…
-

بابری مسجد کا فیصلہ آنے سے قبل حکومت کا دیوبند کے مختلف مدارس سے ربط ضبط، دیوبند کے ماحول کو پرامن رکھنے اور سوشل میڈیا کی افواہ سے دور رہنے کی اپیل، مدارس انتظامیہ کی حکومت کو یقین دہانی
دیوبند: (فیروزخان) سپریم کورٹ کی جانب سے بابری مسجد آراضی تنازع معاملہ میں آنے والے فیصلہ کو لےکر ملک بھر میں بحث و مباحثوں کا دور جاری ہے اور لوگ انتظار میں ہیں کہ ملک کے دوسرے سب سے بڑے مقدمہ پر عدالت کیا فیصلہ سناتی ہے ۔اس کے ساتھ ہی حکومت کی پوری کوشش…
-

بابری مسجد کا فیصلہ آنے سے قبل مسلم مجلس مشاورت کی میٹنگ، سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کرنے کی اپیل
دہلی: (ایم این این) بابری مسجد اور ایودھیا ملکیت معاملے میں عدالت عظمی کے فیصلہ سے قبل آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے آج جمعیۃ علماء ہند کے دفتر میں مسلم رہنماؤں کی ایک میٹنگ طلب کی جس میں مولانا ارشد مدنی، انجینئر سعادت اللہ حسینی. مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی وغیرہ نے شرکت…
-

رامپور: سی آر پی ایف کیمپ پر ہوئے حملہ کے چار ملزمین کو پھانسی، ایک کو عمر قید، ایک کو دس سال کی قید با مشقت، دو باعزت بری سزاؤں کے خلاف جمعیۃ علماء ہائی کورٹ سے رجوع ہوگی: گلزار احمد اعظمی
ممبئی: 31 دسمبر 2007 کی شب رام پور میں واقع سینٹرل ریزروپولس فورس کیمپ پر ہوئے حملہ کے ماخوذین کو آج خصوصی عدالت کے جج سنجے سنگھ نے ملزم عمران شہزاد، محمد فاروق (دونوں پاکستانی) صباح الدین اور محمد شریف کو سزائے موت، جبکہ جنگ بہادر کو عمر قید اور فہیم انصاری کو دس سال…
-

جرمنی کی سب سے بڑی مسجد بم کی دھمکی کے بعد خالی کرا لی گئی !
کولون: (ڈی. ڈبلیو) جرمنی میں چند برس قبل تعمیر کی گئی مسلمانوں کی سب سے بڑی مسجد ٹیلی فون پر ملنے والی ایک بم دھمکی کے بعد خالی کرا لی گئی، پولس کو ڈیڑھ گھنٹے تک تلاشی کے باوجود وہاں سے کوئی بم نہ ملا ۔ کولون سے جمعہ یکم نومبر کو ملنے والی نیوز…
-

ایردوان کا پوتین اور ٹرمپ کو رام کرنا
ڈاکٹر فرقان حمید، انقرہ ترکی جو ہمیشہ ہی سے امریکہ کا قریبی اتحادی رہا ہے سویت یونین اور اس کے انہدام کے بعد روس سے اپنے تعلقات کو ایک خاص حد تک ہی محدود رکھنے میں اپنی عافیت محسوس کرتا رہا ہے لیکن روس میں صدر پوتین اور ترکی میں ایردوان کے برسر اقتدار آنے…
-

کشمیر ایکسکلوزیو : پریس کی آزادی پوری طرح ختم ، عدلیہ بھی نہیں آزاد !
کشمیر سے دفعہ 370 ہٹائے جانے کے بعد کے حالات پر وہاں کا جائزہ لینے گئی ایک فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کشمیر میں پریس کی آزادی پوری طرح ختم ہو چکی ہے اور اب عدلیہ بھی آزاد نہیں رہی۔ نئی دہلی: (ماجد مقبول) کشمیر میں پریس کی آزادی پوری…