Author: Zafar Siddiqui
-

إن الدين عند الله الإسلام …. میرا دین میرا وجود ہے
محمد طلحہ برنی دہلی یونیورسٹی رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: بندہ اپنی زبان سے ایسی بات نکالتا جس میں اللہ کی خوشنودی ہوتی ہے تو اگرچہ بندہ اس بات کی اہمیت کو نہیں جانتا لیکن اللہ تعالیٰ اس کے سبب اس کے درجات کو بلند کردیتا ہے (یعنی بھلے ہی وہ…
-

دارالعلوم دیوبند میں آریہ سماج کے پندرہ رکنی وفد کا دورہ !
سہارنپور: ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے دیوبند میں واقع عظیم دینی دانش گاہ دارالعلوم میں آریہ سماج کے ایک پندرہ رکنی وفد نے پہنچ کر ادارہ کے ذمہ داران سے ملاقات کی اور یہاں کے بارے میں معلومات حاصل کرتے ہوئے یہاں دی جانے والی تعلیم و تربیت کے متعلق گفتگوکی۔ سوامی ستیش آنند…
-

کون جوڑ رہا ہے دارالعلوم دیوبند سے القاعدہ کے دہشت گرد کا نام ، دارالعلوم کے مہتمم شدید ناراض !
دیوبند: (رضوان سلمانی) افغانستان میں امریکہ کے حملہ میں مارے گئے القاعدہ کے جنوبی ایشیا کے سرغنہ عاصم عمر کا نام میڈیا کے ذریعہ ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند سے جوڑے جانے پر دارالعلوم دیوبند نے سخت اعتراض ظاہر کرتے ہوئے اس خبر کی تردید کی ہے۔ دارالعلوم دیوبندنے صاف کیاہے کہ اس نام کے…
-

معروف مصنف مولانا مدثر احمد قاسمی کی نئی کتاب ” انقلابی تحریریں“ کا اکابرین کے ہاتھوں رسم اجراء
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) معروف منصف اور تجزیہ نگار مولانا مدثر احمد قاسمی کی نئی کتاب” انقلابی تحریریں “ کا گذشتہ دنوں مرکز المعارف کی سلورجبلی کے افتتاحی اجلاس میں مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری صدر جمعیت علماء ہند، مولانا محمد بدرالدین اجمل قاسمی رکن شوری دارالعلوم دیوبند و ایم پی لوک سبھا، مولانا…
-

امریکہ نے سنکیانگ میں 10 لاکھ سے زائد مسلمانوں کے ساتھ غیر انسانی برتاؤ کرنے کی پاداش میں چینی افسران پر ویزا پابندی عائد کردیا
” امریکہ نے چین کے صوبہ سنکیانگ میں 10 لاکھ سے زائد مسلمانوں کے ساتھ غیر انسانی برتاؤ کرنے اور انہیں زبردستی حراست میں رکھنے کے معاملے میں چینی حکومت اور کمیونسٹ پارٹی کے افسران کے خلاف ویزا سے متعلق پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔“ واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپيو نے منگل…
-

ملک کے مسلمانوں پر نکالا جائے گا معاشی بد حالی کا غصہ : جسٹس کاٹجو
جسٹس کاٹجو نے خبردار کیا کہ مسلمانوں کو جرمنی میں یہودیوں کی طرح چن چن کر نشانہ بنایا جائے گا۔ بی جے پی اپنی ناکامیوں اور خرابیوں سے پیدا ہونے والے معاشی بحران سے نمٹنے کے لئے یہ حربے اختیار کرے گی۔ نئی دہلی: (علی حیدر) ملک میں سلگتے ہوئے مسائل پر اپنی بے باک…
-

کشمیر میں اتنے بُرے حالات کبھی بھی نہیں ہوئے: ایڈوکیٹ راحیلہ خان
جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی اور ریاست کے درجے کو ختم کرکے اسے مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تبدیل کرنے کے بعد عائد پابندیوں کے خلاف آواز اٹھانے والی کشمیری ایڈوکیٹ راحیلہ خان نے کشمیر کے موجودہ حالات پر ای ٹی وی بھارت سے کھُل کر گفتگو کی۔ سری نگر کی…
-

این آرسی سے ہمیں خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے: شاہنواز بدر قاسمی
15؍ اکتوبر سےقبل ہرحال میں ووٹر ویری فکیشن کروالیں، درستگی کا کام بعد میں بھی ہوسکتا ہے سہرسہ: (پریس ریلیز) این آر سی کے تعلق ملک کے وزیر داخلہ امیت شاہ کے حالیہ بیان کے بعد مزید کسی وضاحت کی ضرورت نہیں ہے انہیں جو کچھ کہنا تھا وہ کہ گئےاب ایسے مشکل حالات میں…
-

ماب لنچنگ غیر ملکی ہے ، بھارتی نہیں ! تشدد کے واقعات کو لنچنگ نہیں کہا جاسکتا ، ایسے واقعات کو بھارتی روایت کے ساتھ نہیں جوڑا جاسکتا : بھاگوت
ناگپور: سخت گیر ہندو تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت نے ناگپور میں وجے دشمی کے موقع پر کہا کہ بھارت کی روایات میں ہجومی تشدد کا وجود نہیں ہے۔ بعض تشدد کے واقعات کو لنچنگ نہیں کہا جاسکتا اور ایسے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے۔ ناگپور میں…
-

این ایچ پی ایس میں بیداری مہم برائے پلاسٹک بین اور صفائی ابھیان کا انعقاد
نیو ہورائزن بپلک اسکول میں گاندھی جی کے 150ویں سالگرہ کے موقع پر بیداری مہم برائے پلاسٹک بین کا انعقاد کیا گیا، جس کی حوصلہ افزائی اسکول کے منیجنگ کمیٹی نے کی . پلاسٹک سے آزادی والی سرگرمیوں میں 27 ستمبر کو کلاس پری تا ہشتم کے بچوں کے لیے فلم اسکریننگ اور پاور پوائنٹ…