Author: Zafar Siddiqui
-

ایغور مسلموں کے ساتھ چین کے ظالمانہ رویہ پر امریکہ کا بڑا قدم، 28 کمپنیاں بلیک لسٹ !
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق بلیک لسٹ میں ڈالی گئی چین کی کمپنیوں میں سرکاری ایجنسیاں اور سرویلانس سامان بنانے میں مہارت رکھنے والی کمپنیاں بھی شامل ہیں ۔ واشنگٹن: (یو این آئی)ا مریکہ نے چین کے صوبہ شنزيانگ میں ایغور مسلمانوں کے ساتھ سفاکانہ اور غیر انسانی رویہ پر تشویش کا اظہار…
-

بہار : کاؤنسلر کے بیٹے کے ذریعے قتل کے بعد بھیڑ نے جئے شری رام کا نعرہ لگاتے ہوئے جم کر پیٹا !
بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوآ شہر کا معاملہ۔کاؤنسلر کے بیٹے پر ایک نوجوان کو گولی مار کر قتل کرنے الزام تھا۔ واقعہ کے بعد کشیدگی کا ماحول۔ نئی دہلی: بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوآ شہر میں کاؤنسلر کے بیٹے نے ایک شخص کو مبینہ طور پر گولی مار کر قتل کر دیا ۔…
-

کشمیر میں درجنوں لیڈر نظر بند، وزارت داخلہ کے پاس کوئی جانکاری نہیں!
ایک آر ٹی آئی کے جواب میں وزارت داخلہ نے یہ حیران کن انکشاف کیا ہے کہ اسے اس بات کی کوئی خبر نہیں کہ کشمیر میں کتنے لیڈر نظر بند ہیں یا پھر انھیں کس جگہ پر نظر بند کر کے رکھا گیا ہے۔ جموں و کشمیر میں ٹیلی مواصلات سروس اور انٹرنیٹ بند…
-

این آر سی پر حکومت اپنا موقف واضح کرے: چدمبرم
این آر سی پر حکومت اپنا موقف واضح کرے: چدمبرم کانگریس کے سینیئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے کہا ہے کہ قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) میں جن 19 لاکھ لوگوں کے نام نہیں ہیں ان کے بارے میں حکومت اپنا موقف واضح کرے۔ بدعنوانی کے الزام میں تہاڑ جیل میں…
-

مہاراشٹر: بی جے پی کارپوریٹر کے خاندان پر حملہ، پانچ افراد ہلاک
مہاراشٹر کے شہر بھساول میں بی جے پی کارپوریٹر رویندر کھرات عرف ہمپی کے اہلخانہ پر ایک نامعلوم بندوق بردار نے حملہ کردیا۔ حملے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ ضلع جلگاؤں کے شہر بھساول میں بی جے پی کارپوریٹر کے اہلخانہ پر نامعلوم بندوق برداروں نے حملہ کیا جس میں کنبے کے چار افراد سمیت…
-

جب کشمیر ہمارا تو کشمیری ہمارے کیوں نہیں؟
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی کشمیر کے متعلق مغل شہنشاہ ظہیر الدین بابر نے وہاں کی قدرتی خوبصورتی اور دلکش مناظر کو دیکھ کر کہا تھا کہ کشمیر زمین پر جنت کے مانند ہے۔ ہمالیہ اور پیرپنچال کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع کشمیر کی وادی کئی دریاؤں سے زرخیز ہونے والی سرزمین ہے۔ یہ…
-

مدارس کے فضلاء کو عالمی زبان سے آراستہ کرنا اکابرین کا خواب تھا جسے مولانا بدرالدین اجمل نے پورا کیا
مرکزالمعارف کی سہ روزہ سلور جوبلی سیمینار کا اختتام، ایم ایم ای آر سی المنائی نے مولانا اجمل کو فخر العلماء اور ڈاکٹر عمر گوتم کو رفیق العلماء ایوارڈ سے سرفراز کیا نئی دہلی: (ملت ٹائمز) مرکزالمعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر (ایم ایم آرسی) کے 25 سالہ جشن سیمیں ( سلور جبلی ) کا آخری…
-

مذہبی شناخت کی بنیاد پر کسی بھی طرح کی تفریق دستور ہند کی دفعہ 14- 15 کے منافی اور مسلمہ بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی ہے: مولانا محمود مدنی
• مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے این آر سی سے متعلق بیان پر جمعیۃ علماء ہند کا شدید رد عمل نئی دہلی: (ملت ٹائمز) جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے وزیر داخلہ امت شاہ کے ذریعہ این آرسی سے متعلق دیے گئے بیان کو دستورہند میں دیے گئے مساوات کے…
-

خلیج کے مشاعرے میں پہلی بار گوا کی نمائندگی مشہور جواں سال شاعرہ فوزیہ رباب کی قطر عالمی مشاعرے میں شرکت
اپنے والہانہ لب و لہجے ، مخصوص ڈکشن اور البیلے پن کے حوالے سے کم عمری میں ہی ادبی دنیا میں اپنی شناخت قائم کرلینے والی شاعرہ فوزیہ رباب کو قطر کی قدیم ترین معتبر ادبی تنظیم بزمِ اردو نے اپنی ساٹھویں سال گرہ پلاٹینم جوبلی کے موقع پر منعقدہ شان دار عالمی مشاعرے میں…
-

مودی حکومت بھارت پیٹرولیم بیچنے کو تیار، ریلائنس لگا سکتا ہے بولی
بی پی سی ایل میں حصہ داری خریدنے کے بعد ریلائنس کو 25 فیصدی مارکیٹ شئیر حاصل ہو جائیں گے۔ اس میں3.4 کروڑ ٹن کی اضافی ریفائننگ صلاحیت کے ساتھ ہی اسے پبلک کمپنی کی جائداد پر بھی حق ملے گا نومورا کے نوٹ کے مطابق بی پی سی ایل میں حصہ داری خریدنے کے…