Author: Zafar Siddiqui

  • بابری مسجد معاملہ پر فیصلہ سے قبل ایودھیا میں سیکورٹی سخت، اضافی نفریاں تعینات

    بابری مسجد معاملہ پر فیصلہ سے قبل ایودھیا میں سیکورٹی سخت، اضافی نفریاں تعینات

    تہواروں اور بابری مسجد پر فیصلہ جلد سنائے جانے کے پیش نظر ایودھیا کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے اور شہر میں دس اضافی نفریوں کو تعینات کیا جا رہا ہے ایودھیا: تہواروں اور بابری مسجد – رام جنم بھومی معاملے پر عدالت عظمیٰ کے جلد سنائے جانے والے فیصلے کے پیش نظر ایودھیا…

  • ساٹھ دنوں بعد بھی کشمیر میں حالات بدسے بدتر: سندیپ پانڈے

    ساٹھ دنوں بعد بھی کشمیر میں حالات بدسے بدتر: سندیپ پانڈے

    میگسیسے ایوارڈ یافتہ سماجی کارکن سندیپ پانڈے نے کہا ہے کہ’ آئین کی دفعہ 370کو ختم کیے جانے کے 60دن گزرگئے ہیں پھر بھی وہاں حالات انتہائی خراب ہیں‘۔ انھوں نے کہا کہ’بڑی تعداد میں لوگ جیل میں بند اور نظربند ہیں، ان کی قیادت میں ایک وفد کو کل کشمیر ایئرپورٹ پر روک لیاگیا…

  • عراق : پر تشدد مظاہرے میں مزید 19 افراد جاں بحق 

    عراق : پر تشدد مظاہرے میں مزید 19 افراد جاں بحق 

    عراق کے مختلف شہروں میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران مزید 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس طرح گذشتہ پانچ دنوں میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ اور جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد سو سے زائد ہوگئی ہے۔ عراقی پارلیمان کے انسانی حقوق کمیشن نے ‘منگل سے جاری احتجاجی مظاہروں میں 93 افراد کے ہلاک…

  • قبرص کے نزدیک کسی طرح کی سرگرمیاں ناقابل قبول، امریکہ کا ترکی کو انتباہ 

    قبرص کے نزدیک کسی طرح کی سرگرمیاں ناقابل قبول، امریکہ کا ترکی کو انتباہ 

    امریکہ نے ترکی کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر وہ قبرص کے نزدیک ڈرلنگ کی کوئی سرگرمی انجام دیتا ہے تو یہ ‘غیرقانونی اور ناقابل قبول’ ہوگا۔ امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے گزشتہ روز یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں کہا ہے کہ’ ہم نے واضح کردیا ہے کہ بین الاقوامی بحری خطہ میں…

  • ضرورت کے وقت اور عدل کی شرط کے ساتھ مردکے لیے ایک سے زیادہ نکاح کرنے کی گنجائش ہے، ترغیب نہیں

    ضرورت کے وقت اور عدل کی شرط کے ساتھ مردکے لیے ایک سے زیادہ نکاح کرنے کی گنجائش ہے، ترغیب نہیں

    مفتی مطیع الرحمن قاسمی  آئیے مسلم پرسنل لاسیکھیں (تفہیم شریعت) کے تحت جاری سلسلہ وارمحاضرات کا ستائیسویں موضوع ایک سے زائدنکاح- حقائق اور غلط فہمیاں پرگزشتہ سنیچر کو جناب مفتی مطیع الرحمٰن قاسمی قاضی شریعت دارالقضاء آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈ بھیونڈی کیڈی مسجد ناگپاڑہ ممبئی میں تفصیلی محاضرہ پیش کیا، جس میں آپ نے بتایاکہ…

  • ایم ایم ای آر سی کا پچیس سالہ جشن اور قیام وخدمات

    ایم ایم ای آر سی کا پچیس سالہ جشن اور قیام وخدمات

    ٭ خورشید عالم داؤد قاسمی مرکز المعارف (این جی او) : اپنے والد گرامی کے رفاہی وخیراتی کاموں سے تحریک پاکر، دار العلوم، دیوبند کے اس وقت کے نوجوان فاضل مولانا بدر الدین اجمل صاحب قاسمی (حفظہ اللہ) نے سن 1983 میں، ایک تنظیم بنام “مرکز المعارف” قائم کیا؛ تاکہ مفلوک الحال لوگوں کے لیے…

  • ’’ مرکز المعارف ممبئی ‘‘ اپنی خدمات کے آئینے میں

    ’’ مرکز المعارف ممبئی ‘‘ اپنی خدمات کے آئینے میں

     عبدالمنان قاسمی استاد مدرسہ فیض العلوم نیرل مدارسِ اسلامیہ کے تعلیم یافتگان اور فضلا کے تئیں عوام وخواص میں یہ کسک _-اِس اعتراف کے ساتھ کہ دینی علوم وفنون میں مہارت کے ہوتے ہوئے بھی زمانے سے ہم آہنگ نہیں ہیں، وقت اور حالات کے ساتھ مطابقت نہیں ہے-_ موجود تھی؛کیوں کہ فضلائے مدارس نے…

  • موریشس اور مہاتما گاندھی

    موریشس اور مہاتما گاندھی

    آبیناز جان علی (موریشس)  موہن داس کرم چند گاندھی بیسویں صدی کی تاریخ میں اہم ترین نام ہے۔ آزادی کے لئے ان کی جدوجہد نے دنیا بھر کے لئے مثال قائم کی اور 1940سے1970؁ کی دہائی میں کئی ممالک نے اہنسا کا راستہ اپناتے ہوئے اپنے اپنے ملک کو انگریزوں کی حکمرانی سے آزاد کیا۔…

  • اتراکھنڈ: بغاوت سے پریشان بی جے پی، 90 باغی پارٹی سے باہر

    اتراکھنڈ: بغاوت سے پریشان بی جے پی، 90 باغی پارٹی سے باہر

    پنچایتی انتخابات میں بی جے پی کے خلاف بغاوت کرنے والے عہدیداروں اور کارکنوں کے خلاف پارٹی نے بڑی کارروائی کی ہے، پارٹی کی جانب سے 11 اضلاع کے 90 عہدیداران اور کارکنوں کو باہر کا راستہ دکھایا گیا ہے نینی تال: پنچایتی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف بغاوت کرنے…

  • بہار: پٹنہ میں سیلاب متاثرین کا حکومت اور انتظامہ کے خلاف سخت احتجاج

    بہار: پٹنہ میں سیلاب متاثرین کا حکومت اور انتظامہ کے خلاف سخت احتجاج

    مظاہرین کا کہنا ہے کہ پٹنہ نگر نگم اور دیگر سرکاری ایجنسیاں چھ دن پہلے بارش بند ہونے کے باوجود کالونیوں اور اپارٹمنٹوں سے سیلاب کا پانی باہر نکالنے میں ناکام رہی ہیں پٹنہ: بہار کی راجدھانی پٹنہ میں آنے والے سیلاب کے پانی کا اخراج نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں میں سخت ناراضگی…