Author: Zafar Siddiqui
-

دنیا اسلام سے ڈرتی ہے مسلمانوں کو ڈراتی ہے!
زین شمسی بادی النظر میں یقیناً مسلمان خوفزدہ ہیں۔ مگر حد نظر میں دنیا مسلمانوں سے خوفزدہ ہے ہندوستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں عالمی طاقتوں نے ضرور انہیں اپنے حصار میں لے رکھا ہے۔ بیشتر مسلم ممالک کی باضابطہ نگرانی ہو رہی ہے اور کئی ممالک میں غیر ملکی فوج کے بوٹوں…
-

مرکز المعارف کے فضلاءنے ثابت کردیا کہ زبان پر کسی کا قبضہ نہیں ہوتا، یہ علماء موجودہ ہندوستان میں سماج اور معاشرہ کیلئے آئیڈیل اور مشعل راہ ہیں
نئی دہلی: (پریس ریلیز ) علماءکرام اور مدارس کے فضلاء نے اپنے عمل سے یہ ثابت کردیاہے کہ زبان پر کسی کا قبضہ نہیں ہوتاہے ،یہ ایک میڈیم ہے جسے کوئی بھی اپنا سکتاہے اور آج انہوں نے اپنالیا ہے ۔ یہاں آنے قبل مجھے انداز ہ نہیں تھاکہ مدارس کے فضلاء اتنی روانی ،…
-

معیشت کا برا حال ہے مودی جی! وزیر اعظم کو بھیجے جائیں گے ایک ہزار سے زائد پوسٹ کارڈ
راجستھان کے ایک ہزار سے زائد سی اے (چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ) ملک میں اقتصادی بحران کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کو پوسٹ کارڈ بھیجیں گے جے پور: راجستھان کے ایک ہزار سے زائد سی اے (چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ) ملک میں اقتصادی بحران کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی…
-

سی پی آئی نے دانشوروں کے خلاف معاملہ درج کرنے پر اسے اظہار رائے کی آزادی اور آئین کے خلاف قرار دیا
نئی دہلی: کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) نے ماب لنچنگ کے خلاف وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھنے والے 49 دانشوروں کے خلاف معاملہ درج کئے جانے کی سخت نکتہ چینی کی ہے اور کہا ہے کہ یہ اظہار رائے کی آزادی اور آئین کے خلاف ہے۔ سی پی آئی نے آج…
-

ماب لنچنگ میں قتل ہونے والے رکبر کے بچوں نے جیتے کھیل کود میں میڈل
ماب لنچنگ کا شکار ہوئے رکبر خان کے بچے بالکل مایوسی کا شکار نہیں ہیں اور ان بچوں نے کھیل کود میں ضلع سطح کے مقابلوں میں میڈل جیتے ہیں نفرت کے سوداگروں نے رکبر خان اور عمر خان کی جان تو لے لی لیکن ان دونوں کے بچوں کے حوصلہ کم نہیں کر پائے…
-

عراق میں پرتشدد مظاہرے کے دوران مرنے والوں کی تعداد ہوئی 65، بعض علاقوں سے آج کرفیو ہٹائے جانے کی خبر
عراق میں حکومت کے خلاف ہو نے والے احتجاج و مظاہرہ کے دوران بھڑکے تشدد میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 65 ہو گئی ہے۔ مقامی چینل نے اس کی اطلاع دی۔ عراق انسانی حقوق کی تنظیم کے سربراہ مصطفی سعدون نے کہا کہ تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 50 کے پار پہنچ…
-

اسرو کے سائنسداں کو ہم جنس پرست ساتھی لیب ٹیکنیشین نے کیا قتل
یکم اکتوبر کو اسرو کے سائنسداں سریش کمار کی پُراسرار حالت میں ان کے فلیٹ سے لاش ملی تھی اس معاملہ میں ایک ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ پولس نے اس معاملہ میں ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور یہ معاملہ ہم جنس پرستی سے جڑا ہوا ہے۔ اس معاملہ میں پولس نے…
-

کشمیر میں سیمنٹ پلانٹ 2 ماہ سے بند، ہزاروں مزدور روزی روٹی سے محروم
وادی میں قائم قریب 15 سیمنٹ پلانٹوں کا کلیدی عملہ غیر ریاستی ملازموں پر ہی مشتمل تھا لیکن جب وہ اگست کے پہلے ہفتے میں ایک ایک کرکے چلے گئے تو یہ پلانٹ بند ہوگئے سری نگر: وادی کشمیر میں جاری نامساعد حالات کی وجہ سے مقامی سیمنٹ پلانٹ بند ہوگئے ہیں جس کی وجہ…
-

جموں و کشمیر کا ایک نوجوان ناگپور سے لاپتہ
اطلاعات کے مطابق جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل واگورہ سے تعلق رکھنے والے قیصر مجید بابا نامی شخص روزگار کے لیے ریاست مہاراشٹر کے ناگپور شہر میں آیا ہوا تھا۔ گمشدہ شخص کے رشتہ دار پیر عمر نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ’20 ستمبر کو…
-

کشمیر میں بندش کا 61واں دن، تاریخی جامع مسجد میں مسلسل نویں جمعہ کو بھی نہیں ملی نماز ادا کرنے کی اجازت
زائد از 600 برس قدیم یہ مسجد جو کشمیر کی سب سے بڑی عبادت گاہ ہے، 5 اگست سے مقفل ہے اور اس کے اردگرد سینکڑوں کی تعداد میں سکیورٹی فورسز اہلکار تعینات ہیں جو کسی بھی شہری یا صحافی کو جامع مسجد کے نزدیک جانے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔ حریت کانفرنس کے…