Author: Zafar Siddiqui
-

موب لنچنگ پر خط لکھنے والے 49 لوگوں کے خلاف معاملہ درج، مودی کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو جیل بھجا جاتا ہے : راہل گاندھی
نئی دہلی: معروف فنکاروں اور دانشوروں کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ درج کرنے کے بعد اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے مودی حکومت پر شدید نکتہ چینی کی اور کہا کہ ‘ملک میں کیا ہو رہا ہے اس سے دنیا بخوبی واقف ہے‘۔ واضح رہے کہ کچھ دن…
-

شراب مافياؤں کا تھانہ صدر پر قاتلانہ حملہ، انتہائی تشویشناک حالت میں نجی نرسنگ ہوم میں داخل
تصویر: – کھیت میں پڑے زخمی تھانہ صدر وکاس تیواری کو کھاٹ کے سہارے لے جاتے گاؤں کے لوگ ۔ موتیہاری: (فضل المبین ) پتاہی تھانہ صدر وکاس تیواری پر شراب کاروباریوں کے ایک منظم گروہ نے اس وقت بے دردی سے حملہ کیا جب وہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر شراب کے ٹھکانے پر…
-

سرزمین ہند تمام مذاہب کے لوگوں کا گہوارہ ہے ! جامعہ رحمت گھگرولی میں منعقد استقبالیہ تقریب میں حرمین شریفین کے مہمانوں کا اظہار خیال
دیوبند: (سمیر چودھری) جامعہ رحمت گھگرولی میں حر مین شریفین مکہ ومدینہ کے معزز مہما نان شیخ جمال محمد یوسف مدنی وشیخ ولیدسعید عبابسہ کی آمد میں ایک استقبالیہ تقریب کاانعقاد کیاگیا، بعد نماز مغرب منعقد استقبالیہ تقریب کی نظامت کے فرائض جامعہ کے روح رواںمولانا ڈاکٹر عبدالمالک مغیثی نے انجام دئیے اور مہمانوں کا…
-

مرکز المعارف اپنے مشن میں کامیاب، ہندوستان سمیت دنیا بھر میں یہاں کے فضلاء دعوت دین اور دفاع اسلام کا فریضہ ادا کررہے ہیں
ایم ایم ای آر سی کی سلورجبلی تقریبا ت کا آج سے آغاز، مولانا بدرالدین اجمل ، قاری عثمان منصوری پوری سمیت متعدد سرکردہ شخصیات کی شرکت نئی دہلی: (پریس ریلیز ) مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر کے پچیس سال مکمل ہونے پر وہاں کے فضلاءسہ روزہ سمینار کا انعقاد کرکے سلور جبلی منارہے…
-

موہن بھاگوت اور امت شاہ کا بیان آئین کے خلاف۔انہیں اپنے عہدوں اور ذمہ داریوں کا خیال رکھنا چاہییے: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ہندوستان ایک سیکولر اور جمہوری ملک ہے۔ آئین اور دستور میں تمام شہریوں کو بغیر کسی مذہبی تفریق کے یکساں حقوق دیئے گئے ہیں تاہم کچھ لوگ اقتدار مل جانے کے بعد ہندوستان میں فرقہ پرستی کو فروغ دے رہے ہیں اور آئین کی مسلسل دھجیا ں اڑارہے ہیں۔ ان خیالات…
-

عراق میں حکومت مخالف مظاہرے ، جھڑپوں میں 28 افراد ہلاک !
بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد اور جنوبی حصے میں ہزاروں افراد کے مسلسل 3 روز سے جاری احتجاج کے دوران مظاہرین کی پولیس سے جھڑپ میں 28 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مختلف علاقوں میں نافذ کرفیو کی مخالفت کرتے ہوئے ہزاروں مظاہرین نے کرپشن، بے روزگاری…
-

مہاتما گاندھی سینٹرل یونیورسٹی ایک بار پھر تنازعات کے گھیرے میں سابق مہمان لیکچرر نے ویڈیو وائرل کر ایچ او ڈی پر جنسی استحصال کا لگایا الزام
موتیہاری: ( فضل المبین ) مہاتما گاندھی سینٹرل یونیورسٹی ایک بار پھر سرخیوں میں ہے ۔ اب یونیورسٹی کی ہی خاتون استاد نے سوشل میڈیا پر اپنا ایک ویڈیو وائرل کر سنسنی پھیلا دی ۔ بتایا جاتا ہے کہ: باپو کے کرم بھومی پر مہاتما گاندھی کے نام سے کھلا سنٹرل یونیورسٹی تنازعات میں گھرا…
-

مدھیہ پردیش: شر پسندوں نے گاندھی جی کے باقیات کی چوری کر تصویر پر غدار لکھا !
بھوپال: بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر جب ہندوستان میں ہر جانب جشن کا ماحول تھا اسی دن بعض لوگوں نے ان کی باقیات کو چوری کیا اور ان کی تصویر پر غدار لکھ دیا۔ بابائے قوم مہاتما گاندھی کی باقیات مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا کے گاندھی میموریل میں رکھے…
-

مودی کا پروگرام لائیو ٹیلی کاسٹ نہ کرنے کے سبب دوردرشن کی خاتون افسر معطل
چنئی: وزیراعظم نریندر مودی کے پیر کے روز آئی آئی ٹی مدراس میں ہونے والے پروگرام کا لائیو ٹیلی کاسٹ نہ کرنے کے الزام میں پرسار بھارتی نے دوردرشن کی ایک خاتون افسر کو معطل کر دیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے 30 ستمبر کو آئی آئی ٹی مدراس میں سنگاپور ۔ انڈیا ہیک تھان…
-

ممبئی: مسلم ووٹوں کو تقسیم سے بچانا وقت کی ضرورت : جماعت اسلامی ہند،ممبئی
مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ جہاں سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں وہیں ملی حلقوں میں بھی غور و فکر کا آغاز ہوگیا۔ ممبئی شہر میں جماعتِ اسلامی ہند ممبئی میٹرو کی جانب سے ایک اہم مشاورتی اجلاس کا اہتمام کیا گیا، جس میں شہر کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی اور انتخابات سے…