Author: Zafar Siddiqui
-

طالبان – امریکہ کے درمیان مذاکرات بحالی کی کوششیں
دوحہ میں موجود طالبان کے سیاسی دفتر کے چیف ملاعبد الغنی کی سربراہی میں طالبان وفد پاکستان کی دعوت پر اسلام آباد پہنچا جبکہ امریکی نمائندہ زلمے خلیل زاد ایک روز پہلے اس سلسلہ میں پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ اسلام آباد: شورش زدہ افغانستان میں تقریباً 2 دہائیوں سے جاری تنازع کو سیاسی طور پر…
-

عراق کے کئی شہروں میں پُر تشدد مظاہرے، ہلاکتوں کی تعداد سات
بدعنوانی ، بے روزگاری کی شرح میں اضافے اور شہری خدمات کے پست معیار کے خلاف پورے عراق میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں عراق کے دارالحکومت بغداد کے بعد احتجاجی مظاہرے دوسرے شہروں تک پھیل گئے ہیں۔سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں ایک پولیس افسر سمیت مزید چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں…
-

وزیر ریل پیوش گوئل کے گھر چوری، ملزم نوکر گرفتار، دستَاویز لیک ہونے کا اندیشہ
مرکزی وزیر برائے ریلوے پیوش گوئل کے گھر میں چوری ہوئی ہے اور اس سلسلہ میں نوکر گرفتار کیا گیا ہے جس کا نام وشنو کمار ورما بتایا جا رہا ہے یہ معاملہ چوری کا ہے یا کچھ اور ہے اس کا پتہ لگایا جانا باقی ہے لیکن اپنے آپ میں یہ معاملہ بہت سنگین…
-

موجودہ دور کے گوڈسے گاندھی کے وطن کو ختم کر رہے ہیں، امبیڈکر کے آئین کو بچانا ہوگا، سیکولر عوام سے اسد الدین اویسی کی جذباتی اپیل
اورنگ آباد: اورنگ آباد میں ایم آئی ایم کے لیے انتخابی تشہیر کے لیے آئے تھے اور اسی مناسبت سے ایک اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ ایم آئی ایم کے سربراہ و حیدرآباد سے رکن پارلیمان اویسی نے اپنے خطاب میں اس بات کا عزم بھی کیا کہ اورنگ آباد کی تینوں سیٹوں پر ایم…
-

’بھارت ایک ہندو راشٹر ہے‘، آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کا اعلان
آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا، ’’ہم سب کچھ بدل سکتے ہیں۔ تمام نظریات تبدیل ہو سکتے ہیں لیکن ایک چیز تبدیل نہیں ہو سکتی، وہ یہ کہ ہندوستان ایک ہندو راشٹر ہے‘‘ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے منگل کے روز قومی راجدھانی دہلی میں ایک کتاب کے رسم…
-

امت شاہ کے بیان سے کنفیوژن دور ہوا ہوگا، این آر سی مسلمانوں کے لیے، دستاویزات ٹھیک کرلیں
کسی گفتگو کی وجہ سے خوش فہمی میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں نوجوان ترجیحی طور پر ووٹر لسٹ میں نام صحیح کرنے میں لوگوں کی مدد کریں: مولانا محمد ولی رحمانی مونگیر: ” نیشنل رجسٹر آف سیٹزن ( این آر سی ) پر ملک میں کام ہوگا، اور نیشنل پپولیشن رجسٹر ( این پی…
-

آسام میں مسلم خواتین کے ساتھ پولیس کی درندگی
عابد انور پورے ملک میں مسلم خواتین اور مسلم لڑکیاں فرقہ پرستوں، قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں اور پولیس کا آسان شکار ہیں۔ اس طرح کے حالات پورے ملک میں ہیں۔ خواتین کی آبروریزی، ان کو ذلیل کرنا اور مسلمانوں کو ذلیل کرنے اور ان میں دہشت پھیلانے کے لئے آبروریزی اور جنسی استحصال کو…
-

فضلاء مدار س کے درمیان انگریزی زبان میں قومی تقریری مسابقہ کی تیاریاں مکمل، ملک کے گیارہ اداروں کی شرکت
ایم ایم ای آرسی کے 25سال مکمل ہونے پر دہلی میں سہ روزہ انٹر نیشنل سمینار کا انعقاد، 6اکتوبر کو ماؤلنکر ہال میں اجلاس عام نئی دہلی: (پریس ریلیز) مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر کے پچیس سال مکمل ہونے پر وہاں کے فضلاء دہلی میں ایک بین الاقوامی سمینار کا انعقاد کرکے سلور جبلی…
-

دارالعلوم دیوبند کا علمی فیض پوری دنیا میں پہنچ رہاہے حرم مکی اور مسجد نبوی کے دورکنی وفد کا دارالعلوم دیوبند پہنچ کر اظہار خیال
دیوبند: (ایس۔چودھری) حرم مکی کے شعبۂ رابطۂ عامہ کے ڈائریکٹر شیخ جمال محمدیوسف مدنی اورمسجدنبوی کے اہم ذمہ دار شیخ ولیدبن سعیدعبابسہ نے آج یہاں عالم اسلام کی ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند پہنچ کر ادارہ کے ذمہ داران سے ملاقات کی اور دارالعلوم دیوبند کی علمی و دینی خدمات کے سلسلہ میں تفصیلی معلومات…
-

ایس ڈی پی آئی قومی عہدیداران کادورہ کشمیر۔آرٹیکل 370اور 35Aکو بحال کرنے کا مطالبہ
نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی نائب صدر اڈوکیٹ شرف الدین احمد، قومی جنرل سکریٹری محمد شفیع اور قومی سکریٹری سیتارام کوہیوال پر مشتمل ایک تین رکنی وفد نے 24تا 26ستمبر 2019جموں کشمیر میں قیام کرکے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور گزشتہ پچاس دن سے وادی میں جو صورتحال پیدا…