Author: Zafar Siddiqui
-

کشمیر ی عوام پر سے پابندی ہٹائی جانی چاہیے: امیر جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند نے کشمیر کی صور ت حال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ مرکز جماعت اسلامی ہند میں منعقدہ ماہانہ پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ حکومت کشمیری عوام پر سے سخت پابندیوں کو…
-

مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملہ: این آئی اے اور بھگوا ملزمین معاملے کی سماعت بند کمرے میں کیے جانے کی عرضداشت خارج بم دھماکہ متاثرین کی نمائندگی کرنے والے وکلاء قابل مبارکباد: گلزار اعظمی
ممبئی: مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملے میں آج بھگوا ملزمین اور ان کی مبینہ پست پناہی کرنے والی قومی تفتیشی ایجنسی NIA کو اس وقت ہزیمت اٹھانی پڑی جب ان کی جانب سے جاری مقدمہ کی سماعت بند کمرے میں یعنی کے In Camera کیئے جانے والی عرضداشت کو بم دھماکہ متاثرین کی شدید مخالفت…
-

ایرانی کمانڈر نے دی اسرائیل کو نقشہ سے مٹانے کی دھمکی
میجر جنرل حسین سلامی نے کہا کہ ’’ اس ناجائز ریاست کو نقشہ سے ضرور ختم کر دیا جائے گا اور یہ دور نہیں، ایک خواب جو قابل حصول ہدف ہے‘‘۔ تہران: پاسداران انقلاب کے کمانڈر ان -چیف- میجر جنرل حسین سلامی نے اسرائیل کو غیرقانونی ریاست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روایتی حریف…
-

آرٹیکل 370 پر مرکزی حکومت چار ہفتوں میں اپنا جواب پیش کرے: سپریم کورٹ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے دفعہ 370 کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو چار ہفتوں میں جواب پیش کرنے کو کہا ہے۔ اس معاملے میں اگلی سماعت 14 نومبر کو ہوگی۔جسٹس این وی رمنا کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ نے آج جموں و کشمیر کی…
-

فضائیہ جوانوں کے قتل کے معاملہ میں گرفتار یاسین ملک کو عدالت میں پیش کرنے سے تہاڑ جیل کا انکار
نئی دہلی: جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ اور علیحدگی پسند رہنما محمد یاسین ملک کے خلاف ٹاڈا عدالت میں بھارتی ایئر فورس کے چار عہدیداروں کو قتل کرنے کے تعلق سے مقدمے کی سماعت کو ملتوی کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق جموں و کے ٹاڈا عدالت میں یاسین ملک کی پیشی ہونی تھی،…
-

ملیشیا کے وزیر اعظم نے بھی اقوام متحدہ میں کشمیر کا ذکر کیا، ہندوستان پر یو این کی قرار داد پر عمل نہ کرنے کا الزام عائد کیا
نیو یارک: ملائیشیا کے وزی راعظم مہاتیر محمد نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کا ذکر کرتے ہوئے بھارت کے موقف پر شدید نکتہ چینی کی۔ ملائیشیا کے وزیراعظم نے جنرل اسبملی کے اجلاس سے اپنے خطاب میں کشمیر کا ذکر کیا اور کہا کہ ممکن ہے کہ بھارت نے…
-

ریپ کے ملزم چنمیانند ہسپتال سے جیل منتقل، متاثرہ طالبہ کے خلاف کارروائی تیز
لکھنؤ پی جی آئی کے ڈاکٹر امت اگروال نے چنمیانند کو اسپتال سے چھٹی ملنے کے بارے میں جانکاری دی۔ چنمیانند کو 23 ستمبر کو سینے میں تکلیف اور لو بلڈ پریشر کی شکایت کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ اپنے ہی کالج کی لاء طالبہ کا جنسی استحصال کرنے کے معاملے میں…
-

جمعیۃ علماء اترپردیش کا مجلس منتظمہ کا اجلاس شیخ الہند ہال میں اختتام پذیر ، متعدد اہم تجاویز پاس !
موجودہ دور میں منصوبہ بندی کے تحت کام کرنے کی ضرورت: مولانا سید محمود مدنی اسلام ساری انسانیت کو امن و ایکتا اور بھائی چارہ کی تعلیم دیتا ہے: مولانا متین الحق اسامہ قاسمی دیوبند: (ایس۔ چودھری) جمعیۃ علماء اتر پردیش کی مجلس عاملہ کی اہم نشست گزشتہ یہاں عیدگاہ روڈ پرواقع شیخ الہند ہال…
-

پارلیمانی انٹیلی جنس کمیٹی کے سربراہ کو گرفتار کیا جائے: ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی اور یوکرائنی صدور کی گفتگو سے متعلق اسکینڈل میں ایک نیا اور حیران کن موڑ دیکھنے میں آیا ہے۔ ٹرمپ نے امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلیجنس کمیٹی کے سربراہ کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ہے۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن سے پیر تیس ستمبر کو ملنے والی نیوز ایجنسی روئٹرز کی رپورٹوں کے مطابق…
-

دہلی وقف بورڈ نے نجیب کی والدہ کو پانچ لاکھ روپے کا چیک اور ان کے بھائی کو دی ملازمت
نئی دہلی: جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طالب علم نجیب کے لاپتہ ہونے کے بعد سے ان کے گھر کے حالات خراب ہیں۔ اسی لیے دہلی وقف بورڈ نے ان کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے نجیب کے چھوٹے بھائی حسیب کو دہلی وقف بورڈ…